27 جولائی — آزاد کشمیر الیکشن 2026
تیر پر مہر، ترقی کا سفر
آئیں 27 جولائی کو گھروں سے نکلیں، اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں اور جمہوری عمل کو مضبوط بنائیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں۔
جیے بھٹو، جیے عوام، جیے پاکستان
27 جولائی — آزاد کشمیر الیکشن 2026
تیر پر مہر، ترقی کا سفر
آئیں 27 جولائی کو گھروں سے نکلیں، اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں اور جمہوری عمل کو مضبوط بنائیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں۔
جیے بھٹو، جیے عوام، جیے پاکستان
پاکستان پیپلز پارٹی زکیہ بھٹو ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری لیڈیز ونگ کی جانب سے تعلقہ پنوں عاقل دھاریجوں ہاؤس سے عید گاہ تک احتجاجی ریلی بھارتی آبی دہشتگردی کے خلاف،ورکرز کی بھرپور شرکت
۔🇱🇾✌️✌️✌️
پاکستان پیپلز پارٹی زکیہ بھٹو ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری لیڈیز ونگ کی جانب سے تعلقہ پنوں عاقل دھاریجوں ہاؤس سے عید گاہ تک احتجاجی ریلی بھارتی آبی دہشتگردی کے خلاف،ورکرز کی بھرپور شرکت
۔🇱🇾✌️✌️✌️
پاکستان پیپلز پارٹی زکیہ بھٹو ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری لیڈیز ونگ کی جانب سے تعلقہ پنوں عاقل دھاریجوں ہاؤس سے عید گاہ تک احتجاجی ریلی بھارتی آبی دہشتگردی کے خلاف،ورکرز کی بھرپور شرکت
۔🇱🇾✌️✌️✌️
سندھ ہمارا ہے،سندھ نہ دیں گے، ہم جان بھی دیں گے، ہم خون بھی دیں گے،اے سندھ تیرے لیے 🇵🇰 پاکستان پیپلز پارٹی🇱🇾 کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات کے مطابق سندھ کے حقوق کی حفاظت کرنا ہمارا اولین فرض ہے جیے بلاول بھٹو زرداری 12 جولائی کو ہم ثابت کر دیں گے کہ سندھ ہمارا ہے 🇱🇾
آزاد کشمیر کی گلیاں اور بازار پاکستان پیپلز پارٹی کے رنگوں میں رنگے ہوئے ہیں۔بوڑھا ہو یا جوان ہر شخص کی زبان پر ایک ہی نعرہ ہے کہ27جولائی کو کشمیر میں تیر چلے گا
آزاد کشمیر کے عوام کے دل آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ دھڑکتے ہیں🇱🇾
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو میئر کراچی مرتضی وہاب نے گزشتہ پانچ ماہ کے دوران کراچی کے چھ بڑے منصوبوں کی تکمیل سے متعلق بریفنگ دی
کراچی: ابراہیم حیدری ملیر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون ریلوے کالونی کے اوپر 120 دن کی مختصر مدت میں پل کی تعمیر کی گئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ
کراچی: عظیم پورہ فلائی اوور 93 دن میں مکمل کیا ہے، اس سہولت سے کورنگی، ملیر، شاہ فیصل کالونی اور ایئرپورٹ جانے والے مسافروں کو فائدہ ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ
کراچی: گزشتہ چند ماہ میں کراچی کے شہریوں کی سہولت کے لئے نہ صرف شاہراہ بھٹو کی تعمیر کی گئی بلکہ کریم آباد انڈرپاس، سینیٹرتاج حیدرپل، کورنگی کازوے پل بھی تعمیر ہوئے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو میئر کراچی مرتضی وہاب نے شہر کے نئے پمپنگ اسٹیشنز اور آر او پلانٹس سے متعلق بھی بریفنگ دی
کراچی: گٹر باغیچہ میں سیوریج ٹریٹمنٹ فیسلٹی کے پاکستان کا سب سے بڑا یومیہ 100 ملین گیلن پلانٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ
کراچی: شہر کی ترقی کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت
@BBhuttoZardari
5جولائی 1977کوانسانیت کا نهیں عوام کا قتل هوا..
غریب،مزدوراورکسان کی آوازکودبانےکی کوشش کی گئی ،حق کی آوازبلند کودفنانےکی کوشش کی گئی لیکن سچ آمر هوگیا ایک هی نعرےنے جنم لیا
زنده هے بهٹو زنده هے
یه بازی حون کی بازی هے
یه بازی تم هی هاروگے
هر گهرسےبهٹو نکلےگا
تم کتنے بهٹوماروگے
ایک عظیم قائد، ایک مضبوط ماں اور ایک محبت کرنے والی بہن و خاندان کی سربراہ !! پوری قوم کی ماں ٫پاکستان کی عورتوں کی سربراہ ٫شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ۔
پاکستان بھر کے جیالےامید پاکستان جناب بلاول بھٹو کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں چیئرمین بلاول بھٹو نے وفا اور قربانیوں کو ترجیح دے کر کشمیر میں جیالے امید وار نامزد کیے یہ نظریات فکر اور جدوجھد کی جیت ھے 27 جولائی ٹھپے پہ ٹھپہ تیر پہ ٹھپہ🇱🇾👍