شائننگ انڈیا کے ناگرک سرینڈر مودی کا نام روشن
کرتے ہوئے 🔦🥸
یہ بھارتی شہری ایک ماہ کے وزٹ ویزے پر آسٹریلیا آیا تو ایک ہفتے بعد دکان سے گھی اور شہد چوری کرتے پکڑا گیا۔
آئی پی ایل کا سب سے مہنگا بکنے والا کھلاڑی، آوٹ ہونے کے بعد بچوں کی طرح روتے ہوئے بہانہ بناتے ہوئے۔ انڈیا تو پہلے ہی چیخ رہا، اب ایک اور بندے کا اضافہ۔😂
https://t.co/Waq2drCzdC
Using my Nusuk app code supports me and increases my chances of winning a free Umrah trip 🕋💫 Register now through the link and join the challenge. You or I could be one of the winners of 30 Umrah trips from anywhere in the world
https://t.co/pkaPxP04dk
#Nusuk#نسك#تطبيق_نسك
الحمدللہ دنیا تسلیم کر چکی ہے کہ پاکستان اس خطے کا سب سے بڑا چوہدری ہے
زمانہ دلیروں اور جیتنے والوں کا ساتھ دیتا ہے
یہ تصویر دیکھ کر دلی خوشی اور فخر ہوا
یہ کسی شخصیت کی نہیں بلکہ پاکستان کی عزت ہوئی ۔
اختلافات سیاستدانوں سے ہوتے ہیں مُلک سے نہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہیگا
جی او شیرا تیری وی راتیں کوئ نیں جمیا۔🥰🥰🥰
ٹرمپ کی دعوت پر جانا اُس سے ملنا کھانا کھانا اور امریکہ میں ھی کھڑے ھو کر کہنا ایران کی مضبوط حمایت کرتے ھیں۔ اِسے کہتے ھیں اصلی اور نسلی "ایبسلوٹلی ناٹ" ❤️