پنجابی جے جیو دا بائیکاٹ کر دین تے اک ٹرینڈ سیٹ ہو جائے گا پنجاب پنجابی خلاف پؤنکن والیاں لئی ، پنجاب دے پنجابی اک واری اے کم کر دین تے بوہت سارے کم سدھے ہو جان گے پنجاب پنجابی دے .
کل عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 84 ڈالر فی بیرل تھی یہ تقریباً اتنی ہی ہے جتنی جنگ شروع ہونے کے وقت تھی مگر حکومت نے کل فقط چار روپے لیٹر پیٹرول کم کیا جب بڑھائے تھے تو ایک سو روپیہ اور 55روپے اور اس طرح بڑھائے اب کم جو کر رہے تو دو روپے چار روپے کر کے کر رہے پاکستان میں ڈیڑھ سو روپیہ دوران جنگ پیٹرول مہنگا ہوا ہے راتب خور کہتے تھے یہ عارضی اضافہ تو اب کیوں قیمت کم ُ نہی کر رہے ؟
بہت ذمہ داری سے لکھ رھا ھوں کہ مسلم لیگ نواز کے پاس 8 نشستیں ھیں،پیپلزپارٹی کے پاس 9،آزار امیدوار مسلم لیگ نواز کی طرف یہ پیغام بھی بھیج رھی ھے کہ آپ ھمیں ساتھ مل کر حکومت بنائیں لیکن نا ھی الیکشن سے قبل اور نا ھی اب وفاق کی طرف جی بی کے امیدواروں کو سپورٹ کی جارھی ھے۔اتنے شریف نا بنیں کہ 2013 میں کے پی حکومت پی ٹی آئی کو دینے والے خمیازے بھگتنے پڑیں۔
گلگت بلتستان انتخابات نتائج کے بعد سے نواز لیگی سوشل میڈیائی ورکر اپنی جماعت پر دل کھول کر ثواب سمجھ کر تنقید تیر چلا رہا ہے اور مہنگائی کے ایشو پر اپنی حکومت کو لتاڑ رہا ہے اور اس مباحثہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ لیگی ووٹر نہ تو اندھی تقلید میں پاگل ہو کر کلٹ طرح اپنے لیڈران کی پوجا پرستش کرتا ہے بلکہ جماعتی خرابیوں پر کھل کر تنقید کرتا ہے اور یہی جمہور کی ��شانی ہے
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی
یہ ملک کیسے چل رھاھے،اس کی ایک جھلک ملاحظہ ھو۔
ٹی کے آر (طاھر خان) کو سی ڈی اے نے شکرپڑیاں میں ریسٹورانٹ کے لئے جگہ دی جس کا ریٹ نیچے درج ھے،یہ شخص 4 کروڑ سے زائد کا سی ڈی اے کا نادہندہ ھے،اس کے ریسٹورانٹ کو جب سیل کیا گیا تب اس نے مسلم لیگ نواز کے لوگوں کے بارے میں بکواس کی جھوٹے الزامات لگائے،پھر کیسے کسی وزیر کی سفارش پر اس کے ریسٹورانٹ کو بغیر 4 کروڑ 62 لاکھ ادائیگی کھولا گیا؟یہ ٹیکس چور یوتھیا کیا نظام سے اوپر ھے؟کیا سی ڈی اے اندرون کھاتا اس سے پیسے پکڑ رھی ھے؟حکومت کا سارا قانون غریب آدمی کے لئے ھے؟غریب کی ریڑھی اٹھاکر توڑ دی جاتی ھے اس کی سبزی فروٹ اٹھاکر لیجایا جاتا ھے تو اس ٹیکس چور کو کھلی چھٹی کیوں؟
اگر ن لیگ نے اس بجلی والے وزیر اور وزیر خزانہ کا کچھ نہ کیا تو اگلی بار میں تو ن لیگ کو ہرگز ہرگز ووٹ نہیں دوں گی ۔
نواز شریف صاحب کو خود ایکشن لینا چاہیے ۔ پہلے ہی عوام ان دو وزیروں کی وجہ سے تنگ آئی ہوئی ہے ۔ خود ن لیگ کے کارکنان بے زار آچکے ہیں ۔
یہ بندہ تو پارٹی بدل لے گا۔ ن لیگ کی لیڈرشپ عوام کا سامنا نہیں کرسکے گی۔
دنیا میں کہیں بھی کوئی حرکت ہوتی تو جناب عمران خان ایک بینک اکاونٹ کھولتے اور پھر تقریر فرما کر بھیک مانگنے نکل پڑتے اور جو کچھ ملتا وہ اشرافیہ میں بانٹ دیتے۔
اب بھی دنیا میں کچھ بھی ہو جائے جناب شہباز شریف تقریر کرتے ہیں اور پٹرول کی قیمت اور ٹیکس بڑھا دیتے ہیں۔ اور ملنے والی خیرات اشرافیہ میں بانٹ دیتے ہیں۔
طریقہ واردات بدلا ہے قوم کی قسمت نہیں بدلی
حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22/22 روپے کمی کا اعلان
ہم تب تک حکومت کا شکریہ نہیں ادا کرینگے جب تک حکومت پٹرول ڈیزل پہ غیر ضروری لیوی والی بدمعاشی نہیں ختم کردیتی
قیمتیں کم ہونے کا سارا کریڈٹ ان لوگوں کو جاتا جنہوں نے دن رات حکومت کا سیاپہ کیا
چاپلوس آج ذلالت سے بچ گئے😅
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی صورت میں حکومت پاکستان کی طرف سے صرف بائیس روپے کی کمی ناقابل فہم اور جائز نہیں ہے۔ ٹیکسز کا بوجھ کم کر کے قیمتوں میں صحیح طور پر کمی کی جائے کیونکہ اس اضافہ سے ہونے والی مہنگائی عوام کیلئے وبال جان بن گئی ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگایا تو سب پر سکتہ طاری ہوگیا ۔ اسحٰق ڈار نے سب کے سامنے کہا کہ 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر آزاد خود مختار فلسطینی ریاست بنائی جائے جس کا دارالحکومت قدس شریف ہو ۔ اس کے علاوہ فلسطین کے مسئلے کا کوئی حل نہیں ۔
انہوں نے ساری دنیا کے سامنے کہا کہ غزہ اب صرف ایک جنگ زدہ علاقہ نہیں رہا بلکہ یہ انسانیت اور عالمی برادری کے مردہ ضمیر کا قبرستان بن چکا ہے۔
یہ موقف پاکستانی قوم کے جزبات کی ترجمانی کرتا ہے اور اس اصولی موقف کی بھی جو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح سے لیکر آج تک ریاست پاکستان کا رہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے علاوہ پاکستان کسی دوسرے منصوبے کو قبول نہیں کرے گا
#pakistani #karachi #Peshawar #Balochistan #quetta #Sindh #KPK #Pakistan #PakistanZindabad #punjab #lahore #Multan #Rawalpindi #islamabad
تاریخ گواہ ہے کہ جب قوم کے دفاع کا سوال آیا تو محمد نواز شریف سیسہ پلائی دیوار بن گئے۔ 28 مئی 1998 کو نواز شریف نے دنیا کو للکار کر پاکستان کو دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بنایا۔ نواز شریف تیرا احسان ہے احسان۔