@PkLeaderVoice اس جھوٹے سے بچ کر رہو، یہ جھوٹا انسان ہے۔
اپریل 2022 سے پہلے اگست 2018 میں بھی ایسا ہی کیا گیا تھا تب یہ سہولت کار تھے اب جب خود کیساتھ ہوا تو انہیں برا لگ رہا یے۔ ابھی بھی برداشت کرو۔
@panadollxtra لطیفہ لگ رہا ہے تو اگر ایک روپیہ کا بھی ثبوت ہے تو عدالت جاکر دو۔ یہاں کیا جھک مار رہی ہو۔ پھر کوئی ہرجانے کا نوٹس آجاتا ہے تو رو رو کر معافیاں مانگتی ہو۔
@Umar_AliX کیسے؟ کیا ہے سائفر میں۔
فی الحال تو نیازی غدار ہے جس نے سائفر جلسے میں لہرایا اور گم کر دیا اور اب وہ بی بی سی کے پاس سے نکلا۔
یعنی نیازی نے گما ہوا سائفر بی بی سی کو دے دیا تھا کہ مناسب وقت پر استعمال کرنا۔
@burhan_uddin_0 اسکول کالج میں چھولے بیچتے رہا ہے یہ عقل @burhan_uddin_0
دھماکے کے بعد ٹرین رک گئی ہے اور ابھی مزید خطرہ ہے کہ کہیں سے مزید حملہ نا ہا جائے۔ فوج کا کام ہے الرٹ رہنا۔
@RTEUrdu نہیں کسی بھی صورت میں نہیں بے شک عیسائت، یہودئت اور اسلام تمام ابراہیمی مذاہبِ ہیں مگر تینوں الگ الگ حیثیت رکھتے ہیں اسی لئے تینوں میں کوئی قدر مشترک نہین ہے۔
@GBX_Press I can not feel happy if Nuclear is used anywhere in the world?
And there is not possibility to used nukes on Israel as it will mostly effect the Palestine and neighbouring countries.
Better fight it out with conventional.