السلام علیکم
اپ لوگ ٹویٹ دیکھتے ہو ریٹویٹ بھی کرتے ہو ماشاءاللّٰه فالو بھی کر لیا کرو فالو بیک لاظمی ملے گا سب کو إنشاءاللّٰه شکریہ
جزاك اللّٰه خيرًا
#IKonARYNews
کراچی شہر کی عوام سے ہمدردی کا ڈھونگ رچانے والی ایم کیو ایم پاکستان کے ایم این اے، بارش متاثرین کی مدد کرنے کے بجائے ملکی اداروں کے خلاف محاذ کھولنے میں مصروف۔
#مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
میں پی ٹی ائی کے ورکرز و سپوٹر سے درخواست کرتاہوں کہ خان صاحب کے لیے دن میں ایک بار سورۃ یسین پڑھا کرووو ان کے حفاظت کے لیے اللہ تعالیٰ خان صاحب کو حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫
#FaisalabadJalsa#امپورٹڈ__حکومت__منظور