انسانوں کے دل، ذہن ہوتے ہیں، جو آپ تشدد، اغواء، کسی کو ننگا کر کے نہیں جیت سکتے۔ نامعلوم افراد سوشل میڈیا کے بچوں کو اٹھا رہے، یہ اتنے بےوقوف ہیں انہیں معلوم نہیں سوشل میڈیا کام کیسے کرتا، اوپر ڈفر بیٹھے ہیں۔ دس بچے پکڑنے سے کوئی ڈرے گا نہیں بلکہ مزید نفرتیں بڑھیں گی۔ عمران خان
Arshad Siddiqui missing from more than 30 Hours now, he's abducted while he was going to office, We demand Chief Justice Umar Atta Bandiyal to take notice,you are the only authority who could stop human rights violations inPakistan.
#PakistanUnderFascism#ReleaseArshadSiddiqui
پیمرا کا آج کے دن کوئی بھی ریلی، عوام کے اجتماع ، ٹی وی پر دکھانے پر پابندی. عمران خان کو کسی ٹی وی چینلز اور صحافی کی ضرورت نہیں
پاکستان تحریک انصاف کا ہر کارکن صحافی ہے
ہر کارکن خود ٹی وی چینلز ہیں
#حقیقی_آزادی_جلسہ
WhatsApp گروپ کے صحافی پاکستانی حکام کی طرف سے بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر دنیا کےردعمل کو غلامی قرار دے رہے ہیں، ان ذہنی غلاموں کو بتانا چاہتا ہوں آپکے آقاؤں کی حرکتوں نے پاکستان کوسنگین بحران میں مبتلا کردیا ہے ،آج دنیا میں پاکستان تنہا ہے قریبی دوست بھی کنارہ کر چکے
These angeles maybe the youngest terror suspects according to our Interior Minister Rana Sanaullah, so maybe we should check to see if men in plain clothes raided their house as well!
#Fascist_PDM
تحریک انصاف کراچی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارشد صدیقی کل سے لاپتہ ہیں ان کی گرفتاری ظاہر نہیں کی گئی امپورٹڈ حکومت اتنی خوفزدہ ہوچکی ہے عمران خان کی تحریک کو دبانے کیلئے ہر ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں مگر انہیں بری طرح ناکامی دیکھنے کو مل رہی ہے میں غیرقانونی گرفتاریوں کی مذمت کرتاہوں
ایک ہفتے میں عمران خان چوتھی دفعہ عدالت پہنچیں گے،مقدمے کیا ہیں آپ عدالت آئے سپورٹر ساتھ تھے باہر والا دروازہ ٹوٹ گیا لہذا آپ دہشت گرد ہیں،امپوٹڈ حکومت نے پاکستان کوایک مذاق بنا کررکھ دیا ہے، پاکستانیوں کو اغواء کر کےسمجھ رہے ہیں رٹ قائم ہو گئ ۔لندن سے بیٹھ کر پاکستان چل رہا ہے،
These 4 unarmed civilians, one of whom is our official photographer, were with IK car on way to IHC & were arrested without having committed any crime & now apparently taken to Ramna police station. Then we are targeted for criticising the ICT police!
Its shameful how PTI workers are being arrested in Islamabad today. Why are people not in even in uniform putting our people in prison vans!
#PakistanUnderFascism
{اِنسٹنٹ پروموشن}
🏏پی-ٹی-آئی کے ایکٹیو کارکن اپنے اکاؤنٹس مظبوط کرنے کے لئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ♻️کریں☑️
♻️ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں تاکہ سب کے فالورز میں اضافہ ہو☑️