Yesterday in Fatih mosque, Istanbul.
Women threw headscarves towards the worshippers to protest the 17 day closure of Al-Aqsa Mosque by the 'israeli' occupation.
The message: 'O men, rise to the responsibility and protect the dignity of the nation'.
Woooow!
Last night while we snored, Iran 🇮🇷 unleashed hell on Israel 🇮🇱
They promised us that last night was going to be an unforgettable night, but I thought they were bluffing, apparently, they weren’t 😭😭😭😭
Tel Aviv & Haifa were pounded HARD 😭
This is the first dire wolf howl heard on Earth in over 10,000 years. Romulus and his siblings are healthy, growing fast, and changing everything we know about extinction.
Follow to hear their story and discover which species we're reviving next.
@missiontakmeel A nation searching for the masked one .. 💚
And the masked one for two years has been searching for a man in the nation ..
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
یہ تحریک انصاف کے ایک ڈسٹرکٹ کے وزیر یا ٹھیکے دار کے گھر سے ہی دولت نکلی ہے۔۔۔
سوچے انہوں نے کتنا حرام کھایا ہے پاکستان کو لوٹ کر۔۔
اس پیسے سے فوج پولیس اور ایف سی کی تنخواہیں ڈبل کی جا سکتی ہیں، پورے صوبے میں بجلی پانی گیس کا نظام درست کیا جا سکتا ہے
ہسپتال اور سکول بنایا جا سکتے ہیں۔۔
پاکستان غریب نہیں ہے اس کو کتوں نے لوٹا ہے صرف۔
اور ال��ام پاک فوج پر کہ فوج لوٹ کے کھا گئی۔
And unknown drone struck the oil fields in Kurdistan run by the American companies....
America has been stealing the Syrian oil for over a decade now.....
With the new drone technology available to every militia group in the region, American oil fields and bases are no more secure.
پاکستان کے مسلمانوں کو فلسطین کے جہاد میں شرکت کرنے کے لیے دعوت دیں۔۔۔ ان کو نصیحت کریں ان کو تنبیہ کریں۔۔۔ جس مسلمان نے یہ موقع ضائع کر دیا وہ منافقین میں لکھا جائے گا۔۔۔ اس کی نماز جنازہ جائز نہیں ہے اس کو سیدی رسول اللہ کی سفارش نصیب نہیں ہوگی۔۔۔ اپنے مال میں سے خرچ کریں۔۔۔
اس ویڈیو کو پوری دنیا میں پھیلائیں۔۔ کیا پتہ اللہ کس کو ہدایت دے دے اور کس کے ذریعے اہل فلسطین کی خیر ہو جائے۔۔
پتہ نہیں کتنے عرصے کے بعد ان مسلمانوں نے سبزیوں کی شکل دیکھی ہے۔۔۔
اللہ خوش رکھے اپ سب کو جن کی یہ خدمت اللہ نے قبول فرمائی ۔۔
اپ کی زندگی کا یہ بہترین صدقہ اور جہاد بالمال ہے۔۔۔ اپ براہ راست مسجد اقصی کے دفاع اور شہداء کے خاندانوں کی کفالت میں شامل ہیں۔۔ اپ غزہ کے رباط میں شامل ہیں۔۔۔
ہر روز ہزاروں فلسطینی مسلمانوں کی کفالت پاکستان کے کچھ مسلمان کر رہے ہیں۔۔
پینے کے پانی کے ٹرک، روٹیوں کی تقسیم، کھانا پکا کر تقسیم کرنا، خیموں اور دوائیوں کی فراہمی۔۔۔۔
اللہ کا احسان ہے کہ پاکستان سے ایک چھوٹی سی جماعت غزہ کے رباط میں براہ راست شامل ہے۔۔۔