گوگل Gmail کے 1.8 ارب ایکٹو users ہیں
لیکن 98 فیصد لوگ اس کا موثر استعمال نہیں کرپاتے
میں آ�� کو Gmail کی 7 Tips بتارہا ہوں جو آپ کا قیمتی وقت بچانے میں انتہائی مفید ثابت ہوسکتی ہیں
موبائل فون کا دور ہوا ختم..!!
جس طرح موبائل فون نے انسانی زندگی میں انقلاب برپا کیا اور کئی اہم چیزیں جیسے کہ ٹیلی فون، ریڈیو، ٹی وی ،اخبار ،کیلکولیٹر سمیت کئی اہم چیزیں ختم کردیں، ہیومین کمپنی نے "AI PIN" متعارف کروائی ہے جو شاید کچھ مہینوں میں موبائل فون کی چھٹی کرا دے گی
ہیومین کی AI PIN ڈیوائس کیسے کام کرتی ہے ان ویڈیوز میں دیکھیں،پھر تعارف کرواتا ہوں :-
خاتون ایک پھل اٹھا کر اسے ڈیوائس کے سامنے کرتی ہے اور پوچھتی ہے "کیا میں اسے کھا سکتی ہوں؟ " اے آئی نے خود ہی فروٹ کی شناخت کی کہ یہ کونسا پھل ہے اور جواب دیا ہاں آپ اسے کھا سکتی ہیں ڈریگن فروٹ میں شوگر کم ہے.
اسی ویڈیو میں خاتون ڈیوائس کو کہتی ہے تصویر لو اور ڈیوائس بچے کی تصویر لے لیتی ہے، اس سے آگے ایک خاتون ڈیوائس کو میوزک پلے کرنے کا کہتی ہے ڈیوائس میں لگا پروجیکٹر اس کے ہاتھ پہ پلئیر ڈسپلے شو کر ��یتا ہے.
اے آئی پن بذات خود ایک مربع آلہ ہے جو مقناطیسی طور پر آپ کے کپڑوں یا دیگر سطحوں پر کلپ کردیا جاتا ہے،ہیومین کمپنی یہ ڈیوائس دو "بیٹری بوسٹرز" کے ساتھ فراہم کررہی ہے،AI PIN میں Qualcomm Snapdragon پروسیسر نصب ہے۔
اے آئی پن اپنے اردگرد کے ماحول کو ٹریک کرنے اور ریکارڈ کرنے کے لیے کیمرہ، گہرائی اور موشن سینسرز کا استعمال کرے گی۔ اس میں ایک بلٹ ان اسپیکر ہے، جسے ہیومین "پرسنک اسپیکر" کہتے ہیں اور بلوٹوتھ ہیڈ فون سے منسلک ہو سکتا ہے۔
ہیومن پن کے ساتھ بات چیت کرنے کے نئے طریقے لے کر آیا ہے, بنیادی طور پر یہ آواز پر مبنی ڈیوائس ہے لیکن اس میں سبز لیزر پروجیکٹر بھی ہے جو ��پ کے ہاتھ پر یا کسی بھی سرفیس پر معلومات پیش کر سکتا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ آپ اشیاء کو کیمرے کے ذریعے ریکارڈ کرسکتے ہیں۔ اے آئی پن آپ کے اشاروں پر چلے گا۔ ڈیوائس ��ر ٹچ پیڈ موجود ہے۔ اے آئی پن میں موجود "ٹرسٹ لائٹ" اس وقت چمکتی ہے جب ریکارڈنگ شروع ہوجائے۔
ہیومن کمپنی 15 نومبر سے آرڈر لینا شروع کرے گی اور ایک لاکھ 97 ہزار پاکستانی روپے میں یہ ڈیوائس آپکو مل سکے گا، کمپنی آپ کو پن، ایک چارجر اور وہ دو بیٹری بوسٹر ملتے ہیں۔ ہیومن کمپنی آپ کو اپنی برانڈڈ وائرلیس سروس پر ایک فون نمبر اور سیل ڈیٹا بھی فراہم کرے گی۔ جو T-Mobile کے نیٹ ورک پر چلتی ہے۔ تصاویر اور ویڈیوز کے لیے کلاؤڈ اسٹوریج، فوٹیج بنانے، چلانے اور سوشل میڈیا پر شئیر کرنے کے لئے اب بے شمار AI ماڈیولز دستیاب ہوں گے۔
پن کے آپریٹنگ سسٹم کو Cosmos کہا جاتا ہے، جو آپ کو بے شمار ا��پس ڈاؤن کرنے سے نجات دلا دے گا، Humane کا cosmos ایک زیادہ ہموار نظام ہے جو آپ کی ضرورت کے مطابق مختلف AIs اور دیگر ٹولز کو کال کر سکتا ہے۔
یہ دراصل ChatGPT کے پلگ ان سسٹم کی طرح ہے، جس کے ذریعے ��پ اپنے چیٹ بوٹ کے تجربے میں نئی خصوصیات یا ڈیٹا منسلک کر سکتے ہیں۔ اے آئی پن ایسے پیغامات لکھ سکتا ہے جو آپ کی ذاتی تحریر کی طرح لگتے ہیں۔ اے آئی آپ کے لیے آپ کے ای میل ان باکس کا خلاصہ کرے گا۔ یہ مختلف زبانوں کا ترجمہ بھی کر سکتا ہے۔
آپ کیا کھائیں اور کیا نہ کھائیں یہ اے آئی پن آپ کو بتائے گا۔ غذائیت سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے خوراک کی شناخت اور فوڈ چارٹ بنا کر دے سکتا ہے۔ ٹائیڈل میوزک اسٹریمنگ کے لیے سپورٹ موجود ہے، جس میں "AI DJ" شامل ہے جو آپ کی موجودہ ہسٹری کی بنیاد پر آپ کے لیے موسیقی چنتا ہے۔
آج ہم اسلام آباد سے لاہور کے لئے فیصل موورز کے لئے روانہ ہوئے راستے میں قیام و طعام کی جگہ پر روکا پر جب ہم اترنے لگے تو ڈرائیور نے گاڑی چلا دی کہا نماز پڑھانے کی کمپنی کی طرف سے اجازت نہیں ہے میں نے کمپنی کی ہلپ لائن پر کال کی تو کمپنی کے نمائندوں نے کہا واقعی ہی نماز کی اجازت نہیں ہے میں نے کہا کہ ہم ایک مسلمان ریاست میں ہیں تو نمائندہ نے کہا بلکل لیکن کمپنی کی پالیسی یہ ہی ہے سوال پیدا ہوتا ہے اسلامی ملک ریاست میں ہوتے ہوئے یہ کمپنی ایسی پالیسی بنا رہی ہیں ایسی کمپنی کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے ۔
اور حکومت بھی ایسی کمپنیوں پر مکمل پابندی لگائی جائے اور باری جرمانہ کئے جائے ہم اپنے ملک میں بھی مکمل آزادی کے ساتھ فرائض کی ادائیگی نہیں کر سکتے اس ملک میں کیا قانون ہے کیا آئین ہے آئین میں تو لکھا ہے حاکمیت صرف اللہ کی اور کوئی قانون ایسا نہیں بن سکتا جو قرآن سنت کے منافی ہو اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور اپنے حقیقی مسلمان ہونے کا ثبوت دیں اور فیصل موورز کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے
#copied
ایک پالشی کی بڑی دلچسپ پوسٹ نظر سے گزری جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پی ٹی آئی کے پاس کارکردگی دکھانے کےلیے کچھ نہیں تھا لہذا دھڑا دھڑ قرضے لیے گئے اور مقبولیت بڑھانے کے لیے خزانے سے 1600 ارب روپے خرچ کیے ۔ 260 ارب کے احساس پروگرام ، ساڑھے چار سو ارب کے صحت کارڈ پہ اور باقی
اج پورے ٹویٹر پر عمران خان نظر انا چاہیے پوچھو مت بس ری ٹویٹ کرتے جاؤ میں نے 50 ٹویٹس اج صرف عمران خان کی تصویر کے بارے میں کرنے ہیں ری ٹویٹس کرنا تمہارا 💪🏻💪🏻❤🔥🔥🔥❤کام ہے
چیئرمین عمران خان پہلے ہی کئی مواقع پر قوم کو ”لندن پلان“ کی تفصیلات سے آگاہ کر چکے تھے۔ مفرور نوازشریف کی واپسی سے یہ منصوبہ اسی انداز میں رو بہ عمل ہے جس کی توقع کی گئی تھی۔
عدالت سےسزایافتہ ایک مجرم کی تالیف و سہولت کیلئے ریاستی پروٹوکول،سرکاری وسائل اور عوام کے ٹیکس کے پیسے کے بےجا استعمال کے ذریعے عوام، جو آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخاب کے فوری انعقاد سے کم کچھ بھی قبول کرنے پر آمادہ و تیار نہیں، کی رائے پر اثر انداز ہونا ممکن نہیں۔
#PTISMT
- آئیں میں آپکو جرمنی کے لیبر ویزہ بارے تفصیل سے بتاتا ہوں کہ آپ لوگ خودی گھر بیٹھے اپلائ کر سکیں اور اس کے لئے آپکو کسی کنسلٹینٹ کی بھی ضرورت نا پڑے- میں ساری تفصیل نیچے بتا رہا
1. Germany Job Seeker visa
"مناسب لفظوں کا اِنتِخاب"
’’کھا لو‘‘ کی جگہ ’’کھا لیجئے‘‘،
’’میرا فیصلہ یہ ہے‘‘ کی جگہ ’’میری رائے یہ ہے‘‘، ’’میں یہ کہہ رہا تھا‘‘ کی جگہ ’’میں یہ عرض کررہا تھا‘‘، ”مجھے تم سے کام ہے“ کی جگہ ”مجھے آپ سے کچھ کام ہے“ یا” آپ کو تھوڑی زَحمت دینی ہے“، ’’اندھے‘‘ کی جگہ” نابینا“، ’’بوڑھے‘‘ کی جگہ ’’بزُرگ‘‘ ، ’’فلاں مرگیا‘‘ کی جگہ ’’فلاں کا اِنتِقال ہو گیا‘‘، ’’کیوں آئے ہو؟‘‘ کی جگہ’’ کیسے تشریف لائے؟‘‘ ، ’’مصیب�� میں پڑ گیا“ کی جگہ ’’آزمائش میں آگیا‘‘، ’’آپ غلط کہہ رہے ہیں ‘‘ کی جگہ ’’میری ناقص رائے یہ ہے کہ یہ بات اس طرح ہے ‘‘، ’’آپ میری بات نہیں سمجھے ‘‘ کی جگہ ’’شاید میں اپنی بات سمجھا نہیں پایا‘‘ وغیرہ استعمال کیجئے اور اس کے فوائد اپنی آنکھوں سے دیکھئے۔ ♥️
افسوسناک واقعہ پرمجرمانہ خاموشی
علی ہلال
كراچی گلشن اقبال میں عالم دین سجاد کو ویگو تلے کچلنے والے واقعہ پر اگر تم خاموش ہو تو تم منافقت کی اسفل السافلین میں اپنی رجسٹریشن کروا چکے ہو۔
سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اقرآء یونیورسٹی کے باہر پیش آگیاہے جس کے نتیجہ میں ویگو نے مولانا سجاد اور ان کی بچیوں اور بھانجی کو کچل دیاہے۔
ویگو ڈالا ایک با اثر وڈیرے کا بتایا جارہاہے۔ جس کی وجہ سے پولیس نے ایف آئی آر کاٹنے پر اکتفا کرتے ہوئے کوئی گرفتاری نہیں کی ہے۔
خیال رہے ک�� سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کلپ کو دیکھنا بھی مشکل ہے۔مظلوم کا ساتھ نہ دینا ظلم کے دروازے کھول دیتاہے۔