ٹانک NA-43
رات کو گنتی کی بعد آر اوکہہ رہا تھا کہ پی ٹی آئی کےکارکنان احتجاج کرکے توڑ پھوڑ کریں گے، لیکن مفتی اسعد محمود 1500 لیڈ سے جیت گئے ہیں۔
ابھی نوٹیفکیشن جاری کیاتو 826 ووٹوں سے اسعد محمود ہار گئےتھے جبکہ مسترد کئے گئے ووٹوں کی تعداد 5057 ہے۔
اگر پی ٹی آئی تھوڑ پھوڑ کے زریعے لوگوں کا مینڈیٹ
چھین سکتے ہیں تو کیا ہم بھی اپنا زور بازو استعمال
کرنا شروع کردیں ؟؟؟
لیکن ہمارے زور بازو کا استعمال صرف اپنے حق کے
حصول کے لئے ہوگا.😠
۞ قُلْ يَـٰعِبَادِىَ ٱلَّذِينَ أَسْرَفُوا۟ عَلَىٰٓ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا۟ مِن رَّحْمَةِ ٱللَّهِ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ يَغْفِرُ ٱلذُّنُوبَ جَمِيعًا ۚ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلْغَفُورُ
ٱلرَّحِيمُ
Say, ˹O Prophet, that Allah says,˺ “O My servants who have exceeded the limits against their souls! Do not lose hope in Allah’s mercy, for Allah certainly forgives all sins. He is indeed the All-Forgiving, Most Merciful
39:53