آج قبیلوں سے کہا جا رہا ہے آج قوموں پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ لشکر بناؤ اور تم لڑو۔ میرا پشتون یا بلوچ یا مقامی ہو اگر وہ مقامی لوگوں سے لڑے گا تو ان کی دشمنیاں نسلوں تک جاری رہیں گی یہ ان کی ذمہ داری نہیں یا تو پھر آپ اعلان کر دیں کہ ہر پاکستانی کو فوجی تربیت دی جائے گی لیکن ہمیں تو یہاں ایک پستول رکھنے کی بھی اجازت نہیں،
اگر مولانا صاحب ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنے والوں کو ایک کنٹینر پر اچھے بچوں کی طرح بٹھا سکتا ہے تو تحریک انصاف والوں کو بھی رام کرنے کا ہنر جانتے ہیں،بس مقصد اگر ملکی مفاد اور اسٹیبلشمنٹ کو انسان کے بچے بنانا ہو
یہ الیکشن صرف امیدواروں کے درمیان نہیں بلکہ دو نظریات کے درمیان ہے: ایک طرف وہ جو صرف باتیں کرتے ہیں، اور دوسری طرف وہ جو علم اور ترقی کی بنیاد رکھتے ہیں۔ ہم “کتاب” کے نشان کے ساتھ میدان میں ہیں کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ علم ہی اصل انقلاب ہے۔ #گلگت_کتاب_کا
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا جامعہ حقانیہ کے سینئر استاد مفتی سیف اللہ حقانیؒ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
مفتی سیف اللہ حقانیؒ کی رحلت علمی و دینی حلقوں کیلئے بڑا سانحہ ہے۔مولانا فضل الرحمان
مرحوم نے تدریس و افتاء کے میدان میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔مولانا فضل الرحمان
دارالعلوم حقانیہ کے ساتھ مفتی سیف اللہ حقانیؒ کی وابستگی مثالی تھی۔مولانا فضل الرحمان
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔مولانا فضل الرحمان
اہل خانہ اور دارالعلوم حقانیہ کے منتظمین سے اطہار تعزیت کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم اہل خانہ اور متعلقین کو صبرجمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
قلات .جمیعت علماء اسلام کے مرکزی جزل سیکٹری ایم این اے مولانا عبدالغفور حیدری کا اپنے رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قلات. پاکستان نے ایران امریکہ جنگ بندی کے لیئے اقدامات کیئے وہ قابل ستائش ہیں مولانا عبدالغفور حیدری
قلات . امریکہ پر اعتماد کر نا حماقت ہے امریکہ نے حملہ کر کے پاکستان کی کوششوں پر پانی پھیر دیا ہے مولانا عبدالغفور حیدری
قلات. میں نے ابھی چین اور سعودی عرب کا دورہ کیا کہیں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں دیکھا گیا مولانا عبدالغفور حیدری
قلات۔ ایران حالت جنگ میں ہے مگر مہنگائی نہیں ہے ہمارے حکمران اپنے عیاشیوں کے لیئے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری
قلات ۔ بلوچستان کے حالات تباہی کی طرف جارہے ہیں حکومت کو ہوش کے ناخن لینا چاہیئے مولانا عبد الغفور حیدری
قلات۔ ہم نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاج شروع کردیا ہے اس حوالے سے ہم نے کراچی میں احتجاجی جلسہ کیا مولانا عبدالغفور حیدری
قلات۔ مہنگائی کے خلاف چارجون کو پشین میں ایک بڑا احتجاجی جلسہ ہوگا مولانا عبدالغفور حیدری
قلات ۔پاکستان کے تمام کے ملازمین کو یکساں طور پر تنخواہیں ادا کیا جائے ڈی آر آئے الاؤنس بلوچستان کے ملازمین کاحق ہے مولانا عبدالغفور حیدری
قلات صوبائی حکومت اس حوالے سے لیت و لعل سے کام لے رہی ہے صوبائی حکومت بلا تاخیر ملازمین کو ڈی آر اے الاؤنس دیگر صوبوں کے مطابق ادا کیا جائے ۔مولانا عبدالغفورحیدری
قلات۔ آنے والی بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیاجائے مولانا عبدالغفور حیدری
ہم اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ اللہ “الفتاح” ہے
یعنی دروازے کھولنے والا۔
وہ مواقع کے دروازے کھولتا ہے،
بند راستوں کو کھولتا ہے،
نئی شروعات عطا کرتا ہے،
خوشگوار انجام نصیب کرتا ہے،
دلوں کو کھولتا ہے،
ذہنوں کو روشن کرتا ہے،
اچھے لوگوں کو ہماری زندگی میں لاتا ہے،
اور ایسی راہیں بنا دیتا ہے جن کا ہم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوتا۔
سوچیں…
جب آپ اُس رب سے مانگتے ہیں جو “الفتاح” ہے،
تو وہ صرف آپ کی خواہش پوری نہیں کرتا،
بلکہ آپ کے لیے وہ چیز چنتا ہے جو واقعی آپ کے حق میں بہتر ہو
اور اکثر وہ نعمتیں ہماری سوچ سے بھی کہیں زیادہ خوبصورت ہوتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے رزق، خیر، سکون، محبت اور کامیابی کے مزید دروازے کھول دے۔ آمین۔
میرے قائد ! آپ سلامت رہیں تا قیامت رہیں _ وہ آنکھ اندھی ہو جائے جو آپ کی طرف میلی نظر سے دیکھے !
وہ زبان گونگ ہو جائے جو آپ پر ہرزہ سرائ کرے،وہ ہاتھ ٹوٹ جائے جو آپ کی طرف اٹھنےکی کوشش کرے،وہ قدم لڑکھڑا جائیں جو آپ کیلئےرکاوٹ بنے،وہ دماغ مفلوج ہوجائےجو آپ کی زندگی بارےبرا سوچے!
یہ تو بلکل Bollywood فلم کا سین لگ رہا ہے جیسے ڈاکو کسی دوکان میں داخل ہو کر بدمعاشی کریں
یہ کہاں سے FIA کا عملہ ہے؟ قانون نافذ کرنے والے ادارے کا یہ طریقہ ہے؟
ہر پاکستانی کو چاہئے کہ آئین پر چلے اور بدمعاشی کا ڈٹ کر مقابلہ کرے۔ کسی بدمعاش کے آگے نہ جھکے
کراچی: قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان کی جامعہ دارالعلوم کراچی آمد
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی سے تفصیلی ملاقات
امن وامان ،مدارس رجسٹریشن سمیت اہم امور پر تفصیلی نشست
استغفراللہ 💔، بھارت میں اب کتے بھی محفوظ نہیں رہے۔ ایک شخص نے مبینہ طور پر ایک بے زبان اور بے بس کتے کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ پہلے خواتین اور اب یہ معصوم جانور… یہ ظلم الفاظ سے بالاتر ہے۔ انسانیت کا جنازہ نکل چکا ہے!
#منڈی_بہاءالدین#تھانہ_کٹھیالہ_شیخاں کے علاقہ موضع گوہڑ شریف میں بدمعاشوں کا غریب محنت کش کے بیٹے کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا۔💔🥺🙏🙏
مبینہ اطلاعات کے مطابق علی ولد اشرف قوم تیلی کو شعیب ولد ارشد گوندل اور اظہر ولد نامعلوم نے اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا اور غلط حرکات کرتے رہے اور ویڈیو بھی بناتے رہے۔
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ملزمان گرفتار ہوسکیں🙏🙏🙏
مولانا صاحب نے آج زرداری صاحب کو رگڑ دیا کہتے اسٹیبلشمنٹ نے اتنے پاک صاف بندے کو دس سال جیل میں رکھا کبھی وہ کرپٹ ہوتا کبھی اتنا نیک کہ ساری زندگی کا استشنی اسے دے دیا ہے یہ بھی کہا سندہ میں ڈاکوں کا راج ہے
کراچی: جے یو آئی سربراہ حضرت مولانا فضل الرحمان کی سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ خان جتوئی کے گھر آمد
مولانا فضل الرحمان کی غلام مرتضیٰ خان جتوئی سے ملاقات جاری ہے۔
ملاقات میں پیر سید راشد شاہ راشدی، سینیٹر صفدر عباسی، مولانا راشد محمود سومرو، حسینی مرزا، سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی خان جتوئی، انجینئر ضیاء الرحمن، عبدالرزاق عابد لاکھو، محمد اسلم غوری، قاری محمد عثمان، حافظ نصیر احمد، احرار، مسرور احمد خان جتوئی، معظم علی خان جتوئی، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد ابراہیم خان جتوئی، میر عباس حسین خان جتوئی، مولانا ناصر محمود سومرو، مولانا محمد غیاث، مولانا سمیع الحق سواتی، رازی خان جتوئی، زین خان جتوئی اور میر مظفر خان بروہی کے علاوہ بڑی تعداد میں معززین شریک ہیں۔