الحمدللہ یورپ کی یونیورسٹی میں ٹاپ کیا پہلا پاکستانی ٹاپر بنا اور ڈاکٹر بنا۔ یہ محنت اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے کی تھی اور اس میں کامیاب ہوا۔ اقبال کا میں فالور ہوں جن کا نام آج بھی یورپ میں لیا جاتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد!!
“Baba is a soldier. I have to protect my country, so I have to go there because that’s where the border is.” These were the last words of Major Omar Shaheed to his little son before leaving home for his duty
This is how Turkish police dealt with a Pakistani protester who was threatening to commit suicide
The courage and compassion of that cop is breathtaking
Writer: Ian
🚨مسٹر پتلو کی بے بسی 💔۔
اس لیے کہتے ہیں کہ جب اللہ عروج دے تو عاجزی اختیار کرو نہ کہ فرعونیت ۔۔
بحرحال یہ بندہ پاکستان اور پاک افواج سے پیار کرنے والا ھے اس لئیے ہماری ہمدردیاں اور دعائیں اس کے ساتھ ہیں ۔۔۔
مدعی مقدمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم مسٹر پتلو اور اُن کے ایک بھائی کے ایما پر مسلح افراد نے اُن کے خاندان کو صلح کرنے اور ملزمان کے حق میں بیان دینے کے لیے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہیں۔
https://t.co/uQfQLuLEIM
"My name is Abdulrahman Mohamed El-Sayed, and I am so proud and honored to stand here as your Senator-elect from the great state of Michigan. Up until right about now, you might have noticed I always say 'Inshallah' or 'God willing' whenever the outcome of this race was mentioned. But today, tonight, we can turn that 'Inshallah' into a 'Alhamdulillah!'"
شاہ زیب قتل کیس : شاہ زیب عرف زیبی بٹ پولیس کی حراست میں اپنی جان کو خطرہ ہونے کے خدشات کا عدالت کے اندر چیخ چیخ کر اظہار کرتا رہا اس ویڈیو میں بتا رہا ہے کہ میں ن لیگ کا مخالف ہوں جس وجہ سے مجھے مارنے کی پلاننگ ہوچکی ہے یہ مجھے ماردیں گے اور پھر وہی ہوا ۔۔
اگر کوئی مجرم ہے اور وہ گرفتار ہوچکا ہے عدالت میں کیس چل رہا ہے تو عدالت کو فیصلے کرنے دیں سی سی ڈی کو ماورائے عدالت قتل کے اختیارات دینے والی پنجاب حکومت سے کون سوال پوچھے گا؟
سی سی ڈی کا قتل، ہاف فرائی، فل فرائی یہ فارمولہ عام غریب گھر سے تعلق رکھنے والے مجرموں پر استعمال ہوتا جہاں رضا ڈار جیسے ایلیٹ کلاس مجرم ہوں ان کے رشتے دار اسحٰق ڈار جیسے مینڈیٹ چور نکل آئیں وہاں سی سی ڈی بھ�� کونوں کھدروں میں جا چھپتی ہے۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
The child is being attacked is muslim and the attacker is hindu(sangi)
The boy's parents should be identified, and it should be checked whether either of them is a blind follower of the RSS or the BJP—that would make everything clear. A child of this age could only become this dangerous for this one reason.
⚡️BREAKING: The Big Meeting between Iran, Pakistan, Turkey and Saudi Arabia has Begun
Iran is being represented by Pezeshkian and Security Chief Rezaei
Pakistan by Asim Munir
Turkey by Intelligence Chief Kalın
Saudi Arabia by the Brother of MBS
فتنوں کے اس دور میں ہم ایسی جگہ کھڑے ہیں جہاں دو لوگ مسجد میں ناجائز تعلقات قائم کرتے ہوئے پکڑے جائیں اور ریاست انہیں سزا دے تو عوام کی اکثریت اس ریاست کے خلاف ہی زہر اگل رہی ہوتی ہے۔
بنگلہ دیشی شہری نذرالاسلام عبد البصیر کے والد نے تصدیق کی ہے کہ سیتی اختر انکے خاندان کا حصہ نہیں ہے، نہ وہ انکے بیٹے کی بیوی تھی نہ خاندان اسے جانتا ہے۔
اسکے باوجود وہ دونوں مسجد کے اندر جنسی نوعیت کےتعلقات قائم کرتے پائے گئے۔ جس پر ریاست نے انہیں گرفتار کیا اور مکمل تحقیقات اور گواہوں اور ثبوت کی بنیاد پر عدالت نے انہیں تعزیر کے تحت سزائے موت دی۔
تعزیر اسلامی قانون میں جج کی صوابدید پر مبنی سزا ہے، جس میں جرم کی نوعیت اور حالات (خاص طور پر مقدس مقام کی پامالی) کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔
اعلی عدالت نے جج کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سزائے موت کا حکم جاری کیا۔
یاد رہے نذرالاسلام نومبر 2022ء میں کلینر کے طور پر سعودی عرب گیا تھا اور مکہ کی اسی مسجد میں کام کرتا تھا۔
تقریباً چھ ماہ بعد (2023ء میں) گرفتار ہوا اور تین سال سے زیادہ جیل میں رہا۔
خاتون کے خاندان کی طرف سے تاحال کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔ لیکن سوشل میڈیا پر اس معاملے کو لے کر پراپگنڈہ لابیز متحرک ہو چکی ہیں اور ڈیجیٹل فتنہ گروں نے اس خالصتاً قانونی اور شرعی عمل کو من پسند رنگ دے کر سعودی حکومت کے خلاف محاذ آرائی کر رکھی ہے۔
کسی نے انہیں نوبیاتا جوڑا بنایا تو کسی نے انکی آٹھ سالہ بیٹی کا دعوی کیا جبکہ حقیقت میں ان دونوں نفوس کا آپس میں کوئی تعلق نہیں تھا،اسکے باوجود خانہ خدا کو ��س قبیح عمل کے لئے چنا گیا، یاد رہے خاتون بھی سعودیہ میں ملازمت کی غرض سے مقیم تھی۔
کوئی مجھے بس یہ سمجھا دے کہ خانہ خدا سے بڑھ کر کسی چیز کی حرمت ہو سکتی ہے؟؟ ہرگز نہیں ہو سکتی، لیکن وہ لوگ جو نکاح کے فوراً بعد مساجد میں بوس و کنار کو ثواب سمجھیں، ہنی مون کے لئے فیصل مسجد، بادشاہی مسجد یا مسجد وزیرخاں کا انتخاب کریں، جن کے لئے آئے روز مساجد میں ممبر پر سے لواطت کی وڈیوز موصول ہونا معمول بن جائے انکا شرعی احکام پر عملدرآمد ہوتے دیکھ کر سیخ پا ہونا سمجھ میں آتا ہے۔ لیکن جناب یہ شریعت ہے، یہ قانون ہے، یہ آپکے لاکھ روشن خیال، لاکھ لبرل اور لاکھ ہیومنسٹ ہونے کے باوجود اٹل رہے گا اس لئے اچھلئیے مت تحقیق کیجئے!
#mecca #meccamadina #saudiarabia #Pakistan #ڈکٹیٹر
The video of the attack on Tiger Shroff in Mumbai is truly horrific.
However, the way the shooters acted makes it seem like they were either inexperienced or merely trying to scare him. Despite firing from such close range, they failed to hit their target.
Thankfully, they missed. That’s the only good news in this otherwise horrifying incident...