افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی بند ہے تو پھر سمگلنگ کا کیا تصور ہو سکتا ہے تو اس صورتحال میں بھی ہمارے صوبے کے عوام کے لیے گندم کی بندش جو ہے آئین کی بھی خلاف ورزی ہے انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے اور یہاں کے غریب لوگوں کے حق پر ڈاکہ ہے،
مولانا فضل الرحمٰن صاحب
اگر 2 ارب مسلمان، 70 لاکھ والے اسرائیل کےلیے 'ابابیل' کا انتظار کر رہے ہیں، تو اگر ابابیل پرندے آ جائیں تو وہ اسرائیل کو سنگسار نہیں کریں گے، بلکہ ہم مسلمانوں کو سنگسار کریں گے
نجم الدین اربکان، سابق وزیراعظم ترکیہ
آپ جتنا مرضی چاھیں مولانا صاحب کی تقریروں کو سنسر کرلیں ھم جمعیت کے ڈیجیٹل میڈیا کے کارکن انکی آواز ھیں اور انکی آواز دنیا تک پہنچتی رھے گی ان شاءاللہ
#ریاست_یا_سوتیلی_ماں
سولر سسٹم پر ٹیکس لگانا ،حکومت کی واضح بددیانتی اور عوام دشمنی ہے
فطری اور قدرتی ذرائع پر ٹیکس لگانا عوام کا گلا گھوٹنے کے مترادف ہے
آج سورج کی شعاعوں پر تو کل کو سانس لینے پر ٹیکس لگایا جاسکتا ہے
حکومت کے پاس ٹیکس لگانے ،قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی معاشی پالیسی نہیں
عوام کو اتنا تنگ نہ کیا جائے کہ کل کو عوام ہی بغاوت پر اتر آئے
حکومت ایران امریکہ کے درمیان سہولت کاری کی آڑ میں اپنے ہی عوام پر مہنگائی کے بم گرا رہی ہے
جے یو آئی جلد ہی مہنگائی کے خلاف احتجاج کا لائحہ عمل دے گی
جے یو آئی کسی صورت عوام کو اکیلے نہیں چھوڑے گی
مہنگائی کے خلاف جلد میدان میں ہونگے
جنگ کی آڑ میں آئی ایم ایف کی شرائط پوری کی جارہی ہیں
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
نواز شریف سرجھکا سکتا ہے، شہباز اور زرداری سر جھکا سکتےہیں لیکن جمیعت علماء سر نہیں جھکائےگی۔ حال ہی میں قرآن و سنت کےمنافی قانون سازی ہوئی، آپکو اپنا راستہ بدلنا ہوگا، اس سےپہلے بھی پاکستان دولخت ہوچکاہے، آج وہی کردار ادا کرتے ہوئےپاکستان کےدولخت ہونےکے ذمہ دار بھی تم ہوگے۔ مولانا فضل الرحمان کا مردان جلسے سے خطاب
بریکنگ خبر 🚨
کِم جونگ اُن نے پروٹوکول توڑتے ہوئے جنوبی کوریائی صدر کو حدِ فاصل عبور کرنے کی دعوت دی اور مختصر ہچکچاہٹ کے بعد اُن کا ہاتھ پکڑ کر دونوں نے ایک ساتھ دوسری جانب قدم رکھا👉
خیبر پختونخواہ سیلابی ریلوں میں ڈوبا ہوا ہے اور سہیل آفریدی اسلام آباد میں چھٹیاں منا رہےہیں یہ صرف غفلت نہیں، بلکہ ذمہ داری سے کھلا انکار ہے۔ عوام بنیادی سہولیات کے لیے ترس رہے ہیں۔ اور حکمران عیاشیوں میں مصروف ہیں۔ پی ٹی آئی عوام کو صرف سیاست کے لئے استعمال کرتی ہے۔
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں شامل 80 روپے لیوی کا عالمی منڈی میں قیمت سے کوئی تعلق نہیں یہ لیوی صرف اس لئے لگائی گئی ہے کہ ٹیکسوں کی وصولی کا ہدف پورا کیا جا سکے یہ ہدف پورا اس لئے نہیں ہوتا کہ FBR ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافہ نہیں کر پائی FBR کی نااہلی کا جرمانہ عوام دے رہے ہیں
امریکا اسرائیل دونوں ہار گئے
ٹرمپ نیتن یاہو اس جنگ میں ایران کے خلاف اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے
جنگ سے قبل جو مقاصد بتائے گئے👇
ایرانی حکومت کا خاتمہ
نئی حکومت لانا
ایران کے تیل پر قبضہ کرنا
آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھالنا
ایران کے افزودہ یورینیم کو حاصل کرنا
ایران کے میزائلوں کو تباہ کرنا
ایران کے فوجی اڈے تباہ کرنا
ایران کی جوہری تنصیبات کو ختم کرنا
ایران میں رضا شاہ پہلوی کو لگانا
ایران سے چین روس کے کردار کو ختم کرنا
ان میں سے کوئی بھی حاصل نہ ہوا
دوحہ — قطر کا امریکی افواج کے انخلاء کا فیصلہ، خلیج کی پہلی ریاست بن گیا
قطر نے خلیجی خطے سے امریکی فوجی افواج کو نکالنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد وہ ایسا کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا ہے۔ قطری وزیر خارجہ نے بیان دیا کہ ان کے ملک نے غیر ملکی فوجی اڈوں کی میزبانی کی ایک بھاری قیمت ادا کی ہے۔
وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ قطر کے تعلقات کو "برادرانہ" قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ قطری سرزمین کو دوبارہ کبھی ان تعلقات کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔
قطری وزیر خارجہ کے مطابق، امریکہ نے قطر کے ساتھ کیے گئے اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی اور مسلسل اسرائیلی مفادات کو ترجیح دی۔ جس کے نتیجے میں قطر کو شدید نقصانات اٹھانے پڑے۔ انہوں نے مزید کہا، "اگر امریکہ واقعی قطر کے مفادات کا خیال رکھتا تو وہ کسی دوسرے ملک پر حملہ نہ کرنے کے ہمارے فیصلے کا احترام کرتا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے قطری سرزمین کو صرف اسرائیل کے تحفظ کے لیے استعمال کیا۔"
وزیر خارجہ نے کہا انہیں امید ہے کہ دیگر خلیجی ممالک (GCC) بھی اسی نقشِ قدم پر چلیں گے۔ انہوں نے اپنی بات اس نکتے پر ختم کی کہ جب دنیا صیہونی چالوں کو سمجھ لے گی، تبھی امن کی راہ ہموار ہوگی۔
اس پورے منظر نامے میں ایران ایک فاتح کے طور پر ابھرا ہے۔ قطر نے نہ صرف ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو "برادرانہ" قرار دیا ہے، بلکہ یہ یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ اب قطری سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ یہ فیصلہ صرف ایک فوجی انخلاء نہیں بلکہ ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ اگر دیگر خلیجی ممالک بھی قطر کی پیروی کرتے ہیں، تو یہ اسرائیل کی دفاعی لائن اور امریکی بالادستی کا خاتمہ ہو گا۔
حکومت بلوچستان ہمیں اجازت دیں تو پورے پاکستان میں 200 روپے پیٹرل کا لیٹر پہنچائیں گے اختر کاکڑ
مطلب ایک طرف حکومت خود جو پیٹرول سستا لیکر عوام کو مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں
دوسری طرف ایرانی پٹرول جو کم قیمت پر مل رہی اس سے ہر چیک پوسٹ پر بھتہ کی شکل میں فی لیٹر 200 بھتہ لیتے ہے