لتم ہوتے کون ہو جمعیت علماء اسلام کے کارکن کو گالی دینے والے جمعیت علماء اسلام کا کارکن لاوارث نہیں
مظفرگڑھ : صوبائی سیکرٹری جنرل حافظ نصیراحمداحرار کا ضلعی مجلس عمومی سے خطاب
میری قائد محترم کی اتنی خوبیاں ھیں کہ بیان کرتے ھم تھک جائینگے مگر قائد محترم کی خوبیاں پوری نھی ھونگیا۔ اللہ پاک قائد محترم کو لمبی صحت کاملہ والی زندگی نصیب عطا فرمائے
مولانا فضل الرحمان کے سارے انداز پسند ھیں اگر وہ مدرسی میں پڑھاتا ھے تو شیخ الحدیث ھے اگر ایسے کی بات کرو تو سیاست کا سلطان ھے اگر جھاد کی بات کرو تو مجاھدین کا امام ھے اور اگر ختم نبوت کی بات ھو تو ختم نبوت کے قانون کا چوکیدار ھے ۔ میرے اور آپ سب کے قائد مین اتنی خوبیاں ہیں کے
السلام علیکم
جن احباب نے کل کی پروموشن لسٹ میں شامل ہونا ہو تو وہ صرف اپنی ایکس ٹویٹر آئی ڈی مینشن کریں
ڈی ایم کرنے سے گریز کریں
اگر آج آپ نے کمنٹ میں آئی ڈی لکھ دی اور کل نام نہ آیا تو پھر بتائیں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام کی ناموس رسالت و ختم نبوت کا تحفظ کرنا دنیا اخرت میں انتہائی خوش قسمتی اور عظیم سعادت ہے۔
#لانبی_بعدی @Ulama_E_Duband
حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام کی ناموس رسالت و ختم نبوت کا تحفظ کرنا دنیا اخرت میں انتہائی خوش قسمتی اور عظیم سعادت ہے۔
#لانبی_بعدی @Ulama_E_Duband
@laghar_jui@TararAttaullah تارڑ کو صرف ٹر ٹر آتی ھے سدھر جا اپنے الفاظ کی معافی مانگ نھی تو تیرے جیسون کو جمعیت علمائے اسلام لغام ڈالدیگی پھر تو ٹر ٹر بھی نھی کرسکوگے