جو ہر مشکل وقت میں ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا ہنر جانتا ہو، وہی تو سیاست کا اصل جھومر ہے۔ مولانا کی سیاست ملکی استحکام کی ضامن ہے۔ 🤝
#مولانا_شان_پاکستان#مولانا_شان_پاکستان
ایک اور دل پذیر ٹرینڈ کیلئے تیار
اج کا دوسرا ہنگامی
ھیش ٹیگ
#آئین_کاپاسبان_مولانافضل_الرحمن
احباب ٹوئٹر ایکس پر جم کر رہیں ۔ پروپیگنڈے کا فالودہ انہیں کو کھلائیں گے ۔ ان شاءاللہ
حاصل بزنجو مرحوم سے حامد میر سے ھوتے ھوئے مولانا فضل الرحمن تک دس سال گزر گئے لیکن نہیں بدلا تو پٹیشن کرنے والا اور مقدمات درج کروانے والا محترم نہیں بدلا😊
منظور قادر بھنڈر
کوئ دوسرا بندہ تنخواہ پہ بھی نہیں ملتا کیا؟؟🤔
#معافی_مائی_فٹ#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو