Tax residency is determined strictly by physical days spent in Pakistan (183+ days)not by a mistaken tick-box on a portal. Instead of verifying his passport or Doha Bank contract, #FBR weaponized a clerical error to illegally tax foreign-sourced income they know was earned abroad
پاکستان تحریک انصاف کے ایک MNA ہیں اقبال آفریدی وہ کیا کرتے ہیں جب پارلیمنٹ میں کم لوگ ہوتے ہیں کہتے ہیں کورم گنو اسمبلی کا اجلاس برخاست کرنا پڑتا ہے ہمارے تو زیادہ تر مل ملا کر ہی کام چلا رہے ہیں تو پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو بھی ان سے بڑی تکلیف ہے یہ اسمبلی کا اجلاس مکمل نہیں کرنے دیتے ہم نے تقریریں کرنی ہوتی ہیں
احمد بھٹی رپورٹ کر رہے ہیں علیمہ خان نے شاہد خٹک کو کہا یہ جو اقبال آفریدی ہیں یہ درست کام کر رہے ہیں ایک بندے نے اسمبلی میں وخت ڈالا ہوا ہے
بجٹ سیشن کو سموتھلی چلانے کے لئے ن لیگ نے اقبال آفریدی کی رکنیت کو معطل کیا بجٹ پاس ہونے کے بعد PTI نے ان کی ممبرشپ کی بحالی کی درخواست کی اب تحریک انصاف کہتی ہے انہوں نے ہم سے بدتمیزی کی ہے اسی لئے ان کی پارلیمانی پارٹی کی رکنیت معطل کرنے جا رہے ہیں اور پارٹی سے نکالنے کی بھی باتیں ہو رہی ہیں وجہ یہ ہے اقبال آفریدی ان کے ��اتھ مل کر نہیں کھیلتا
شہباز گل
If there is a dispute between FBR and an individual, the FBR should never be granted authority to act as it did in this case unless it has followed legal process and obtained a court order. How can they justify ordering banks to transfer funds from individuals accounts without judicial authorization? Is FBR an authority to declare that person is guilty of crime or courts do that? Such actions undermine public trust in both the banking system and the FBR.
🚨
#Breaking: Pakistan and India held a Track-II dialogue in Colombo earlier this week, approximately 48 hours ago. The meeting was led by military generals from both sides, with diplomatic officials also in attendance.
More details to follow.
ایف آئی اے امیگریشن ملتان ایئرپورٹ پر جس کو آف لوڈ کر رہی اسکے پاس موجود غیر ملکی کرنسی اور انکے موبائل فون کیوں سیز کر رہی ہے۔گزشتہ روز میاں بیوی جو باکو جا رہے تھے انکو ملتان ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کے اہلکار نے روکا آف لوڈ کیا ساتھ انکے پاس موجود 1100 ڈالر 18 ہزار پاکستانی کرنسی اور انکے موبائل فونز قبضے میں لے لئے۔تاحال ان اشیا کی ریکوری نہیں کی گئی۔ویسے ایسا کوئی قانون ہے؟؟
میرا بچہ مسجد میں اذان دیتا تھا، ہم غریب ہیں لیکن کردار صاف ہے، میرے بچے کو کریانہ اسٹور کے مالک نے پھنسوایا، الزام لگوا کر قتل کرایا، ڈی این اے رپورٹ آنے کے بعد ��بر کشائی کرائیں گے، منتہا زہرا قتل کیس کے مرکزی ملزم ارسلان کی والدہ کے الزامات۔۔!!
پی سی بی بابر اعظم کے سنہری کیریئر کے سال ضائع کر رہا ہے...
پی سی بی کی ناقص پالیسیوں اور کھلاڑیوں کو مناسب مواقع نہ دینے کی وجہ سے بابر اعظم کے بہترین سال ضائع ہو رہے ہیں۔ اگر بابر کو بھی انگلینڈ اور بھارت کے بڑے کھلاڑیوں کی طرح باقاعدگی سے 5 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا موقع ملتا، تو وہ ایک ہی سیریز میں 600 سے زائد رنز بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
بدقسمتی سے پی سی بی کی ناقص شیڈولنگ، کم ٹیسٹ میچز اور ٹیم کی غیر مستقل کارکردگی نے بابر اعظم کے اعداد و شمار کو متاثر ��یا ہے۔ کرکٹ کو سمجھنے والا ہر شخص جانتا ہے کہ تسلسل صرف مسلسل کرکٹ کھیلنے سے آتا ہے۔ اگر ایک کھلاڑی کو چار چار ماہ بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے کا موقع ملے تو اس سے ہر بار بہترین کارکردگی کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟
یہی صورتحال ون ڈے کرکٹ میں بھی نظر آتی ہے، جہاں پاکستان دیگر بڑی ٹیموں کے مقابلے ��یں بہت کم میچز کھیلتا ہے۔ پی سی بی کو اپنی منصوبہ بندی اور کرکٹ کے انتظام پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔
اگر مستقبل میں کسی وجہ سے بابر اعظم کا نام آل ٹائم گریٹس میں شامل نہ ہو سکا، تو اس کی بڑی ذمہ داری پی سی بی کی غلط پالیسیوں اور ناقص منصوبہ بندی پر ہوگی، نہ کہ بابر اعظم پر۔ بابر کی کلاس، صلاحیت اور معیار پر آج بھی کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا۔ اصل مسئلہ فارم نہیں بلکہ مواقع کی کمی اور کرکٹ بورڈ کی ناقص حکمت عملی ہے۔
#BabarAzam #cricket #PakistanCricket
Bird Hunters of Indus River.
Near the largest intact site of Indus Valley Civilization Mohenjo Daro in Pakistan bird hunters still use the Ancient traditional decoy bird hunting technique that dates back to more than 5000 years