جیسا کہا تھا ویسا پی چل رہا ہے۔ یہ فکسڈ نہیں بڑا میچ چل رہا ہے۔ تخت یا تختہ۔ مولانا فضل الرحمن خا بیان اس بات کی گواہی ہے کہ گیم آن ہے، اور یہ سنجیدہ میچ ہے
پہیہ الٹا گھومنا شروع ہو گیا ہے
فضل الرحمان نے کہا مجھے گرفتار کر لیا گیا ہے اس لیے احتجاج ختم کر دیں حالانکہ احتجاج تو شروع ہی تب ہونا تھا جب آپ نے مولانا کہا کہ مجھے گرفتار کر لیا گیا ہے
عمران ریاض خان
ہمارے لیے 5 منٹ لگنے ہیں ہم نے رینجرز کو حکم دینا ہے انہوں نے فائرنگ کرنی ہے اور ڈی چوک خالی ہو جانا ہے۔ محسن نقوی
26 نومبر کو عاصم منیر کے بغل بچے کے اس اعلان کے بعد ڈی چوک اسلام آباد میں فوج نے معصوم نہتے پاکستانیوں کا قتلِ عام کیا۔
#IslamabadMassacre
@SaraMirGilgity اس وقت پاکستان نہی تھا مگر علاقہ یہی بنتا ھے جہاں سے حضرت عمر نے اپنی فوجیں کو اس علاقے میں جانے سے سختی سے منع کیا تھا۔ ساحل کی بات ٹھیک ھے۔
@AjazNoor@Waqarkhan آپ نے تاریخی حوالے سے ٹھیک بات کی ھے اور ساہل صاحب نے بھی ٹھیک بات کی ھے مگر لوگر پاکستان کو لیکر اس کے پیچھے پڑھ گۓ۔ اس وقت کا یہ خطہ آج کا پاکستان ھی ھے۔
اگر مجھے کوئی کہے گا کہ آکر ریفرنڈم میں ووٹ ڈالو تو میں تو کہوں گا کہ آپ نے میرے الیکشن کے ووٹ کے ساتھ جو کیا اس کے بعد مجھ سے بڑا کوئی بے غیرت نہیں ہوگا کہ جو آکر دوبارہ ریفرنڈم میں ووٹ دے
مطیع اللہ جان 🔥
جب ملک کے دانشور اور ادیب تمام تر فسطائیت کے باوجود اپنی حساس طبعیت کے باعث سچ بولنے پر مجبور ہوجائیں تو سمجھ لیں کہ پانی سر سے گزر چکا ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے وہ باتیں کی ہیں جو آج ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔
🇵🇰 Imran Khan's sister has now spent 67 DAYS behind bars, and her family says nothing legal is keeping her there anymore.
Aleema Khan, who is in her 70s, was picked up in Lahore on September 20 and jailed for 30 days under a public order law, days before a PTI protest march.
Her sisters Uzma and Noreen were jailed the next day under the same law. They were finally released on November 12, after about 50 days. Aleema wasn't.
Her son Shershah Khan says her first detention order expired on October 19, but she was never released.
The government then produced a second order it hadn't disclosed in its earlier court reports, and that one has expired too.
He says police themselves admitted she had been cleared in the very case used to justify her detention, and that she's been cut off from family and lawyers.
Her challenge is stuck at the Lahore High Court, which still hasn't set a hearing date.
When the paperwork runs out and the cell door stays shut, the law has nothing to do with it.
Sources: @KhanShershah, Express Tribune / Writer: Julie
لگتا ہے ذین قریشی آج کل نئے نظام میں فٹ ہونے کے لئے ویٹ لفٹنگ کررہے ہیں اور، اسی سلسلے میں یہاں وہ عاصم منیر اور محسن نقوی کے ٹٹے اٹھا رہے ہیں۔
بھائی نئے صوبوں کا قیام بذریعہ منتخب اسمبلیوں کے ہونا تھا، ناکہ جی ایچ کیو کے آرڈرز پر۔ عمران خان جن کی تجویز کا ذکر ہورہا ہے، پہلے انہیں تو یزید منیر کی قید سے آذاد کروائیں، بعد میں یہ ڈرامے کیجئے گا!
@iAnumSheikh آپ لوگوں کو عادت پڑی ھوئ پیشہ ور مولویوں جو نہ دین کو سمجھتے ہیں اور نہ دنیا کو۔جو چند پیسوں کے لیے طاقتوروں کی خوشامدیں کرتے ہیں۔ حالانکہ علماء کا مقام یہی ھے جو کہ وہ کسی سے مرعوب نہ ھوں بلکہ مرعوب کرنے والے کو اس اوقات یاد دلائیں جیسے ساہل صاحب اس دو ٹکے کے صحا��ی کو دلائ ھے۔
بریکنگ نیوز🚨
عالمی انسانی حقوق کی وکیل جینیفر رابنسن کہہ رہی ہے، میں عمران خان کی رہائی کے مطالبے میں ان کے خاندان، ان کے بیٹوں اور پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑی ہوں
ہم معدنیات چوری کرنے نہیں آئے ہم تو امن کے لیے آے ہیں۔
قرآن نے 1400 سال پہلے بتا دیا تھا ان کے بارے میں
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں۔
اس کے بعد اگلی آیت (آیت 12) میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
:أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ ال��مُفْسِدُونَ وَلَٰكِن لَّا يَشْعُرُونَ
یعنی: خبردار! وہی لوگ فساد کرنے والے ہیں، لیکن انہیں شعور نہیں۔