@Mohsinbwn@Atal_Azad Constitution clearly defines hat leader of majority party becomes PM whereas there is no such defined first right for Chmn #Senate
@Atal_Azad چلیں ٹھیک ہے پھر کل کو جب دونوں روئیں گے تب ہم سے مدد جی امید مت رکھیں۔ جو اب کھڑا نہیں ہو رہا کل کو ہم سے امید مت رکھے کہ ہم اسکے نجی مفادات کے لئے کھڑے ہوں۔
@Atal_Azad بس تو پھر ہم کیوں پاگل بنے یہاں دشمنیاں پال رہے ہیں،نظروں میں آرہے ہیں،مشکلات پیدا کر رہے ہیں اپنے اور اپنے خاندان کے لئے۔
ہم بھی اپنے مفاد کو دیکھتے ہیں ؟
@Atal_Azad چلیں ٹھیک ہے پھر کل کو ج�� دونوں روئیں گے تب ہم سے مدد جی امید مت رکھیں۔ جو اب کھڑا نہیں ہو رہا کل کو ہم سے امید مت رکھے کہ ہم اسکے نجی مفادات کے لئے کھڑے ہوں۔
@Mohsinbwn کردے ن ریجکٹ۔۔۔۔۔ کھبی نیں کرینگے۔۔۔۔ چپ اس لئے ہیں کیونکہ وہ جانتے کہ پی پی وہی بات کرے گی جو ن کر رہی۔۔۔ تاکہ کل ن کہہ سکے کہ جی ہم تو حق میں نیں تھے۔۔۔ حالانکہ نون کی ایک ہی ڈیمانڈ ھے پنجاب دو بس
@Atal_Azad زرداری صاحب فرماتے ہیں چونکہ پی ٹی آئی کو اسمبلی میں اکثریت حاصل ہے اس لئے وزیراعظم بنانا ان کا حق ہے،یہ اصولی سیاست کا تقاضا ہے۔
سینٹ میں ن لیگ کو اکثریت جب ملی تو کہا تھا میں انکا چئیرمین سینٹ نہیں بننے دوں گا۔
@Atal_Azad حالات نازک ہیں مگر اس کی پریشانی خلائی مخلوق کو ہونی چاہیے،ہم کب تک اس ڈر سے سب کچھ قبول کرتے رہیں ؟
کیا گارنٹی ہے آئندہ الیکشن کے بعد حالات اس سے زیادہ نازک نہیں ہوں گے ؟ کیا تب بھی سمجھوتہ کریں گے ؟ یہ چکر تو پھر ایسے ہی چلتا رہے گا۔