میرا فوکس اپنا بھائی ہے، میری بہنوں کا فوکس اپنا بھائی ہے اور ساری قوم کا فوکس عمران خان ہے۔ باقی صرف distraction ہے
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
آج ذاتی اختلافات یا تنقید کا نہیں، بلکہ یکجہتی اور یکسوئی کا وقت ہے۔ پارٹی مفاد اور قائد کی رہائی سے بڑھ کر کوئی مقصد نہیں ہونا چاہیے۔"
پیغام برائے سوشل میڈیا اور تمام کارکنان:
ہر کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سے پرخلوص اپیل ہے کہ وہ ذاتی رنجشوں، الزام تراشیوں اور عوامی سطح پر ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کے عمل سے گریز کریں۔
آج وقت اس بات کا متقاضی ہے کہ ہم انتشار کو پسِ پشت ڈال کر صرف اور صرف ایک مقصد پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز رکھیں:
بانی چیئرمین عمران خان کی فوری رہائی اور ان کی صحت و سلامتی
ملکی سلامتی، وقار اور اجتماعی مفاد کا تحفظ
صفوں میں اتحاد اور باہمی احترام کو فروغ دینا
جب تحریک ایک کٹھن اور نازک مرحلے سے گزر رہی ہو، تو باہمی اختلافات کو عوامی سطح پر ہوا دینا صرف مخالفین کو فائدہ پہنچاتا ہے اور ہمارے مشترکہ مقصد کو کمزور کرتا ہے۔
آئیے، ذاتی تلخیوں کو ختم کریں، ذمہ داری کا ثبوت دیں، اور ایک مضبوط اور متحد صف کی طرح کھڑے ہوں۔ اتحاد ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔
پاکستان اور تحریکِ انصاف کی بقا اور سلامتی کے لیے متحد ہو جائیں!
بی بی سی، پاکستانی حکام کی جانب سے ملک بھر میں بین الاقوامی میڈیا کی نقل و حرکت کو محدود کرنے کے لیے لگائی گئی نئی پابندیوں پر،انتہائی تشویش کا شکار ہے اور ان غیر ضروری پابندیوں کو واپس لینے کا مطالبہ کرتا ہے۔
"ہم ہر ہفتے پاکستان میں تقریباً 8.6 ملین لوگوں کو آزاد اور غیر جانبدارانہ خبریں فراہم کرتے ہیں اور ملک بھر سے اپنے عالمی سامعین کو رپورٹ کرتے ہیں۔ پاکستان میں مقیم مقامی عملہ سمیت ہمارے صحافیوں کو ملک کے تمام حصوں میں جانے کے قابل ہونا چاہیے تاکہ وہ واقعات کی کوریج کریں اور عام شہریوں کی آوازیں سن سکیں۔
"دنیا بھر میں آزادی صحافت پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور نقطہ نظر میں یہ ناپسندیدہ تبدیلی پاکستان کی میڈیا کی آزادی کے لیے ایک قدم پیچھے ہٹنا ہے۔"
بی بی سی کے ترجمان
"ہماری توجہ کسی بھی طرح کے تنازعات یا محاذ آرائی سے ہٹ کر صرف اور صرف عمران خان پر مرکوز ہے۔ ہمارا بھائی اس وقت سراسر ناانصافی اور ناحق قید کا سامنا کر رہا ہے، اور اس صورتحال میں ہم خاموش تماشائی نہیں بن سکتے۔"
علیمہ خان
صحافی:اگر عمران خان کو کسی ڈیل کی پیشکش کی جائے تو وہ اسے قبول کریں گے؟
قاسم خان: مجھے نہیں لگتا کہ وہ ایسا کریں گے۔ میری کافی عرصے سے ان سے بات نہیں ہوئی ہے۔
خدا ہی جانتا ہے کہ وہ کس حال میں ہیں، وہ ہمیں ان کی صحت کے بارے میں کوئی بھی رپورٹ دکھانے سے انکار کر رہے ہیں 💔
Former prime minister and Pakistan Tehreek-e-Insaf founder Imran Khan's sons, Kasim Khan and Sulaiman Khan, have expressed concern over their father's health, telling CNN that authorities have prevented family members, lawyers and doctors from visiting the jailed former premier for months.
For more: https://t.co/OAEkMS2GAR
#etribune #News #latest
قاسم خان CNN نیوز پر 🚨
ایسی کوئی وجہ نہیں ہے کہ ہمیں ویزا نہ ملے لیکن طاقتور حلقوں نے اسے اس طرح بنایا ہوا ہے۔
م نے کئی انٹرویوز میں بھی کہا ہے کہ ہم کوشش کر رہے ہیں اور پاکستان جانا چاہتے ہیں لیکن ہمیں ویزہ نہیں مل رہا
قاسم اور سلیمان انٹرنیشنل میڈیا پر 🚨
اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ نے تقریباً دو سال پہلے عمران خان کی حراست کو غیر قانونی قرار دیا تھا لیکن اس کے بعد سے ہم نے کچھ خاص پیش رفت نہیں دیکھی
بلکہ اگر کچھ ہوا ہے تو حالات اور ان سے سلوک مزید بگڑا ہی ہے
صحافی: عمران خان پر دیگر چیزوں کے علاوہ کرپشن کے بھی الزامات ہیں۔ ان الزامات کے بارے میں آپ کا کیا کہنا ہے؟
قاسم خان: یہ سننا سب سے زیادہ مایوس کن باتوں میں سے ایک ہے۔ جب ہم بڑے ہو رہے تھے، تو ہم نے صرف یہی سنا کہ کرپشن کتنی زہریلی ہو سکتی ہے اور یہ کسی ملک کو کیسے تباہ کر سکتی ہے۔
یہی انہوں نے پاکستان میں دیکھا تھا۔ اور جب وہ انگلینڈ آئے، تو وہ اس کا فرق دیکھ سکے اور یہ سمجھ سکے کہ وہ پاکستان کو کس طرح بہتر بنا سکتے ہیں، اور بالآخر وہ پاکستان واپس گئے اور سیاست میں شامل ہوئے۔
جب سے ہم پیدا ہوئے ہیں، ہم نے انہیں ہمیشہ کرپشن کے خلاف بولتے اور اس کے خلاف عمل کرتے دیکھا ہے۔ اگر وہ بند دروازوں کے پیچھے اپنے پانچ اور سات سال کے بچوں کو کرپشن کے خلاف درس دے رہے تھے، تو اب ان پر ایسے الزامات لگایا جانا انتہائی مایوس کن ہے۔ ہمارے لیے یہ اس حکومت کے کھلے جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں ہے جو سالوں میں سب سے زیادہ کرپٹ حکومتوں میں سے ایک رہی ہے، جیسا کہ آپ آخری انتخابات میں ہونے والی دھاندلی سے بھی دیکھ سکتے ہیں۔
" عمران خان نے ہی مجھے کرکٹر بننے سے روک دیا تھا کہ مجھ میں وہ ولولہ نہیں ہے۔ تاہم میں ایک اچھا کرکٹر نہیں بن سکتا اور سیاست میں آنا نہیں چاہتا۔ میں عوام کے سامنے زیادہ آنا نہیں چاہتا لیکن بعض اوقات ایسے مواقع پیدا ہو جاتے ہیں کہ مجبورا میڈیا پر آنا پڑتا ہے۔"
قاسم خان کا انٹرویو
@Kasim_Khan_1999
"ڈونلڈ ٹرمپ سے وابستہ تمام امیدیں اس وقت دم توڑ گئیں جب ذاتی اور تجارتی مفادات، جن میں نوبل انعام، کرپٹو کرنسی اور پاکستان کے معدنی وسائل کی پیشکش شامل تھی، کو ترجیح دی گئی۔ میرے والد کے ساتھ ان کے قریبی تعلقات کے باوجود، وہ بھی اس معاملے پر مصلحت کا شکار ہو کر خاموش ہو گئے۔
— قاسم خان
The sons of the imprisoned former leader of Pakistan Imran Khan told CNN they fear for their father's health, claiming authorities in the South Asian country are preventing them from seeing him.
Pakistan's government said it "categorically rejects" the claim that Khan has faced a communication blackout or been denied access to his family, lawyers and doctors. Read more: https://t.co/FZSRdjTfaC