اپنی اپنی سوچ، اپنا اپنا نصیب ۔۔
مریم نواز نے خیبرپختونخوا کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کرکے ہر طبقہ فکر سے خوب لعن طعن سمیٹی۔
بلاول بھٹو زرداری وزیراعلی خیبرپختونخوا کو لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید کہہ کر ہر طرف سے ستائش وصول کررہے ہیں۔
میرا تعلق عمران خان سے 2008 میں شروع ہوا، میرے والد کو کینسر ہوا تو میں ان کو شوکت خانم لے کر گیا، میرے والد بڑے وکیل تھے تو ان کو جو کمرہ دیا گیا وہاں شہر کے بڑے بڑے لوگ ان کو ملنے آتے تھے تو بلکل ساتھ والے بیڈ پر ایک ٹرک ڈرائیور داخل تھا تو اس کو بھی اس کے عزیز ملنے آتے تھے،
تو عمران خان نے مثال دی کہ دیکھو میں یہ ہی فرق ختم کرنا چاہتا ہوں اور غریب اور امیر کو برابر حقوق دینا چاہتا ہوں،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
ہم پر خرچ کیا جاتا ہے، ہمیں لوگ پیسے دیتے ہیں، فنڈنگ کرتے ہیں، گویا کہ ہمارا گھر بار سب عوام کے پیسوں سے چلتا ہے، ہمیں بھی عوام کی رائے اور عوام کے مشورے کے مطابق چلنا ہے
بنگلہ دیشی آرمی چیف جنرل وقار الزمان
دس ارب کتنی بڑی رقم ہے۔۔؟
اگر آپ روزانہ کا "ایک لاکھ" روپے خرچ کریں تو آپ کو دس ارب خرچ کرنے میں 278 سال لگیں گے یعنی کہ تقریبا" پونے تین صدیاں جی ہاں اور مریم نواز کا جہاز 10 ارب روپے کا ہے، جی ہاں 10 ارب کا جہاز۔۔۔
سال 2026 میں بھی سندھ کا سڑکوں کا نظام دہائیوں پرانے دور کی عکاسی کر رہا ہے۔ خستہ حال بنیادی ڈھانچہ صوبائی حکومت کی ناکافی حکمت عملی اور غیر موثر تدابیر کا ثبوت ہے۔ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور پائیدار ترقی پر فوری توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔
310 پٹرول اور 324 ڈیزل تھا 17 جولائی جب روزانہ قیمتوں کے تعین کا فیصلہ ہوا
آج 349 پٹرول اور 374 ڈیزل ہو چکا ہے
40 روپے پٹرول 50 روپے ڈیزل بڑھ چکا
عوام کو خاموشی سے ٹیکا لگایا جا رہا ہے
حیرت ہے جو کمرشل فلائیٹ سے اپنا سفر کر رہا ہے اس سے تقاضا کیا جارہا ہے کہ وہ احساب دے، جبکہ جنہوں نے 10 ارب کا جہاز لیا، اس پر جھوٹ بولا گیا کہ پنجاب ائیرلائن کیلئے خریدا ہے، اور پھر جب وہ جھوٹ پکڑا گیا تو دوسری وزیر صاحبہ یہاں تک کہہ گئیں کہ ’’ہاں خریدا ہے بھائی‘‘۔!۔ یعنی کچھ بھی؟۔
سندھ کے دورے کے لیے وزیر اعلی سہیل آفریدی اور باقی عہدیداروں نے کوئی اسپیشل فلائٹ نہیں لی ۔ ساؤتھ ائیر جو نئی ڈومیسٹک ائیر ��ائن ھے ۔اسی سے سفر کیا گیا ۔اس کی ٹکٹ ہر شخص نے خود خریدی ۔
اسٹریٹ موومنٹ کے لیے جتنے وسائل استعمال ھو رہے ھیں ۔تمام عہیدیدارن اپنے جیب سے ادا کر رہے ھیں۔
باقی گیارہ ارب کا جہاز سب کو یاد ھوگا ۔
کیا پیکا ایکٹ صرف فلک جاوید کے خلاف استعمال ہونے کے لیے ہے؟
جھوٹی تصاویر پر مبنی اس ٹویٹ پر عظمیٰ بخاری کے خلاف بیکا ایکٹ ہے تحت مقدمہ درج ہونا چاہئے ۔۔
حکومت مشکل میں ہے
حکومت جا رہی ہے
اختلافات پیدا ہوگئے
حکومت کے دن گنے جا چکے۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
یہ سارے منجن 27 ستمبر تک کے لیے ہیں۔
موجودہ جرنیل اور سیاستدان ایک دوسروں کو جوتو�� سے بھی ماریں تو بھروسہ رکھیے وہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے یہ کام عوام کو خود ہی کرنا ہوگا۔