Ballots, not bullets, were supposed to rule the Islamic Republic of Pakistan!
What a shame, what a sham in the name of democracy!
Pathetic, ignoble, and intolerable!
جب میں نے تاجروں کو رجسٹر کرنے کی کوشش کی تو ISI نے مجھے بلا لیا اور کہا پیچھے ہٹ جاؤ- جب حساس ادارے تاجر اور ایف بی آر چیئرمین کے درمیان معاملات طے کر رہے ہوں تو سوچ لیں!شبر زیدی۔
ملک اس وقت تاریخ کے ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں ہر راستہ ایک نئی آزمائش کی طرف جاتا ہے—آگے گہرا سمندر ہے اور پیچھے بھڑکتی آگ۔ موجودہ صورتحال اب سیاسی جوڑ توڑ سے بہت آگے نکل چکی ہے، اب معاملہ بقاء کا ہے۔ اس بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ایک فیصلہ کن قومی مکالمہ (National Dialogue) ہے، جس کے لیے ناگزیر ہے کہ تمام شراکت دار اپنی انا کو پسِ پشت ڈالیں۔ ملک کو بچانے کے لیے اگر عہدوں اور حکومتوں کی قربانی بھی دینا پڑے، تو اس سے دریغ نہیں کیا جانا چاہیے
گزشتہ سال حکومت اور کشمیری مظاہرین کے معاہدے میں ایک شق یہ بھی تھی کہ آزاد کشمیر کے ہر ضلع میں CT سکین، MRI مشینیں نصب کی جائیں گی۔ اگر خود غرض اہلِ اقتدار 75 سال میں 20 میڈیکل مشینیں فراہم نہیں کر سکے تو انکے منہ سے ریاست کی رٹ اور قانون کی بالادستی جیسے الفاظ مذاق ہی لگیں گے۔
راجہ صاحب! وہ کہنا چاہ رہی ہیں کے امریکہ اور دیگر ممالک میں تمباکو پر "Sin Tax" عائد کیا جاتا ہے۔۔ بس وہ "Sin Tax" ہم نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کر دیا تاکہ آپ آوارہ گردی کرنا چھوڑ دیں ۔۔
شیر افضل مروت سے لے علی امین گنڈاپور کی حمایت ۔۔ نہ جانے شفیع جان نے وکٹ کی کتنی طرف کھیلنا ہے۔۔ ان پر وہ ذمہداری عائد کردی گئی جسکا بوجھ اٹھانے کی ان میں نہ تو سکت ہے نا اہلیت
شیر افضل مروت اور زلفوں والی سرکار کا سکرپٹ بھی ایک ہے اور انکو اپنی ڈگڈگی پر نچانے والا بھی ایک ہی یے۔۔۔
ان کے بارے میں عمران خان کی رائے جلد سامنے آئے گی
بریکنگ🚨🚨
شیخ وقاص کا بھی سہیل پر جوابی وار
عمران خان کا آلہ کار ہوں اسی لئے مصیبت میں ہوں، سہیل آفریدی کے اُن سے مُراد عمران خان ہے
کسی اور کی آلہ کاری پر لعنت بھیجتا ہوں،جھوٹے الزام لگانے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں
سہیل آفریدی نوجوان بچہ ہے
شیخ وقاص
حالیہ لانچ ہونے والے مختلف رنگوں کے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے لیے اتنا سرمایہ کہاں سے آرہا ؟ ابھی بلوچستان کے حوالے سے ایک ویڈیو دیکھی " boosted " تھی ۔ ایک تو ان پلیٹ فارمز کے بنانے اور چلانے پر پیسہ لگایا گیا ہے پھر بُوسٹنگ بھی کی جارہی تو اسکا مطلب بوریوں کے حساب سےپیسہ چل رہا ۔ اگر بات میں دم ہو تو پھر boost کرکے بیانیہ کیوں بنانا پڑ رہا ؟
سہیل آفریدی نے الفاظ کے چناؤ میں احتیاط برتی اور شیخ وقاص اکرم کے صرف آلہ کار کا لفظ استعمال کیا۔۔
وگرنہ شیخ وقاص اکرم جیسے گھٹیا شخص لیے کچھ سخت الفاظ زیادہ موزوں رہتے
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی ، شیخ وقاص اکرم پر چڑھ دوڑے ۔۔۔۔۔ سخت جواب !!
" شیخ ( وقاص اکرم) صاحب اگر (10 جون احتجاج میں) آسکتے ہیں تو شرکت کریں وگرنا کسی کی آلہ کاری نا کریں " وزیر اعلی سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کو جواب
تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت میں جب اسد طور پر تشدد کا واقعہ پیش آیا تو میں نے حکومتی جماعت کے ترجمان کی حیثیت سے کھل کر اور بلا جھجک اس کی مذمت کی۔ اس مؤقف پر بعض اپنے بھی ناراض ہوئے، یہاں تک کہ پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے مجھے اَن فالو کر دیا، جبکہ بعض اداروں کی ناراضی بھی مول لینا پڑی۔
پانچ برس گزر چکے ہیں، مگر میرے مؤقف میں رتی بھر بھی تبدیلی نہیں آئی۔ اصول، حالات کے تابع نہیں ہوتے۔ حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ کی نہ اُس وقت ضرورت تھی اور نہ آج ہے۔