“They fear his popularity and want to remove him from public life.” - Sulaiman Khan
“They are vindictive cowards who want to rid him of any dignity and human rights. There is no honor in what they’re doing.” - @Kasim_Khan_1999#FreeImranKhan
آپریشن کے ایک ہفتے بعد بدھ کے روز اپنی والدہ کے ساتھ میرے والد میاں محمود الرشید سے پہلی ملاقات ہوئی۔ تقریباً 20 سے 25 منٹ کی اس ملاقات میں ابو نے اپنی صحت کے بارے میں بتایا اور یہ بھی بتایا کہ ڈاکٹر نے اسٹیچز مزید تقریباً ایک ہفتے بعد کھولنے کا کہا ہے۔
ملاقات کی ایک خوبصورت بات یہ تھی کہ ابو نے کوٹ لکھپت جیل میں خود اُگائی ہوئی بینگن کی سبزیاں ہمیں دیں۔ وہ وہاں مختلف سبزیاں اُگاتے ہیں، خود بھی استعمال کرتے ہیں اور جیل کے عملے کے لیے بھی پکا کر کھلاتے ہیں۔ آج ہم انہی بینگن کی سبزی بنا کر کھا رہے ہیں۔ ❤️
مشکل ترین حالات میں بھی دوسروں کا خیال رکھنا، اپنے ہاتھ سے اُگائی ہوئی چیز بانٹنا اور انسانیت کا دامن نہ چھوڑنا ہی اصل کردار ہے۔ قید و مشکلات کے باوجود میرے والد میاں محمود الرشید کی مثبت سوچ، حوصلہ اور دوسروں کے لیے محبت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔یہ صرف ایک سبزی نہیں، بلکہ مشکل حالات میں بھی انسانیت، محبت، امید اور ثابت قدمی کو زندہ رکھنے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
بہت سے لوگوں نے ابو کی صحت کے لیے دعاؤں کا کہا تھا۔ الحمدللہ، وہ حوصلے کے ساتھ ہیں۔ صحت کی اس آزمائش نے انکا عقیدہ، نظریہ پہلے سے بھی زیادہ عمران خان کے لیے پختہ کردیا ہے کہ ان تمام مشکلات کے باوجود میرے والد نے بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
@ShahidMaitla پاکستان کے ادارے ابھی مصروفِ ہیں سر۔۔
صوبے بنانے میں ۔۔
ایک جماعت کا نام و نشان مٹانے میں۔۔
ایک عوامی لیڈر کو لوگوں سے چھپانے میں ۔۔
آئین میں 28ویں ترمیم کروانے کیلئے سیاسی انجینئرنگ میں ۔۔۔
کشمیر میں کشمیریوں کے حقوق دبانے رکھنے میں ۔۔
فلک جاوید خان کی سوشل میڈیا واریئرز اور قیادت سے درخواست۔۔۔🚨
مجھے میڈیا پر بات نہیں کرنے دی گئی
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی طبیعت سخت ناساز ہے
اگر اُنہے کُچھ ہوا تو زمہدار کون ہو گا۔۔؟
76 سالہ بزرگ خاتون کے ساتھ ظلم کرنا بند کرو
اُن کے علاج کے لیئے ہر فارم پر آواز اُٹھائیں
@OfficialShehr بانو بیٹا !!
میں نے تو یہ چینل ہی میوٹ کر رکھا ہے، قبلہ بادامی صاحب کیوں کہ میرے شہر کے ہی ہیں سو ان کی کلاکاریوں سے پرانی واقفیت..
اللہ کرے کہ باقی لوگ بھی اس fixed talk کو بالکل بھی اہمیت نہ دیں!!
کشمور کے عوام نے آج جس جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا، وہ قابل تحسین ہے، 27 ستمبر وہ دن ہوگا جب عمران خان کی خاطر پورے پاکستان کے عوام سڑکوں پر نکلیں گے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF کا کشمور چوک میں پی ٹی آئی کارکنان سے خطاب
حیرت ہے جو کمرشل فلائیٹ سے اپنا سفر کر رہا ہے اس سے تقاضا کیا جارہا ہے کہ وہ احساب دے، جبکہ جنہوں نے 10 ارب کا جہاز لیا، اس پر جھوٹ بولا گیا کہ پنجاب ائیرلائن کیلئے خریدا ہے، اور پھر جب وہ جھوٹ پکڑا گیا تو دوسری وزیر صاحبہ یہاں تک کہہ گئیں کہ ’’ہاں خریدا ہے بھائی‘‘۔!۔ یعنی کچھ بھی؟۔
”خریدا ہے بھئی“۔۔۔ والوں سے چند سوال!!!
کیا شریف خاندان، انکے وزراء، قریبی افراد، جو اربوں کے جہازوں پر گھومتے ہیں،وہ بھی اسی طرح کی وضاحت اور رسیدیں دے سکتے ہیں؟ عوام کے 10 ارب روپے سے زائد کے خریدے گئے لگژری جہاز پر گھومنے والوں کے اخراجات کی تفصیلات بھی فراہم کی جا سکتی ہیں؟وزیراعلیٰ پنجاب، وزیراعظم کے ساتھ غیر ملکی دوروں پر جانے والی فوج کی ٹکٹوں کی رسیدیں بھی اسی طرح سے فراہم کی جا سکتی ہیں؟وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ گھومنے والے افراد بھی اسی طرح سے اپنی ٹکٹیں شیئر کر سکتے ہیں، جیسے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ساتھ گھومنے والے شفیع اللہ جان نے شیئر کی؟