اس بیان کو سنیے اور حقیقت کو پہچانیے۔
عمران خان یا دیگر سے مسئلہ یہ نہیں ہے کہ وہ فوج کی مداخلت کے خلاف ہو گئے۔ اگر بیانات سے مسئلہ ہوتا تو جو آج حکمران ہیں وہ بھی جیلوں میں ہوتے۔
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے پیٹ پر لات ماری ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے دھندے کو چھیڑا ہے اور انکے لیے کاروباری نقصان ناقابل برداشت ہے۔
""مریم کے پاپا چور ہیں" اور تاحیات نااہل بھی، یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔ رنگے ہاتھوں پکڑے جاتے ہیں، عوام میں جانے کے قابل نہیں رہے، لیکن چونکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے بنے رہنے کے لیے "کچھ بھی" کرنے کو تیار رہتے ہیں، اس لیے ریٹرننگ آفیسر کے ہاتھوں پکڑے جانے اور ثبوت موجود ہونے کے باوجود بھی جیل میں نہیں ہیں۔
ان کی تو انتخابی مہم کا آغاز بھی "مجھے کیوں نکالا" سے ہوا تھا۔ ووٹ چوری کر کے اقتدار حاصل کیا جا سکتا ہے، عوام کی قبولیت نہیں۔ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ کبھی جمہوریت نہیں کہلا سکتا، چاہے اسے کسی بھی نام سے پکارا جائے۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
گلگت بلتستان الیکشن میں PTI کی مقبولیت کا پتا چلے گا یہ اصل امتحان ہے😂
روٹی کھانے والی مشین نے مزید کہا PTI پر اتنا ظلم نہیں ہو رہا جتنا دوسری پارٹیوں پر ہوا خصوصاً جتنا PPP پر ہوا کیونکہ بھٹو کو پھانسی ہوئی تھی
ذرا سوچیے سوشل میڈیا دور نہ ہوتا تو یہ شخص بھی خود کو صحافی کہتا
یہی کچھ اب گلگت میں بھی ہوگا
روالپنڈی کی 13 سیٹیں ہم نے دھاندلی کر کے جتوائی تحریک انصاف کی 70 70 ہزار کی لیڈ تھی جن کو ہم نے شکست میں بدلا اور دھاندلی میں الیکشن کمشنر میں اور چیف جسٹس قاضی فیض شامل ہیں کمشنر راولپنڈی
نیکنام کریم 1500 ووٹوں کی لیڈ سے جیت رہے ہیں ، گلگت بلتستان میں اگر نتائج نا تبدیل کیے گئے تو پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت سے حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہو گی
ہار کر جیتنے والے کو بازیگر کہتے ہیں۔
نوازشریف والی بازیگری دکھانے کا وقت آگیا
فارم 47 بنانے والا دستہ گلگت بلتستان پہنچ چکا ہے ، الیکشن کمیشن کو خاردار تاریں لگا کر بند کردیا گیا ہے کسی جیتے ہوئے یا ہارے ہوئے امیدوار کو جانے کی اجازت نہیں ۔۔۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
خالد خورشید صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو گلگت بلتستان کی جیت مبارک۔ گلگت بلتستان کے لوگوں نے فسطائیت اور جبر کے ماحول میں بھی اپنے کپتان کی طرح سر نہیں جھکایا۔ یہ فتح مزاحمت، استقامت اور نظریے کے نام! عمران خان زندہ باد
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
جیل نبیوں کی سنت ہے، عمران خان قید میں ہے وہ ان کو محسوس کروا رہا ہے، عمران خان باہر آئے گا اور جیتے گا، رات جتنی اندھیری کو صبح اتنی ہی جلد ہونے والی ہوتی ہے،
گلگت کے نوجوان کی گفتگو
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
گلگت بلتستان کے کئی حلقوں میں پی ٹی آئی امیدوار برتری پر ہیں، پولنگ ختم ہوتے ہی مخصوص پولنگ اسٹیشنز ہائی جیک کرنے اور پوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ ہم انتخابی عمل کو ہائی جیک کرنے کی کسی بھی کوشش کو نہ قبول کریں گے نہ ہونے دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ایک کنڈیڈیٹ کے لئیے ایک پولنگ سٹیشن میں 80 فیصد ووٹ پول کیا گیا- اک پولنگ بوکس سے 800 سے ذائد ووٹ برآمد ہوئے باقی پولنگ سٹیشنز میں بھی بوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش جاری ہے - ابھی پی ٹی آئی آگے ہے لیکن یہی عمل جاری رہا تو نہ اس الیکشن کو مانیگے اور نہ ہی کسی کو سکون سے رہنے دینگے- اگر عوامی مینڈیٹ میں مداخلت کی گئی تو حالات کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی، اور گلگت بلتستان کے عوام باہر نکلیں گے۔
— سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان