ویڈیو ثبوت 🚨
وہ لمحہ جب 8 فروری انتخابات میں مریم نواز کے NA 119، نواز شریف کا NA 15 مانسہرہ اور لاہور کا NA 130 کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے
انہیں ایک صحافی نے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا
عمران خان صاحب نے اپنے حلقہ میانوالی میں خٹک بیلٹ پہاڑی ایریا میں 5 ارب سے زائد کا ایک بہت بڑا پانی کا منصوبہ شروع کیا جسے اب نون لیگ کی حکومت نے روک رکھا ہے وجہ یہ کہ یہ منصوبہ عمران خان کا تھا۔ اس منصوبہ سے ایک لاکھ سے زاہد لوگوں کو صاف پانی گھر کی دیلز پر ملنا تھا لیکن اب کام روکنے کی وجہ سے لوگ ایسے تالابوں سے پانی پی رہے ہیں جہاں سے جانور بھی جا کر پانی پیتے ہیں؛ بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
گلگت بلتستان میں الیکشن محض ایک دکھاوا ہے فیصلہ پہلے ہو چکا اب اسکا اعلان ہونا ہے تحریک انصاف کو اس الیکشن سے مائنس کرنے کے لئے ہر قسم کا حربہ استعمال کیا گیاہے ہمارے لوگوں پر جھوٹے مقدمات کی بھرمار کر دی گئی ہے انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے ، عامر ڈوگر کی وفاقی حکومت پر چارج شیٹ
Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
ایڈوکیٹ اظہر صدیق نے بجلی کی قیمتوں ، لوڈ شیڈنگ اور گیس پر عدالت سے رابطہ کیا تو عدالت نے ایک لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا - آئینی ترامیم کے بعد یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ کیا اب عوام اپنے حقوق لینےعدالت بھی نہیں جا سکتی اور اگر جائے گی تو جرمانہ کر دیا جائے گا؟ کیا انصاف کے دروازے پہلے تکنینکی بنیادوں پر اور اب بنیادی حقوق کے تحفظ پر عملدرآمد کے لیئے بھی بند ہو گئے؟
گلگت بلتستان میں وفاقی وزیر نواز شریف کی تقریب کے انتظامات دیکھ رہے ہیں، شکر ہے الیکشن کمیشن کو پتہ نہیں چلا کہ یہ انتخابی مہم کے لیے گلگت بلتستان میں موجود ہیں۔
سابقہ وزیر اعلیٰ گلگت خالد خورشید کی والدہ اپنے بیٹے کی بات کرتے ہوئے تقریر کے دروان رو پڑی ان کا کہنا تھا مجھے بہت لوگ کہتے ہے خالد خورشید کو عمران خان کا ساتھ چھوڑ دینا چاہئے لیکن میں نے کہا اگر میرا بیٹا خالد خورشید عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیتا تو وہ میرا بیٹا نا ہوتا پھر آج ہم سب عمران خان خان کے ساتھ کھڑے ہے
مجھے گرفتاری کا خوف نہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ تنظیم میں میرے ساتھ صرف نوجوان ہیں اور اگر میں بھی گرفتار ہوگیا تو پھر پیچھے تو کوئی کام کرنے والا ہی نہیں ہے،
پی ٹی آئی قیادت کو ویسے ہی یہ گلگت میں داخل نہیں ہونے دے رہے، فسطائیت عروج پر ہے لیکن اس کے باوجود تحریک انصاف جیتے گی، خالد خورشید خان
آج مجھے شوکت بسرا، نعیم پنجوتھہ اور ظہیر بابر کو گلگت بلتستان داخل ہوتے ہی جل تھانہ کی حدود میں آگے جانے سے روک دیا گیا۔ میرا نام ڈی آیس پی کے پاس درج تھا۔ ہمیں اور آئی ایس ایف کے آئے دوستوں کو پولیس کی گاڑیوں کے نرغے میں صوبہ بدر کر دیا گیا ہے۔ عمران خان اور آزادی _ قوم کا فیصلہ
گلگت بلتستان انتخابات
میں حیران ہوں ایک جماعت جس کی مقبولیت ختم ہو چکی ہے، جسے لوگ اب فسادی اور انتشاری جماعت سمجھتے ہیں، جس کے چیئرمین کو "سیکورٹی تھریٹ" قرار دیا جا چکا ہے، جس کے ووٹرز اب ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں شامل ہو چکے ہیں، صرف اسی جماعت کو کمپیئن کرنے کی اجازت نہیں ہے 😂
روسی وزیر نے مجھے کہا آپکا وزیراعظم عمران خان بہادر آدمی ہے
پھر تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟
اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی آج تک دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکا اور پیوٹن اس دلیری پر خوش ہے
حبیب اکرم
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے،
علیمہ خان
Imran Khan and Bushra Bibi remain illegally imprisoned and are being subjected to systematic psychological and physical torture through unlawful isolation.
For the past seven months, Imran Khan has been kept in solitary confinement. He has been denied access to his family, his personal doctors, and even basic human rights including books, which he has not been allowed for the last five months.
At this moment, our primary demand is clear: Imran Khan must immediately be shifted to Shifa International Hospital for comprehensive medical examinations and proper treatment for his eye condition.
Today, the 12th of May, CM Sohail Afridi, along with the entire KP Assembly, members of the Punjab Assembly, members of the National Assembly, and Senators from PTI, will come to Adiala Jail to stand in solidarity with their leader, Imran Khan.
Their presence will highlight the issue both nationally and internationally, the ongoing mistreatment and psychological torture being inflicted upon Imran Khan and Bushra Bibi. It is also intended to build pressure on this government (a government brought into power through stolen mandate from Imran Khan) to immediately transfer him to Shifa International Hospital without any further delay.
Our family once again strongly urges Imran Khan’s supporters NOT to come to Adiala Jail today. Police will not arrest elected representatives and Senators, but the supporters remain at serious risk of arrest and mistreatment.
مشیر خزانہ سے پوچھا کہ بھارت میں پٹرول مہنگا نہیں ہوا پاکستان میں کیوں مہنگا ہو گیا؟ انہوں نے جواب دیا کہ بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر بہت زیادہ ہیں ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ افغانستان کے پاس کون سا زرمبادلہ ہے افغانستان نے پٹرول 35 فیصد مہنگا کیا پاکستان نے 61 فیصد مہنگا کر دیا
اگر آپ عاصم منیر کے جبر میں بھی اسمبلی جا سکتے ہیں پارلیمنٹ جا سکتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے لیے آسانی ہے ورنہ یہاں تو لوگوں کی زندگیاں تباہ ہو گئی ہیں گھر اجڑ گئے ہیں جنازے اٹھ چکے ہیں ! مراد سعید ۔۔۔