تم جیت نہیں سکتے ۔ ہم ہار نہیں سکتے!
وزیر داخلہ عاصم منیر کا ، وزیر خزانہ عاصم منیر کا ، افغان و کشمیر پالیسی عاصم منیرکے ہاتھ میں ، سرمایہ کاری کا ادارہ عاصم منیرنے بنایا ، ضلعی افسران کو عاصم منیرکے سیکٹر کمانڈرز کنٹرول کرتے ہیں ، الیکشن ادارےنے چھینا، آئینی ترامیم عاصم منیرنے کیں۔
آج ناکامیوں کا اعتراف بھی عاصم منیر کا ہے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
"میں آپ کی ماں ہوں ،میں آپ کی بہن ہوں میں آپ کے پاس آئی ہوں ہمیں آپ کا ساتھ چاہئے ، آپ ہمارے ساتھ چلیں، ہمارا خاندان بنیں۔ یہ لوگ آپ لوگوں کے جزبے سے ڈرے ہوئے ہیں ان کو اور ڈراؤ ، یہ چوری شدہ مینڈیٹ لے کر بیٹھے ہیں اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ عدالتیں اور جج کنٹرول کر رکھے ہیں"۔ علیمہ خان
علیمہ خان نے عمران خان رہائی تحریک میں جان ڈال دی ہے!!
اب علیمہ خان صاحبہ آپ پختونخوا رک جائے!!
آپکو گرفتار کیا جاسکتا ہے, اسلیے احتیاط انتہائی ضروری ہے!!
کشمیر کی بہادر بیٹی کے الفاظ
ہم انصاف کیلئے نہیں بلکہ ان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے نکلے ہیں جو ان ظالموں کی گولیوں کے آگے سینے پیش کر رہے ہیں- میرا گولیاں چلانے والوں کو پیغام ہےاب ہمیں کوئی ڈر نہیں رہا- ہم شہادتوں کیلئے تیار ہیں
"ایک وزیراعظم تین سال سے منصفانہ ٹرائل کے انتظار میں قید ہے، سترہ سترہ سال کی سزائیں سنا رہے ہیں، 25 کروڑ لوگوں کو دیوار سے لگا کر مافیاز کے حوالے کر دیا گیا ہے کہ عوام کیساتھ جو کر سکتے ہو کرو، ہمیں مودی جیسے دہشتگرد سے کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے کہ وہاں وزیراعظم کے گھر کے باہر بھی دھرنا دینے کی اجازت دی گئی، غربت گھٹن اور لاقانونیت بڑھ رہی ہے، عوام کو کہا جا رہا ہے کہ پیٹ پر پتھر باندھو لیکن خود دستر خوان پر قومی خزانے سے 22 ،22 کھانے کھلائے جا رہے ہیں"
سینئر صحافی @Shirazi_68@DRTPakistan
https://t.co/xqrN9SPveg