سرینڈر تب بندہ کرتا ہے جب آپ ��ہیں کہ ہم کینسل کر رہے ہیں۔ یہ ہماری پولیٹیکل اسٹریٹیجی ہے۔ جو آپ چیخیں سن رہے ہیں تو آپ کو پتا لگا ہوگا کہ ہم یہ کیوں ڈیلے کر رہے ہیں۔ جو رونا دھونا، جعلی مسلط شدہ حکومت ، ان کے وزراء اور ان کے جو صحافی، ٹاوٹ صحافی ہیں، وہ جو چیخیں مار رہے ہیں، تو آپ کو پتا لگا ہوگا کہ اس میں کتنی بڑی حکمت تھی۔سہیل آفریدی
اگر سہیل آفریدی کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا فیصلہ حکومت کے لئے اچھا ہوتا تو عطا تارڑ اور حکومتی ٹاؤٹ صحافی اس وقت چیخیں نہ مار رہے ہوتے ...
#ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور ��یلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
اس دفعہ پی ٹی آئی نے زبردست حکمت ��ملی اپنائی ہے 👇👇
دلچسپ صورتحال پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے ملتوی ہونے کی نہ تو تردید کی ہے
اور نہ ہی تصدیق کی ہے دوسری ��رف حکومت سخت پریشانی کا شکار ہے
نہ پولیس کو واپس بلا سکتی اور نہ ہی اتنی بڑی فورس کو سنبھالنے کی اس وقت پوزیشن میں ہے
ویلڈن
@Saqib7epro لانگ مارچ صرف ایک ہفتہ آگے ہوا ہے اس میں کوئی قیامت نہیں آ رہی ۔۔ حکومت کے پاس اب کوئی آپشن ہے ہی نہیں۔۔ سارے سوشل میڈیا نے سہیل آفریدی کا ساتھ دینا ہ�� اور چار اکتوبر کے لیے مومنٹم قائم رکھنا ہے۔۔
یہ ہمیں”کلٹ“ کہتے ہیں کیونکہ انہیں سمجھ نہیں آتا کہ ہم عمران خان کی اتنی عزت کیون کرتے ہیں۔
ایک بار کوئی سچا مسلمان یہ UNGA Speech دیکھ لے، وہ بھی ہماری طرح عزت اور احترام کرے گا عمران خان کا
کیا دل سے ہمارے نبی ﷺ کی بات کی تھی دنیا کے سامنے۔ دل جیت لیا تھا پوری امت مسلمہ کا-
ڈاکٹر یاسمین راشد اصل میں قوم کی ایسی بزرگ ہیں، جنہوں نے ہمت اور بہادری کی ایسی مثال قائم کر دی ہے کہ جس کا مقابلہ کرنا مشکل ہےـ
آج ان کی سالگرہ بھی ہے اور ان کی کتاب Beyond The Bars کی لانچنگ بھی ـ
سالگرہ مبارک ڈاکٹر صاحبہ
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
Another daughter of Pakistan has made us proud …. لوانڈا:ہنزہ کی معروف فائٹر منیشا علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ کپ میں افریقی چیمپئن کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی۔۔۔گلگت بلتستان کی بہادر بیٹی نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کردیا
پاکستانیوں کا جوش و جذبہ دیکھتے ہوئے ��کومت نے پاکستان تحریک انصاف کا MCB کا بنک اکاؤنٹ بلاک کروا دیا ہے۔۔ تمام پاکستانیوں کو چاہیے MCB بینک کا بائیکاٹ کرے اس کی جرات کس طرح ہوئی اکاؤنٹ بلاک کرنے کی۔ ہمارا پیسہ ہماری مرضی😋😋😋
پاکستانیوں کا جوش و جذبہ دیکھتے ہوئے حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کا MCB کا بنک اکاؤنٹ بلاک کروا دیا ہے۔۔ تمام پاکستانیوں کو چاہیے MCB بینک کا بائیکاٹ کرے اس کی جرات کس طرح ہوئی اکاؤنٹ بلاک کرنے کی۔ ہمارا پیسہ ہماری مرضی😋😋😋