🇨🇦🇵🇰💚Life in the fast lane.B.A journalism.Citizen journalist..I don’t pratice Santeria..the way you do things you do💚.can’t help falling in love with you.
تو پھر اب اگلا قدم کیا ہو گا۰۰؟؟
جنہوں نے چھوڑنا تھا انہوں نے پارٹی چھوڑ دی۰کچھ اور چھوڑ جائیں گے۰ جو کچھ ضدی ہوں گے وہ بھی تمہارے ظلم کے آگے جھک جائیں گے اب اگلی بات کرو۰
What next?
اگلا قدم کیا ہے۰اپنی بلی تھیلے سے باہر تو نکالو۰اتنا بڑا drama بنا لیا۰اپنی ہی عوام کو ایک بار پھر فتح کر لیا۰اب تو دو ٹکے کے anchors نے بھی پھبتیاں کس لیں۰اگلی بات کرو۰
مجھے نہیں لگتا کہ پی ٹی آئی کو ایسے دبایا جا سکتا ہے اور کوئی احمق ہی ہو گا جو یہ کام کرے گا۰پی ٹی آئی کو ملک کی 80% youth کی حمایت حاصل ہے۰ ابھی بھی وقت ہے کہ سب کو مذاکرات کے ذریعے معاملات کا حل نکالنا چاہئے اور عمران خان کو طاقت کے زور پر سیاست سے نہیں نکالا جانا چاہئے۰۰
مجھے نہیں لگتا کہ خان صاحب کو گرفتار کرنے سے یہ لوگ پاکستان کے لئے کچھ اچھا کرنے جا رہے ہیں۰
آرمی کورٹس میں trial کرنا ظلم کی ایک بدترین مثال ہے۰لوگوں کو محب وطن بنانا چاہئے نہ کہ غدار۰
🔥 SHAHZAD IQBAL WINS BIG! 🔥
A LANDSLIDE VICTORY in the APPNA Presidential Election! 🏆
And his winning speech delivered a powerful message:
✊ He pledged to wear a “FREE DR. YASMIN RASHID” T-shirt.
✊ He said he will continue wearing the “FREE YASMIN RASHID” band until she is FREE!
And he closed his victory speech with these powerful words:
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
“You alone we worship, and You alone we ask for help.”
Congratulations, Shahzad Iqbal! 🎉
A huge mandate. A powerful message. A memorable victory speech! 🇵🇰🇺🇸
#APPNA ELECTIONS
ظہران ممدانی کے میئر کے الیکشن جیتنے پر میں نے یہ ٹوئٹ کی تھی اور trump کے مڈٹرم الیکشن میں شکست کھانے کو predict کیا تھا اور ایران امریکہ جنگ پر بھی یہ لکھا تھا کہ ٹرمپ اس جنگ کو زیادہ سے زیادہ مڈٹرم الیکشن تک جاری رکھ سکتا ہے اور بعد میں اسکے ستارے گردش میں آ سکتے ہیں اور ساری دنیا گواہ ہے کہ ایسا ہی ہو رہا ہے۰اس وقت تقریبا تمام surveys اور آزاد سیاسی مبصرین republicans کو ہونے والی شکست پر بات کر رہے ہیں۰اب ٹرمپ کی پوزیشن ایسی ہے کہ وہ ہر کسی کو “سیدھا” ہو رہا ہے۰
ابھی کینیڈا کے ساتھ ٹرمپ/امریکہ کے تعلقات تاریخ کی نچلی ترین سطح پر ہیں اور یہاں بھی ٹرمپ نے مزاکرات کے table پر اپنی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا اور آخری منٹ میں اپنی مزید شرائط لے کر سامنے آ گیا جسکی وجہ سے اس وقت کینیڈا بھی بہت suffer کر رہا ہے۰ یہ بات میرا لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ جب ٹرمپ کیجیڈا جیسے all weather ally کے ساتھ ایسا سلوک کر سکتا ہے تو فیلڈ مارشل صاحب کس کھیت کی مولی ہیں۰ اس وقت وہ ٹرمپ کے ایلچی کا کردار ادا کر رہے ہیں اور ٹرمپ کو یہاں بھی کوئی ایسی deal ملنے کا امکان بہت کم ہے جہاں اسکو عالمی سطح پر سبکی نہ اٹھانا پڑے۰
فیلڈ مارشل صاحب نے قوم کا مسیحا بننا تھا وہ ٹرمپ کے ترجمان بن گئے ہیں۰ لیکن وہ کہتے کہ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۰منیر صاحب کو (گرفت) ڈھیلی چھوڑنا ہی پڑنی ہے جب امریکہ میں اقتدار تبدیل ہونے کے اشارے ملنا شروع ہو جائیں گے اور ٹرمپ کسی فیورٹ فیلڈ مارشل کو اسپورٹ کرنے کی پوزیشن میں نہ ہو گا۰ تب ہم ان سے پوچھیں گے کہ اب تیرا کا کیا ہو گا کالیا (فیلڈ مارشل)۰
“امریکن پاکستانی جو امریکن سیاست کھیلتے ہیں اور کچھ حد تک پاکستانی ووٹ پر depend کرتے ہیں وہ ضرور democrats تک approach کر کے پاکستان میں democracy کو اسکی اصل شکل کے مطابق بحال کرنے پر point of view لے بھی سکتے ہین اور دے بھی سکتے ہیں اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر بھی بات کر سکتے ہیں”
چونکہ مڈٹرم الیکشن کی گہما گہمی شروع ہے اور بات سنی جا رہی ہے۰
امریکن لوگ بہت اعلی مزاج رکھنے والے لوگ ہیں اور یہاں کے ووٹرز کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اکٹھا ہو کر کسی ایک کو ووٹ ڈال دیتے ہیں۰ظہران ممدانی نیویارک کے سیاسی حلقوں میں احترام کی نظر سے دیکھے جاتے ہیں اور شائد اس میں بڑا کردار انکی personality کا ہے۰
میری ایک prediction ہے کہ ٹرمپ کی پارٹی کو مڈٹرم الیکشن میں شکست فاش ہو گی۰ظہران ممدانی کے جیتنے کے بعد انکل ٹرمپ کچھ زیادہ خوش نہیں ہوں گے۰جلی پڑی ہو گی۰۰۰ابھی تو انہوں نے republicans کی بیڑیوں میں مزید بیٹھنا ہے اور ایک وقت آئے گا جب republicans ہی انکل ٹرمپ کو نکال باہر کریں گے۰
ہر عروج کو زوال ہے اور ہر زوال کو عروج ہے۰
Congratulations to Dr. Shahzad Iqbal on his landslide victory as AAPNA President — 1,674 votes (51.46%), beating Dr. Talha Siddiqui by over 23 points and a margin of 763 votes! A truly commanding mandate. 🎉
It was disappointing to allegedly see the poorly conceived and low-quality language used against the great Imran Khan in some of Mr. Talha’s comments. I believe he’s received a loud, clear message from the Pakistani physicians’ community: we will not tolerate bigotry, abuse, or cheap language against our hero. 🇵🇰
Thank you also for raising your voice for Dr. Yasmin Rashid and human rights violations in Pakistan. I hope you stay true to this course and don’t fall in line with the military generals like your predecessor. Best wishes and prayers for your success. 🙏
اس پی ٹی آئی کو ایک پی ٹی آئی حقیقی کی ضرورت ہے محترم۰
بہرحال ۰۰۰۰۰ ستائیس ستمبر کو اگر پنجاب نکلے گا تو ہی اس وقت کے فرعون کو شکست ہو گی اور اس کے لیے پنجاب اسمبلی کے ممبران کا active ہونا بہت ضروری ہے۰
ضروری اپیل
میری ٹوئیٹر پر موجود انصافینز اور عمران خان کے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ پنجاب اسلمبلی اور قومی اسمبلی ، سینیٹ پر توجہ دیں۔ ممبران کو مجبور کریں کہ وہ ایکٹویٹی کریں۔
پنجاب اسمبلی میں تو باقاعدہ ایک پالیسی ہے کہ احتجاج کرنے کا کیا فائدہ۔ تقریر میں ایسا جملہ بولیں جو وائرل ہو جائے بس کام ہو گیا۔ مطلب توجہ صرف ایک جملے پر چٹکلے پر جو وائرل ہو جائے۔ اور بس اسے دکھائیں کہ یہ ہم نے کیا ہے۔
ایک لمحے کو مان لیں انہیں خان پر بات کی اجازت نہیں۔ تو مریم جیسی نالائق وزیراعلی کبھی نہ آئی لیکن دیکھیں یہ اسے بھی ایکسپوز نہیں کر پاتے۔
PCB is such a shameless cricket board, first they said, If Sky Sports telecast the interview of Imran Khan's sons, we won't play
Meanwhile, Sky Sports telecasted the interview and Pakistan is playing the Lord's Test
If a clown had a face, the PCB would be it's prime example🤡
عالمی سطح پر پاکستان کی عدلیہ کے علاوہ موجودہ dictator asim munir کے بارے میں بھی بات ہو رہی ہے۰
مجھے افسوس ہے کہ بطور صحافی آپ لوگ انکا نام بھی نہیں لے سکتے ہیں لیکن چیف جسٹس سے زیادہ بڑا گناہگار سسٹم کے اوپر بیٹھا ہوا “قوم کا مسیحا” آپکا فیلڈ مارشل ہے۰
سہیل آفریدی صاحب نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ عمران خان صاحب پر ہونے والے ظلم میں ملک کا آرمی چیف،چیف جسٹس،وزیر اعظم اور دیگر ججز ذمہ دار ہیں۰۰۰کیا آپ اس پر تبصرہ نہیں کر سکتے ہیں۰
عمران خان کے لیے عالمی سطح پر مزید آوازیں اٹھنے لگیں ، چیف جسٹس پاکستان کا کیس نہ لگانا پاکستان اور پاکستان کی عدلیہ کے لیے عالمی سطح پر شرمندگی کا سبب بن رہا ہے
ایک بات پڑھتے آئے ہیں کہ خدا بھی انکی حالت نہیں بدلتا جنہیں اپنی حالت بدلنے کا خود خیال نہ ہو۰۰۰۰
میانداد صاحب قابل تعریف انسان ہیں جنہوں نے وقت کے فرعون کے سامنے بغاوت کی ہے۰ ہو سکتا ہے کہ اس ناقابل معافی جرم کے لئے ان پر دہشت گردی کا پرچہ نہ ہو جائے،پتہ چلے کہ جاوید میانداد صاحب بھی “چکے” گئے ہیں۰۰۰۰۰بہرحال یہ سوال پاکستان کی ان تمام celebrities سے بھی ہے جنہوں نے زندگی میں کبھی عمران خان صاحب سے ملاقات کی ہو۰ کیا وہ تمام لوگ انکے بنیادی انسانی حقوق پر بات نہیں کر سکتے ہیں؟؟؟ وہ تو صرف الشفاء ہسپتال میں اپنے علاج کا بنیادی مطالبہ کر رہے ہین کیسز تو وہ بھگت ہی رہے ہیں۰
کہتے ہیں کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہوتے ہیں۰
اللہ کرے کے پاکستان کے لوگ اپنا اس دنیا میں “ہونا” ثابت کر سلیں۰
پاکستان ٹوٹنے کی طرف انتہائی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۰ یہ کوئی چھوٹا معاملہ نہیں ہے۰
عاصم منیر نے اپنی یزیدیت سے اس ملک کو توڑنے کا پورا بندوبست کر دیا ہے اور شاید ایسا ہی اس ملک کی قسمت میں لکھا ہوا تھا۰
پاکستان کرکٹ کے دوسرے لوگوں اور انسانی حقوق کے اداروں کو بھی آواز اٹھانی چاہئے۰
عمران خان صاحب پر اس ملک پر قابظ ڈکٹیٹر ہر روز قاتلانہ حملہ کر رہا ہے۰ یہ پاکستان کو توڑنے کی سازش کر رہا ہے۰ عمران خان صاحب کی جان لینے کی کوشش کی جا رہی ہے۰
جاوید میانداد کا عمران خان کے حق میں بولا گیا ایک ایک لفظ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔
خدارا۔۔ ظلم توڑنا بند کیجئے اور بےگناہ عمران خان کی جان چھوڑ کر اپنے کام پر توجہ دیجئے جو آپ سے ہو نہیں رہا۔
This is not Pakistan but “faujistaan”.
Americans play with these third grade bitches like a robotic toy.
We still remember “rouge army” tag on Pakistan army by American media.
Mr trump fails to realize that designating asim munir as his favourite field marshal was disastrous decision for the public of Pakistan,giving the hellish conditions currently prevailing in Pakistan; if anyone ever wishes to experience hell,they should certainly visit the country(Pakistan).
Regulars are getting killed everyday.
WHAT A FARCE: Lt General Javed Iqbal, who headed the inquiry into the Abbottabad raid by US to kill Osama, was court-martialed and sentenced to 14 years in jail on espionage charges. Two others were to die. "Espionage" , meaning he sold national secrets.
As he was a foji, his sentence was cut and in two years he was released and enjoys his life as a free man, if he is not dead yet.
For "espionage" a General spends only 2 years in comfortable jail. Imran Khan, who is said to have stolen just a watch, and his loyal supporters, have already suffered more than 3 years of the toughest rigorous jails, some having died there. But since they challenge the fojis, they must suffer. Selling secrets to enemies is OK but challenging the army's illegal power grab in not pardonable.
This is Pakistan, The Land of the PURE.
عمران خان بھی کسی کا بیٹا ہے، میں سوچتا ہوں کہ وہ قید تنہائی میں بیٹھ کر کیا کر رہا ہوگا
جاوید میانداد اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکے، بیشک جب ایک مخلص شخص اپنے دوست کی تکلیف پر بات کررہا ہو تو جذبات قابو میں نہیں رہتے 💔