@CMShehbaz@MaryamNSharif@BBhuttoZardari ap sb k khandan Allah tabah kry kbi tum logo ko khushiya naseeb na ho asi Allah tume bimariya lgye Ameen etni loadshiding sara din kam kro rat ko so b naa Allah tumhare bcho ko bimariya lgye Ameen awam ko sukoon ni leny dety
@CMShehbaz@MaryamNSharif@BBhuttoZardari ap sb k khandan Allah tabah kry kbi tum logo ko khushiya naseeb na ho asi Allah tume bimariya lgye Ameen etni loadshiding sara din kam kro rat ko so b naa Allah tumhare bcho ko bimariya lgye Ameen awam ko sukoon ni leny dety
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
ایک رپورٹر چینل کا مالک بن گیا پھر وہ نگران وزیر اعلی بن گیا پھر وہ سینیٹر بن گیا پھر کرکٹ بورڈ کا چئیرمین بن گیا پھر وزیر داخلہ بن گیا سسٹم نے تباہ ہی ہونا تھا
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آ�� کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
ڈئیر اسٹیبلشمنٹ !! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سسلین مافیا ہے اور خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا۔ پھر آپ نے بتلایا کہ عمران خان نا اہل ہے، یہ رہا تو نظام ڈیفالٹ ہو جائے گا۔ پھر سمجھایا کہ سسلین مافیا تجربہ کار ہے، یہی ملک بچائے گا۔ انہیں مسلط کرنے کے بعد پھر آپ کہلوا رہے ہیں کہ نظام کولیپس ہو گیا ہے۔
ایک بار آپ خود پر بھی نظرِثانی فرما کر دیکھ لیں۔
@RashidNasrulah Punjab sambhala ni jaraha sheirrrr sy kashmir ko mou kr rhy ho kha lo 2no hatho sy luto Pakistan k zardari k sath mil kr wkt tu gzr jye ga mout ne b ana jaza or saza k din faisala ho ga tum logo ka .
پٹرول کی قیمت کم کرو۔ پٹرولیم لیوی ختم کرو، یہ بھتہ ٹیکس ہے، یہ جگا ٹیکس ہے۔ یہ عوام پر ڈاکا ہے۔
7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ طلباء ، نوجوان، بائیکیا رائیڈرز، ڈیلیوری بوائز، کورئیرز، مزدور، کسان اور پوری قوم موٹرسائیکلز اور گاڑیاں لے کر سڑکوں پر آجائیں۔ پرامن سیاسی مزاحمت سے عوام اپنا حق لیں گے ۔۔
میم @MaryamNSharif آپ کیسے میرے ٹیکس کے پیسوں سے کشمیر کو بسس دے سکتی ہیں؟؟؟
دن رات مہنگے سے مہنگا چلان میرے صوبے کے باسی بھریں
تمام صوبوں کی چوری شدہ بجلی کے بل میرے صوبے کے باسی بھریں
پیرا فورس کے بھاری جرمانے اور مار پیٹ میرے صوبے کے باسی بھگتیں
اور آپ ایک الیکشن کمپین میں اعلان کر کے ہمارا حق کشمیر کو کیسے دے سکتی ہیں؟؟؟