آج سے ہم یوتھی بھائیوں کو ملنے والے عوام کے کمنٹس خود یوتھی بھائیوں کے پیجز سے شئیر کریں گے تاکہ انکو پتہ چلے کہ حقیقت میں عوام میں انکی کتنی مقبولیت ہے!
پسند آئے تو واٹسیپ گروپس میں یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کریں
واہ خوش کر دیا۔۔
ہمیں قطر یا دوبئی مت سمجھا جائے۔ اگر کسی کو کوئی شوق ھے تو وہ پورا کر لے۔ اب تو ہم سعودیہ بیٹھے ہیں۔ ابھی اسرائیل جانے کے لیے ہمیں ری فیولنگ کی ضرورت بھی نہیں ھے، اگر کسی کو مس ایڈونچر کا شوق ھے تو وہ ضرور پورا کرے۔
Pakistanis knew, it would be nuclear or nothing, & that's why Pakistan went nuclear, making sure that there would be no world without Pakistan ☢️🚀🇵🇰
یہ میرا بھائی ہے اسے ٹیومر علاج پاکستان میں ممکن نہیں اگر ھم گھر سمیت سب کچھ بیچ دیں تو بھی علاج نہیں کروا سکتے
سنا ھے ریاست ماں کی طرح ھےاگر ایسا ھے تو آج ھم ماں کو پکار رھے ہیں کیا ریاست ماں بن کر بچوں کی پکار سنے گی
کیا ماں کے پاس بچوں کے لیے وقت ہے ؟
@CMShehbaz
03279783395
پہلے پیرا فورس نے گلی میں قربانی کا جانور باندھے پر جرمانے شروع کر دیے اب گرمی میں لوگ جس گاڑی میں جانور لے جا رہے اس پر ہزاروں کے جرمانے ہو رہے ہیں کیا حکومت نے کوئی پالیسی دی تھی کہ کن گاڑیوں میں جانور جا سکتا کس میں نہی ؟
پنجاب میں لوگوں کو سزا کیوں ہے؟
وزیراعلی سہیل آفریدی صاحب اپ نے کہا تھا کہ کسی کے پاس کسی کے خلاف کسی کرپشن یا غلط اختیارات کے ثبوت ہو تو میرے پاس لے آئے۔ آج ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ثبوتوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے، جہاں چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر نورالایمان کھلے عام میرٹ کا قتل، اختیارات کا ناجائز استعمال اور ادارے کو ذاتی مفادات کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔
ڈاکٹر دن رات مریضوں کی خدمت میں اپنی زندگیاں قربان کر رہے ہیں، مگر دوسری طرف ہسپتالوں میں کرپشن، اقربا پروری اور ناانصافی اپنے عروج پر ہے۔ اگر واقعی احتساب سب کیلئے برابر ہے تو پھر ان الزامات کی فوری اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ عوام کو بھی پتہ چلے کہ سچ کون بول رہا ہے۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ہر ظلم، کرپشن اور ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کرتی رہے گی، کیونکہ خاموشی اب جرم بن چکی ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے گزارش ہے کہ اس معاملے پر ایکشن لیا جائے، یہ کیوں لوگوں کو بلاوجہ تنگ کررہے ہیں، لوگوں کو کام کرنے دیں پہلے ہی پاکستان میں مہنگائی سے عوام کا جینا مشکل ہے،
ہے کوئی جو ان کے خلاف ایکشن لے؟
“سپین میں ایک یوٹیوب چینل کی جانب سے کیلئے ایک سوشل experiment میں زیرِ زمین ایک بچے کے رونے کی آواز پر مبنی ریکارڈنگ گئی۔
جب لوگوں کو معلوم ہوا کہ یہ رونے کی آواز اُن فلسطینی بچوں کی ہے جو اسرائیل کے ہاتھوں مارے گئے، تو وہ اپنے آنسو نہ روک سکے۔”
*یہ وڈیو کراچی کورنگی نمبر چھ سلیمان کوچنگ سینٹر کے پاس کی ہے جہاں ایک بائیک سوار گلی میں موجود بچی کیساتھ نازیبا حرکت کر کے بھاگ گیا اس مکروہ انسان کی تصویر ویڈیو کیساتھ منسلک ہے اس درندے کو پکڑنے میں عوام مدد کریں اور انجام تک پہنچائیں*
مسلمانوں کے خون کا سودا.
افغان خوارج مسلمانوں کے خون کی قیمت ہندوستان سے وصول کرتے ہوئے، جہنم کے یہ کتے پاکستان میں دہشتگردی کے عوض 46 ملین ڈالر کی پہلی قسط ہندوستان سے وصول کر رہے ہیں.
باجی نبیلہ نے مرد بن کر اپنے خاوند راناثناءاللہ کا ساتھ دیا ۔ رانا ثناء اللہ نے بھی اسمبلی میں لکھے 99 اللہ کے ناموں کو گواہ بنا کر کہا مجھ پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ہے اگر میں گنہگار ہوں تو اللہ مجھے سزا دے اگر تم نے جھوٹا مقدمہ بنایا ھے تو اللہ تمہیں تباہ و برباد کرے ۔
ناصر مدنی