@imransiddique89 تو بھائی اور کیا کہتا جن بولرز کو ہم نے نمبر ون سمجھا ان سے تو USA کے خلاف بھی رنز ڈیفنڈ نہیں ہوئے 10 یا 20 رنز کم نہیں بولرز ہیں نکمے ہے ایسا کہنا چاہیے تھا
@imransiddique89 ایسے تو سعید اجمل کے پاس اپنے پورے کیریئر میں ایک بہ نہیں ہے مین آف دی میچ لیکن پہر وہ دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے۔۔۔
اس سے کیا ثابت کرنا ہے اگر یہ مین آف دی میچ بابر کے پاس ہوتے تو تم لوگ یہ کہتے کہ اپنے لیے کھیلتا ہے ، شاہین کی وجہ سے ٹیم متحد نہیں ہے
@imransiddique89@iShaheenAfridi اوو بھائی ہیڈ کوچ نے صاف صاف کہا ہے کہ یہ بندہ کسی کی نہیں سنتا اپنی مرضی کرتا ہے کوئی طبقہ شاہین کے خلاف نہیں ہے شاہین اپنی خلاف خود ہے۔۔۔۔
@umerpirzada@iihtishamm عمران خان سے اختلاف ایک طرف لیکن بھائی صاحب عمران خان کا لیول ہیں الگ تھا یہ نمونہ ہے وبندہ جب کہیں جاتا تھا تو پتا چلتا تھا کہ پاکستان کا وزیر اعظم آیا ہے۔۔۔۔ اپنا قومی لباس پہن کر۔۔۔ اور اس کے بات کرنے کا انداز الگ تھا بغیر کسی پرچی کے۔۔۔۔
@azh4r_ali امت مسلمہ کا لیڈر ��� اوو بس کردوں بھائی
جس کو پاکستان کی80% عوام لیڈر ہیں نہیں مانتیں وہ امت مسلمہ کا لیڈر بنا پہر تاہے
معاف کردوں یار آپ کو تو شرم نہیں آتی لیکن ہمیں تو آتی ہے کم اسکم امت مسلمہ کا لیڈر تو نہیں بناؤ یار۔۔۔
@ZeeshanAfridi78 جہالت فیکٹریاں ان کے آنے سے پہلے ہے لگیں ہوئیں تھیں ان میں سے تو کئی لوگوں نے اس فیکٹری میں اضافہ کیا اور کئی نے ان فیکٹریوں کو جلایا اور لوگوں کی اصلاح کرنے کی کوشش کی اپ کی نے نظر میں یہ سب جاہل ہیں لیکن سارے لوگ آپ کی ترا نہیں سوچ تے کچھ لوگ شاید آپ کو بھی جاہل سمجھتے ہوں۔۔۔
@iamAhmadshahzad@imVkohli Ah Ahmed ah
There was also a time when you were compared to Virat.
Aaj Virat went to what heights
and you just keep tweeting
But sadly, only your look match it.
Not runs☹️
@ICC@aramco No hate for kohli he play well
but same patch kalaasn play 52 in just 27 balls Had he not been out, the match would have ended 2 overs earlier I think bumrah he is more than deserving of being awarded Man of the Match 4 over 18 runs 2 W 👏 amazing bowling in last over