@CCD_Punjab اللہ تم CCD والوں کو بھی اپنے بچوں کی ایسی ہی اذیت ناک موت دیکھنا نصیب کرے جیسی تمہاری وجہ سے ہانیہ اور اُسکے والدین نے دیکھی۔ اللہ کا عذاب نازل ہو تُم حرام خوروں پر۔
سانحہ چکوال میں پیاری بچی کی CCD کے ہاتھوں شہادت نے سانحہ ساہیوال کے زخم تازہ کر دیے۔ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے CCD پر لاکھ بار لعنت۔ جس کو مرضی مارتے پھریں یہ حرامخور کوئی پوچھنے والا نہیں ان سے۔
@iRaiSaqib مٹھا جی زبردست آپشن ہیں اُس جیسی زبان اور ذہنیت کسی اور کی نہیں ہو سکتی۔ ن لیگ سے ناراض ہوگیا تو ان سب کے بھی کپڑے اتار کر گھروں کے اندر تک گھُس جائے گا۔
@hinaparvezbutt@MonaAlamm الحمدللہ پنجاب میں کسی حد تک انصاف کی امید تو ہے۔ کاش لاہور میں عبداللہ کھوکھر کے ہاتھوں قتل ہوئے احمد جاوید کے والد کو بھی انصاف مل جائے۔
کھوکھر مافیا بہت طاقتور ہے اُمید نہیں احمد جاوید کے قاتل کا CCD کچھ کر پائے گی۔
We poor outsiders are working day n night here for our family and adding our role in the GDP also paying millions of taxes and through export our remittances are playing pivotal role in Pakistan’s economy. By the way all Pakistan is for all the Pakistanis.. we will be insider even in Sindh or Balochistan. 😣
لاہور سے ملتان جاتے ہوئے موٹر وے پر پہلا قیام و طعام، یہ مارٹ والا حد سے زیادہ گراں فروشی کر رہا ہے اور کہتا ہے جہاں شکایت کرنی ہے کردو، ۳۰ والا بسکٹ ۵۰، ۴۰ والا جوس ۸۰ ، ۵۰ والا Lays یہ 70 اور اسی طرح ۱۰۰ والی چیز ۱۵۰. ہر چیز کی قیمت میں ۴۰ سے 70 فیصد اشیاء مہنگی دے رہا ہے بغیر کسی ڈر خوف کے۔ مہربانی کریں ان کو ہدایت دیں۔ @CMComplaintCell@SalmaButtPMLN@NHMPofficial@abdul_aleemkhan@Aadiiroy2