@PkLeaderVoice Iqrar ek fazool blackmailer type anchor hai. Is ne soch airport pr bhindhons chala lon ga. Lekin shabash hai is security jawan pr jis lawfully act kia. I support him.
نیٹ میٹرنگ کے ذریعے اپنی سستی بجلی نیشنل گرڈ کو فراہم کرنے والے سولرصارفین پر ایک گرہہ کٹ سرکاری ادارے نیپرا سے لائسنس حاصل کرنے کی پابندی دراصل بھتہ خوری کےمترادف ہے۔حکومتی دعووں پر اعتماد کرکے نیٹ میٹرنگ کے جال میں پھنسنے والے سولر صارفین کی اکثریت، کم وبیش 80 فیصد متوسط اور نچلے طبقے کی ہے جن کی جیب پر عیاش حکام ڈاکہ ڈالنے کے درپے ہیں۔نتیجہ یہ ہوگا کہ زیادہ تر لوگ نیٹ میٹرنگ پرلعنت بھیج کر اوکھے سوکھے بیٹریاں خرید یں گے اور آف گرڈ ہوں گے ،جس کے نتیجے میں ڈسکوز کی کھپت کم ہوگی، فرنس آئیل کے درآمدی بل میں اضافہ ہوگا،کیپسٹی چارجز مزید بڑھیں گے ،زرعی شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہوگا۔یہ شہباز حکومت کے خلاف عوامی جذبات کو ابھارنے کی سوچی سمجھی سازش ہے جس کاتدارک فی الفور ہونا چاہیئے۔میاں شہباز شریف کو اس گھناونی عوام دشمن کا نوٹس لے کر فیصلہ فورا واپس اور ذمہ داروں کا محاسبہ کرنا چاہئے۔@CMShehbaz
@RashidNasrulah کاش میں نواز شریف وزیرِ اعظم بنتے تو شہباز سے بہت بہت بہتر کام کرتے اور ہمارے دل سے عمران خان سے زیادہ عزت پاتے ۔ اگر اپ بھی i کو PM بنا دیں تو
ن/لیگ کی عزت بن جائے گی۔