دیوں کے موسم کے پیشِ نظر ایوب ٹیچنگ ہسپتال انتظامیہ آپ سے مؤدبانہ گزارش کرتی ہے کہ مریض کے ساتھ کم سے کم تعداد میں تشریف لائیں۔ ہمارے ویٹنگ ایریاز میں محدود گنجائش ہونے کی وجہ سے زیادہ تعداد میں اٹینڈنٹس کو جگہ فراہم کرنا ممکن نہیں ہے۔
@YarMKNiazi@SohailAfridiISF@CSKPOfficial
ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر ثاقب ملک نے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے اسٹرائیک کے باوجود مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
@YarMKNiazi@CSKPOfficial@SohailAfridiISF
Patient Care Key Reforms at Ayub Teaching Hospital!
Under the KP Government’s health policy, the 114th Board of Governors meeting approved major steps to improve patient care and staff welfare.
Key decisions include:
Gender-sensitive Ultrasound/ECG services, expansion of the Emergency Department, installation of a new CT Scan machine, and engagement of a third-party firm for transparent monitoring and patient feedback.
Paramedics were granted a complete service structure, new specialist and trainee doctor posts were approved, and nursing vacancies will be re-advertised. Staff welfare measures include Sui gas connections for residential flats, renaming Class-IV to "Hospital Support Staff," and raising the minimum wage to Rs. 40,000. Equipment repairs and restoration of tube wells were also approved to ensure uninterrupted services.
KP Govt is improving health sector under the vision of Chairman @ImranKhanPTI
#CMKP #SohailAfridi #KPHealth #ATH
ATH کا ترقی کی جانب حقیقت پسندانہ سفر جاری
پہلے اینڈو اسکوپس کی کمی کے باعث اگر ایک اسکوپ خراب ہوجائے تو مریضوں کی سہولت متاثر ہوتی تھی، مگر اب تین نئی اینڈو اسکوپس فراہم کردی گئی ہیں جبکہ پانچ پرانی اینڈو اسکوپس مرمت کے بعد فعال کر دی گئی ہیں
@YarMKNiazi@HealthKPGovt
The first computer based examination at Ayub Medical College was successfully completed.
It marks a historic milestone for the college made possible through the dedicated efforts of the Board of Governors and the current administration.
ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ترقیاتی سرگرمیاں تیزی سے جاری
ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر سجاد احمد آفریدی نے ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ شعبہ جات کے انچارجز سے بریفنگ لی اور کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔
پی ٹی آئی دور میں ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن کی شاندار تبدیلی
ترجمان ATH ملک سیف راجپوت کے مطابق
چیئرمین بورڈ آف گورنرز پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل اور ان کی ٹیم کی قیادت میں ادارے نے وہ کام کر دکھائے جو برسوں تک صرف وعدے رہے۔
کارڈیالوجی وارڈ اور سرجیکل آئی سی یو کی تزئین و آرائش
گائنی آئی سی یو کا قیام
آن لائن اپوائنٹمنٹ سسٹم اور کمپیوٹر بیسڈ امتحانات
جدید ڈینٹسٹری لائبریری اور اسٹوڈنٹس ریسورس سینٹر
اسٹاف ہاسٹلز کی مرمت، تربیتی سیشنز اور ہونیریئم
شدید بارشوں کے باوجود ہسپتال میں پانی کا ایک قطرہ بھی داخل نہ ہونا انتظامی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
یہ سب کچھ ممکن ہوا پی ٹی آئی حکومت کی اصلاحاتی پالیسیوں اور وژن کے تحت۔
Ayub Teaching Hospitals Journey Towards Progress
ایوب ٹیچنگ ہسپتال مریضوں کو بہترین سہولیات فراہم کر رہا ہے اور علاج معالجے میں ہر ممکن بہتری لا رہا ہے۔@CSKPOfficial@SohailAfridiISF
ایوب ٹیچنگ ہسپتال ہزارہ کے عوام کے لیے مثالی طبی خدمات کا تسلسل
سال 2024 میں 10 لاکھ سے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ATH عوام کے اعتماد پر پورا اتر رہا ہے اور ہزارہ کے عوام کے لیے ایک مضبوط طبی سہارا بن چکا ہے۔
@infokpgovt@HealthKPGovt@IhtishamAliPti
ایوب ٹیچنگ ہسپتال ہزارہ کے عوام کے لیے مثالی طبی خدمات کا تسلسل
سال 2024 میں 10 لاکھ سے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ATH عوام کے اعتماد پر پورا اتر رہا ہے اور ہزارہ کے عوام کے لیے ایک مضبوط طبی سہارا بن چکا ہے۔
@infokpgovt@HealthKPGovt@IhtishamAliPti
ہزارہ کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری
ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں جدید کارڈیالوجی او ٹی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ جلد افتتاح ہوگا، جس سے ہزارہ کے لوگوں کو دل کے علاج کے لیے دور جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
#ہزارہ#ایوب_ٹیچنگ_ہسپتال#کارڈیالوجی
ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ امراض قلب میں جدید ترین کارڈیالوجی آپریشن تھیٹرز تکمیل کے آخری مراحل میں ۔ یہ شاندار کامیابی ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن کے بورڈ آف گورنرز کی سرشار کاوشوں کا نتیجہ ہے جس کی قیادت چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل رہے ہیں۔
@HealthKPGovt
ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ امراض قلب میں جدید ترین کارڈیالوجی آپریشن تھیٹرز تکمیل کے آخری مراحل میں ۔ یہ شاندار کامیابی ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن کے بورڈ آف گورنرز کی سرشار کاوشوں کا نتیجہ ہے جس کی قیادت چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل رہے ہیں۔
@HealthKPGovt
With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve.Muhammad Ali Jinnah
ATH and AMC Pays tribute to the Father of the Nation on his 146th Birth Anniversary!
#mediadepartmentATH#QuaideAzamDay
ایوب میڈیکل انسٹیٹیوشن کے لئے بڑا اعزاز
ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے یورالوجی وارڈ نے پورے پاکستان کے ہسپتالوں کو پیچھے چھوڑ کر آل پاکستان یورالوجی لیگ ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
@UmerFarooq84@Jhagra@cmkpkmehmoodkha#athadministration
ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر اشفاق احمد کا ATH کے مختلف شعبہ جات کا دورہ
سر جیکل سی میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سینی ٹیشن کمپنی پر بھاری جرمانہ کرنے کی ہدایت۔
ہسپتال ڈائریکٹر نے CCTV، عملے کی حاضری،مریضوں کو دی جانے والی سہولیات اور صفائی کا تفصیلی جائزہ لیا۔
@UmerFarooq84@Jhagra