کل میں دیکھ رہا تھا جنرل ضیاالدین کہہ رہے تھے 12اکتوبرکو میں موقع پرموجودتھا
جب جنرل محمود نے میاں صاحب کے پیٹ پر چھڑی مارکر کہا استعفی دو
تواُنھوں نےکہامجھےگولی ماردوقتل کردوپھانسی لگادو
میں استعفی نہی دوں گا
وہ پہلےبھی عمرقیداورتاحیات نا اہلی کی سزاپاچُکے۔مجیب الرحمان شامی
بی بی سی کی رپورٹ اس امر کی تصدیق ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا "ستھرا پنجاب پروگرام" مقامی نہیں بلکہ عالمی معیار کا ماڈل بن چکا ہے جو برمنگھم جیسے ترقی یافتہ شہر میں بھی صفائی کے حل کے طور پر زیرِ غور ہے، یہ پاکستان کے مثبت امیج اور جدید گورننس کی واضح کامیابی ہے۔
الحمدللہ خدمت عبادت ہے میری ڈیوٹی میرا فریضہ ہے اسے احسن طریقے سے نبھانا میری زمہ داری ہے
اللہ تعالیٰ مجھے توفیق دے میں اپنے شہر اور صوبے بھر کے لیے قیادت کی طرف سے جو ٹاسک ملا اسے مقررہ وقت میں پورا کر سکوں۔
انشاء اللہ
راجہ وقار ممتاز صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی افسوس ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے بہت باوفا اور بااعتماد رُکن تھے۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
We had meeting with CM Sahiba today regarding reconstruction/repair of highway roads in punjab. Shorkot -Jhang-Layyah is already proposed for expressway link with M-3 with length of 199Km.Whereas MM Road is with NHA, accordingly C&W will talk to restore MM road on priority basis
میری لیڈر،دوست،بہت پیاری بہن اور اب ہماری پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی نامزد ہونے پر دلی مسرت ہورہی ہے
میاں نوازشریف اور شہبازشریف صاحب کے بعد مریم نواز صاحبہ بھی اپنی پارلیمانی سیاست کا آغاز پنجاب سے کرکے تاریخ رقم کرنے جارہی ہیں الحمدللہ
#پنجاب_میں_امید_سحر
میری ابھی عزت مآب صدر طیب اردوگان سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، میں نے ترکیہ میں زلزلے کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ میں نے انہیں کہا ہے کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ترک بہن بھائیوں کی ہر قسم کی مدد کیلئے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ 🇹🇷 🇵🇰
پشاور میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔ دل بہت رنجیدہ ہے۔ اللّہ تعالی شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو شفاء کاملہ دے۔ آمین۔
رانا ثناء اللہ کی گاڑی میں ہیروئن جو رکھی گئی تھی اس وقت سب یوتھیوں کو اللہ پاک یاد نہیں تھا تب قانون اور انسانیت یاد نہیں آئی تم لوگوں نے کتنے جھوٹے مقدمے بنائے سب کا سامنا کیا سب نے تم انقلابی ہو نا سچے ہو تو بدماشی بدامنی چھوڑ کر کرو سامنا کدھر گیا تمہارا انقلاب۔۔ چوتیے لوگ