#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان ♥️🖤💚🙏🙏
پیپلزپارٹی کی تو بنیاد ہی کشمیر ایشو پر رکھی گئی
کبھی دونمبری کرنے والوں سے دھوکہ نہ کھانا
تعلیم ٹھیکے پر صحت کا نظام ٹھیکے پر
سرکاری ملازمت کنٹریکٹ بیس پر
پینشن ختم
پیپلزپارٹی کنٹریکٹ والوں کو ریگولائز کریں گے
انشاءاللہ تعالٰی 🤲
پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد جموں و کشمیر انتخابات 2026 کے لئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم کا شیڈول جاری کر دیا
بلاول بھٹو زرداری 17 سے 24 جولائی تک آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے
@BBhuttoZardari#KasmirBhuttoKa#KashmirKaNishanTeer
“مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں”
پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ ضلع حیدرآباد کی صدر، PS-63 سے ایم پی اے ٹکٹ ہولڈر محترمہ صنم عباس تالپور نے اپنی ٹیم، عہدیداران اور کارکنان کے ہمراہ دریائے سندھ کے تحفظ اور سندھ کے آبی حقوق کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخی احتجاجی ریلی میں بھرپور شرکت کی۔
ہم سندھ کے آبی حقوق، دریائے سندھ کے تحفظ اور صوبے کے مفادات پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے۔
مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں! @BBhuttoZardari@AseefaBZ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی محترم بلاول بھٹو زرداری صاحب کا واضح مؤقف
رائے شماری تک کشمیری عوام کو عبوری آئینی نمائندگی دی جائے۔ قومی اسمبلی، سینیٹ اور وفاقی کابینہ میں کشمیریوں کو مؤثر نمائندگی دی جائے، اختیار کشمیریوں کا۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
جدوجھد میں شھید ہونے والے رہنماؤں کی اولادوں کے سینے کا درد اور آنکھ کے آنسو ہر کوئی نہیں دیکھ سکتا
Pain in his eyes for a great leader
He must be remembering his martyr mother
جدوجھد میں شھید ہونے والے رہنماؤں کی اولادوں کے سینے کا درد اور آنکھ کے آنسو ہر کوئی نہیں دیکھ سکتا
Pain in his eyes for a great leader
He must be remembering his martyr mother ❤️
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ