رمضان کا مبارک مہینہ شروع ہو چکا ہے ۔ میں ان سب لوگوں سے معزرت خواہ ہوں جن کا کسی بھی وجہ سے میری طرف سے دل دکھا ۔ یقیناً شکایتیں مجھے بھی ہوٸی ہوں گی ۔ میں اپنے دل کو صاف کر کے سبھی کو ساتھ چلنے کی دعوت دیتا ہوں ۔ اللہ ہمیں ایک دوسرے کی خاطر آسانیاں باٹنے کی توفیق عطا فرماۓ۔