قوم مہنگائی سے پریشان ہے۔ ضروریات زندگی متوسط طبقہ کی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں پوری قوم کاحکومت سے مطالبہ ہے کہ پیٹرول فوری سستا کیا جائے ۔
#پیٹرول_سستا_کرو
کراچی میں شہریوں کو ایک بار پھر بھتے کی پرچیاں ملنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، چیئرمین آباد کے مطابق پانچ پانچ کروڑ بھتہ مانگا جارہا ہے اور گولی الگ چلائی جاتی ہے ۔ کہاں ہے سندھ حکومت اور سیکیورٹی ادارے؟ ایک طرف انفراسٹرکچر کی تباہی، بھاری ای چالان جرمانے، ہیوی ٹریفک حادثات اور اب بھتہ خوری! ارباب اختیار کراچی کو کس سمت لے جانا چاہتے ہیں؟؟
فون دستیاب نہیں ہے۔ ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے میں بھی مشکلات حائل ہیں۔ یہ آڈیو پیغام ہی بھیجنا ممکن ہو سکا ہے۔
اسرائیلی ملٹری بحری جہازوں نے ہمیں نرغے میں لیا ہوا ہے اور پوری رات ڈرونز بھی ہم پر منڈلاتے رہے ہیں لیکن ہم اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں اور اسی رفتار سے چلے تو اگلے پانچ چھ گھنٹوں میں غزہ کے ساحل پر ہوں گے۔
موت کے خوف کا کوئی نام و نشان نہیں ہے اور ہم بلا خوف و خطر سرزمین مقاومت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
#SupportGaza
@GovtofPakistan@CMShehbaz@OfficialDGISPR
پلوامہ میں تین بھارتی جنگی طیارے گر کر تباہ ہو گئے۔ رائٹرز کی فوٹیج میں جائے وقوعہ پر ملبے کے مناظر، فوجی اہلکار اور مقامی افراد کو دیکھا جا سکتا ہے۔ پاکستان نے پانچ بھارتی طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا جبکہ بھارت کا کہنا ہے کہ اس نے نو پاکستانی شدت پسند ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ پاکستان نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نشانہ بننے والے مقامات عام شہری آبادی والے علاقے تھے۔ دونوں جانب سے الزامات کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے
https://t.co/c5WsDTF2gv
آج پاکستان کی فضائیہ نے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے 🔥🔥
پاکستان ائیرفورس دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فرانس کے رافیل طیارے کو ٹارگٹ کرکے تباہ کرنے والی پہلی ائیرفورس بن چکی ہے 🎖
اس سے پہلے رافیل آج تک نشانہ نہیں بن سکا۔
Azaad Digital Frontline Coverage 🚨🚨
بریکنگ نیوز🚨🚨
پاکستان کا جوابی وار، لائن آف کنٹرول پر توپوں کا منہ کھول دیا، بھارت کی متعدد پوسٹیں تباہ، بزدل دشمن کانپ گیا، پوسٹیں چھوڑ کر فرار