@taahir_khan@pmdcofficial#پاکستان کے میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز میں تعلیم حاصل کرنے والے #افغان طلبہ و طالبات کی حمایت میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا مہم سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کی اکثریت طلبہ و طالبات کو نکالنے سے متعلق پی یم ڈی سی @pmdcoffic احکامات کو غلط سمجھتے ہیں.
یہ ویڈیو پنجاب یا سندھ کی ہوتی تو آج سارا دن پاکستان کا ہر میڈیا چینل اسکو دن رات چلاتا
لیکن چونکہ خیبر پختونخواہ میں معصوم طلبا پر یہ تشدد ہو رہا تھا اسلئے میڈیا پر اسے توجہ نا مل سکی
یہ پشاور کی وہ مثالی پولیس ہے جس کا ذکر کرکے تحریک انصاف ووٹ مانگتی ہے۔
14 سالہ تبدیلی
@MeFaheem اس کا حل صرف اسلامی سزا۔ سرعام سنگسار۔
ویسے کچھ لوگ تو بڑے دعوے سے کہا کرتے تھے کہ ایسے واقعات صرف پنجاب میں ہی ہوتے ہیں، کے پی کے ان سے بالکل پاک ہے۔ کے پی کے سے توااتر سے ایسی ہی خبریں آ رہی ہیں۔
@JUI_NW yahe to Maryam ne kaha punjab ko dosri sobon we khatra zyada hai. Liaat Ali, Samiul Haq Be nazir ko qatal krne waly dosre sobon se he aye thy. Imran khan pr jo drama hoa wo tum jaiso ko he hamla lgta hai.
@jabbar_jattala فیصل آباد میرا ننھیال، ددھیال بلکہ سسرال بھی ہے۔ لیکن سب بزرگ بڑے چلے گئے، باقی زمینیں بیچ کر کچھ شہر اور کچھ باہر سیٹ یو گئے۔ اب کوئی نہیں ریا۔ ورنہ پہلے گڑ مل جاتا تھا۔ مظفرگڑھ، ڈی جی خان وغیرہ میں میرا کوئی بھی جاننے والا نہیں جس سے خالص منگوا سکوں۔
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا۔
حنا بٹ صاحبہ مریم نواز صاحبہ خواتین ٹٹول اپ کی ریڈ لائین ہیں پر کوئی ٹویٹ بیانیہ نہیں ایا
@hinaparvezbutt@MaryamNSharif
@amraimran2 ان لوگوں نے تو کوشش کی تھی لیکن ہم نےہی ساتھ نہیں دیا۔جس دن شثر ڈاؤن کی اپیل کی تھی کسی نے بھی دکان بند نہیں کی تھی۔ دھرنے میں بھی کوئی نہیں جاتا
آج کی تین خبریں !!!
حکومت کے لیے بلٹ پروف کاریں، عوام کے لیے آئی پی پیز اور مہنگا پٹرول
11 ماہ میں آئی پی پیز کو انرجی پیمنٹس کی مد میں 11 کھرب 68 ارب اور کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 15 کھرب 65 ارب ادائیگی کی گئی۔
حکومت نے30 بلٹ پروف گاڑیوں کیلئے 6 ارب 60 کروڑ کی منظوری دے۔
پٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اضافہ
@hasankhyber عمران نیازی کا ہر پیروکار ہمیشہ پاکستان کے مقابلے میں افغانستان کو ہی کیوں ترجیح دیتا ہے؟ انکی تمام ہمدردیاں ہمیشہ افغانستان کے ساتھ ہی کیوں ہوتی ہیں؟