امید کی جاتی ہے کہ پاکستان کے ہر تعلیمی ادارے، پر پرائیویٹ ادارے میں پڑھنے یا کام کرنے والے افغانڈوؤں کو حکومت فوری طور پر افغانستان بدر کرنے کا حکم دے گی.
جو افغانی دھشت گردوں کے ہمدرد یہ دھمکی نما مشورہ دے رہے ہیں اگر دوسرے ملک پاکستانی سٹوڈنٹس کو نکال دیں تو کیسا لگے ؟
انکو جواب یہ ہے کہ
اگر تو پاکستانیوں نے دوسرے ملکوں کے ستر اسی ہزار افراد دھشت گردی میں مارے ہوں اور وہ جوابا ایسا کریں تو بلکل درست کریں گے
شکریہ
سوال تو یہ بنتا ہے کہ ہر میڈیکل کالج میں افغانیوں کو داخلے دیئے کیوں گئے؟
کیا ہمارے ہاں کوئی میڈیکل کرنا نہیں چاہتا یا سیٹیں بہت زیادہ ہو گئی ہیں؟
پنجاب کے وسائل کے ساتھ کھلواڑ بند ہونا چاہیے
Alhumdulillah, This is the action we are all waiting for.
PMDC has ordered to expulsion of all afghan students currently enrolled in Medical colleges and universities all across Pakistan, with King Edward already kicked out 20 of these rats. The nation is finally healing from this poison.
I don't pay my taxes so that some free loading namak-haram (that probably claims half of Pakistani land) can study on a seat that should should have gone to a Pakistani student. These scholarships and Visa's should never have been given out to begin with.
پاکستان حکومت نے ایک شاندار اور زبردست فیصلہ کرتے ہوئے پی ایم ڈی سی یعنی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان میں موجود تمام میڈیکل کالجز سے اف گ ا ن طلبہ کو کک آؤٹ کر دیا جائے۔
اس فیصلے کی جتنی بھی تحسین کی جائے کم ہے کیونکہ اس فیصلے سے حکومت پاکستان کا یہ عزم واضح ہوتا ہے کہ وہ پاکستانی معاشرے سے یہ گند ختم کرنا چاہتی ہے۔
میں کسی لگی لپٹی کے بغیر بات کرونگا کہ جو پاکستان کے ٹکڑوں پر پل کے پاکستان کو گالی دے اس کی ایسی کی تیسی اور اسکا پاکستان میں رہنے کا کوئی حق نہیں اگر چالیس سال ان نمک حراموں کو پال کے ہم نے ان سے گالیاں ہی کھائی ہیں تو آگے بھی ان سے نرم سلوک کا کوئی فایدہ نہیں یہ جائیں اب جس مودی کو باپ بنایا ہے اسکے ملک کے میڈیکل کالجز میں داخلے لیں۔
دنیا بھر کے ممالک اس گند سے اپنے ممالک کو صاف کر رہے ہیں مگر پاکستان میں انکے کچھ حواریوں کو خاص ہی تکلیف ہوئی ہے اس فیصلے سے۔
Throw this garbage out of Pakistan.
ناصر بٹ کی ٹائم لائین سے
It’s very sad to see that King Edward Medical College has expelled 20 Afghan students.
The number should be more than 20 — it should be 200 or even 2,000. Every Pakistani college/university should remove these TTP/Taliban sympathizers.
They are a national security threat!
میرا تو یہ سوچ کر دماغ گھوم رہا کہ
افغانی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں مفت ڈاکٹر بن رہے
ان کی اوقات اس کے باہر چھلی لگانے کی بھی نہیں ھے اور یہ ڈاکووں اور لٹیروں کی نسل وہاں MBBS کر رہے
پاکستانی بچے 94 فیصد لے بھی KE میں داخل نہیں ھو سکتے
قیامت کی نشانی ھے یہ
اگر آپ کا ماہانہ پانچ لاکھ روپے میں گزارا نہیں ہوسکتا تو سوچو غریب کا ایک ہزار روپے دیہاڑی میں ماہانہ تیس روپے میں کیسے گزارا ہو سکتا ھے
ان نااہل لوگوں کون سمجھائے اب ۔۔
میڈیکل کی تعلیم سے فارغ کیا ہے نا؟
افغانستان خودکش بمباروں کی تشکیل تو نہیں بھیجی
ٹریننگ کیمپس لگاکر دہشت گرد تو نہیں بھیجے
نفرت؟
یہ نفرت یے؟
لیکن جب افغان شہری اسلام آباد میں عدالت کے سامنے آکر پھٹتا ہے، امام بارگاہ اور بھکر کی چیک پوسٹ پر پھٹتا ہے تب محبت کا اظہار ہوتا یے؟
The deported/expelled afghan medical students should continue their "whatever careers" in India since they share DNA as per the militant regime taliban minister.
شمس مہمند صاحب، اتنی لاعلمی؟ پنجاب کو دوسروں کے وسائل پر پلنے والا صوبہ قرار دینے سے پہلے ذرا پاکستان کی معیشت کے اعدادوشمار بھی پڑھ لیا کریں۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان کو اس سال تقریباً 41 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئی ہیں، جن میں پنجاب کا حصہ تقریباً 35 ارب ڈالر ہے؟ پاکستان کی تقریباً 31 ارب ڈالر کی برآمدات میں پنجاب کا حصہ تقریباً 25 ارب ڈالر ہے، اور ٹیکسٹائل کی تقریباً 19 ارب ڈالر کی برآمدات میں بھی پنجاب کا حصہ تقریباً 17 ارب ڈالر بنتا ہے، فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری، سیالکوٹ کے عالمی شہرت یافتہ اسپورٹس و سرجیکل آلات، اور گوجرانوالہ، لاہور، گجرات اور شیخوپورہ کی لائٹ انجینئرنگ ملکی معیشت کے بنیادی ستون ہیں۔
اب ذرا پنجاب کی زراعت اور لائیوسٹاک کا شعبہ بھی دیکھ لیجیے۔ پنجاب صرف گندم اور گنے کی پیداوار ہی نہیں کرتا بلکہ کپاس، چاول، مکئی، آلو، پھل، سبزیوں اور مویشیوں کی پیداوار میں بھی ملک کی غذائی معیشت کا ضامن ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے زرعی اعداد و شمار دیکھ لیں، ملک میں موجود کروڑوں گائے اور بھینسوں کا بڑا حصہ پنجاب میں ہے جو دودھ اور گوشت کی صورت میں پورے ملک کو خوراک فراہم کرتا ہے۔ یہ محض دیہاتی معیشت نہیں بلکہ اربوں روپے کی ایک کامل تجارتی اور صنعتی ویلیو چین ہے۔
آپ نے لکھا کہ پنجاب کی انڈسٹری پڑوسی صوبوں کے وسائل پر چلتی ہے۔ جناب پاکستان میں بجلی کا نظام قومی گرڈ کے ذریعے چلتا ہے۔ خیبرپختونخوا میں پن بجلی پیدا ہوتی ہے تو وہ قومی گرڈ میں آتی ہے، پنجاب میں پیدا ہونے والی بجلی بھی اسی قومی نظام کا حصہ بنتی ہے۔ پنجاب کا عام شہری اور صنعت کار اس بجلی اور گیس کا باقاعدہ بل اور ٹیکس ادا کر کے اسے خریدتا ہے۔ بجلی یا گیس کسی صوبے کی ذاتی ملکیت یا جاگیر نہیں ہوتی کہ جہاں پیدا ہوئی وہی اس کا اکیلا مالک بن جائے۔
جہاں تک پانی، گیس، بجلی، رائلٹی اور این ایف سی ایوارڈ کا تعلق ہے، آئین کے تحت خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ کے حقوق مسلمہ ہیں اور کسی کو ان کے آئینی حق سے محروم نہیں کیا جانا چاہیے۔ لیکن اپنے حقوق کی بات کرنے کی آڑ میں پنجاب کے کروڑوں محنت کشوں، کسانوں اور تاجروں کو وسائل ہڑپ کرنے والا قرار دے دینا سراسر یک طرفہ اور تعصب پر مبنی بیانیہ ہے۔
پاکستان کسی ایک صوبے کے وسائل سے نہیں چلتا۔ خیبرپختونخوا کی بجلی، بلوچستان کے قدرتی وسائل و معدنیات، سندھ کی بندرگاہیں، تیل و گیس، اور پنجاب کی زراعت و انڈسٹری مل کر اس وفاق کو چلاتے ہیں۔ اس لیے صوبائیت کی عینک اتار کر بات کریں۔
شمس مہمند صاحب! پنجاب کے خلاف نعرہ لگانا آسان ہے، لیکن معاشی حقائق اور اعدادوشمار کا جواب دینا اتنا آسان نہیں۔ شمس مہمند صاحب! آپ تو کئی کتابوں کے مصنف ہیں، آپ تو صاحبِ علم ہیں۔
بہترین فیصلہ 👍
#نمک_حرام_دہشتگرد_افغانیوں کو کوئی حق حاصل نہیں کہ اُنہیں پاکستان میں کسی بھی طرح کی سہولت دی جاۓ
انہیں فلفور افغانستان روانہ کیا جاۓ
#حرامزادے_یوتھیے جو ہیں ہی اینٹی پاکستان
جنہوں نے جانا ہی پاکستان کے خلاف ہے
انہوں نے بہت شور ڈالا ہوا ہے
کہ زیادتی ہوئی
یوتھیو تہاڈی وی پ ن ل
@PTIofficial@ImranKhanPTI
ہماری تکلیف کو آپ جانتے ہیں ؟ ہمارا وہ بیٹا جس کا شناختی کارڈ پنجاب کا ہوتا ہے اُس پر پنجاب لکھا ہوتا ہے اُسے گولی مار دی جاتی ہے وہ بیٹا وہ بھائی وہ باپ کوئی ایلیٹ نہیں عام مزدور تھے اُسے گولی مارنے والوں کی آپ مذمت کرتے ہیں ؟ پرویز رشید
#Punjab#punjabi
ن لیگی MNA محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ میرے لئے بہت قابل عزت ہیں فالوونگ میں بھی ہیں آج وہ انٹرویو میں کہہ رہی تھیں پانچ لاکھ سیلری میں گزارہ ممکن نہیں ہے۔
جب کہ ہمارے ملک میں 70 فیصد آبادی کی ماہانہ انکم صرف تیس ہزار ہے۔ 😊😊
انکا گزارہ کیسے ہوتا ہوگا یہ کس نے سوچنا ہے۔؟