ویلے بیٹھے ہو ابھی تک یہاں ماں بہن کر رہے ہو اور کروا رہے ہو ؟؟؟؟
دیکھو آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کہاں سے کہاں پہنچ گئی
کتنا بولا سب کو آجاو یہی کوئی ٹھگ ہوتا میری جگہ تو سب اپنی جمع پونجی اس کو دے چکے ہوتے
یہ پاکستانی یہودن حکومت اسرائیل کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کیوں نہیں کرنے دیتی ؟کیوں فلسطین کا جھنڈا اٹھانے کی اجازت نہیں یہاں ؟
اصلی یہودی ایجنٹ تو یہ ہیں عمران خان کا تو نام بدنام ہے
ٹک ٹاک کی اس پیداوار کو کب رہا کیا گیا اور جس جرم میں پکڑا تھا وہ نمبر پلیٹ تو اب بھی اس کی گاڑی پر لگی ہوئی ہے اور وہ ویسے ہی ویڈیوز بھی بنارہا ہے،نفرت کو گلوری فائی بھی کررہاہے
زندگی عذاب کر کے رکھی ہے یا تو گولی مار دو عمران خان کو یا کھلا چھوڑ دو عوام کا کیا قصور ہے ؟
نا وقت پر کوئی ہسپتال پہنچ سکتا ہے نا کاروبار کر سکتا ہے کوئی نا کہیں آجا سکتا ہے گلیوں محلوں تک کے سام��ے کنٹینر لگا دیتے ہیں
نو مئی کے بعد ریاست کی ڈھیل اور اتنا زیادہ وقت دینے کی وجہ سے آج پھر یہ ریلیاں احتجاج کرنا شروع ہو گئے۔
جبکہ نو مئی میں ملوث ہر شخص کو دو ماہ کے اندر اندر سزائیں سنا کر اسکے بعد سختی سے نمٹا جانا چائیے تھا
لیکن نہیں ہم ہمیشہ دیر کر دیتے ہیں اور اب بھی کر گئے۔