ایرانی صدر نے 55 ہیجڑوں کے منہ پر تھپڑ مارا🚨
دنیائے اسلام کی سب سے بڑی مصیبت کہ وہ قران سے دور ہو چکے ہے امت مسلمہ قران سے دور ہو چکی ہے وہ آپس میں اس بات پر لڑرہے ہے کہ وہ شیعہ ہے سنی ہے عربی عجمی ان چکروں میں پڑی ہے اس لیے مار کھا رہے ہیں !!
بھارت نے پاکستان پہ حملہ کرکے پھول جیسے سات بچے شہید کیے ۔ میاں صاحب کو مذمت تو کیا تعزیت کی بھی توفیق نا ہوئی لیکن آج انکی انسانیت فورا جاگ پڑی ۔۔
یہ ہمارے لیڈران ہیں
عموماً بجٹ میں تنخواہیں بڑھنے کا اعلان ہوتا ہے، اور آنے والے مہینوں میں نافذ العمل کیا جاتا ہے،
لیکن ہمارے ہاں ممبرانِ اسمبلی، اسپیکر اور سینیٹ چیئرمین کو پہلے ہی یہ انعام نواز دیا گیا،،
کر سکتے ہیں بھئی،
ان کے باپ کا ملک، اور خاندانی وراثت جو ٹھہری۔۔۔۔!!!
آپ شرط لگا لیں، وزیر خزانہ اورنگزیب کو کوئی علم نہیں ہو گا، کہ اس کا بجلی کا بل کتنا آتا ہے، گاڑی میں پٹرول کتنا خرچ ہوتا ہے،
آٹے دال روٹی کے کیا بھاؤ ہیں،،،
اور یہ شخص ملک کا بجٹ بنا رہا ہے،،،!!!
تقریباً 19 ہزار ارب کا بجٹ پیش کیا جا رہا ہے،جس میں 8 ہزار ارب قرضوں کی مد میں چلے جائیں گے،
دوسرا بڑا حصہ اندازاً 3 ہزار ارب،دفاع کے لئے مختص ہو گا،
بقایا رقم سے،ججوں،ممبرانِ اسمبلی،سپیکر،سینیٹ چیئرمین کی مراعات پوری ہوں گی،
جبکہ عوام کو ڈیڑھ گز لٹھہ مفت فراہم کیا جائے گا۔!!!