60 سال کی عمر میں قائم علی شاہ کی بیٹی آج ریٹائرڈ ہونے والی تھی جسے عوامی مفاد کی خاطر تین سال کے لیے سندھ کابینہ نے توسیع دے دی 😂😂
فر کہندے مُلک میں نوجوان بے روزگار کیوں ہے یہ بھوسڑی والے کرسی سے تب تک چپک کر بیٹھے رہیں گے جب تک مر نہیں جاتے
محسن عزیز کے معاملے میں مسلم لیگ ن کی قیادت کی خاموشی افسوسناک ہے ایک جیتے ہوئے اُمیدوار کی لیڈ ختم کرکے کشمیر کے وزیراعظم کو زبردستی جتوایا گیا مگر پوری قیادت میں سے کسی نے اُس کے حق میں بات کرنا بھی گوارا نہیں کیا۔شرمناک بات یہ ہے کہ کل حامدمیر کے پروگرام میں طارق فضل چوہدری نے اپنے ہی اُمیدوار کے الزامات کی نفی کی۔
اگر ایک سمری پر دستخط کی خاطر آپ نے ایک ورکر کی قربانی دی ہے تو باخدا آپ نے نہایت ہی بےشرمی اور بےغیرتی کی ہے
اس سمری پر سائن ہونے ہی ہونے تھے لیکن یہ ایک ورکر کا مان نہیں بلکے لاکھوں ورکرز کا مان توڑا گیا ہے
رانا ثنا اللہ اور امیر مقام کی خاموشی سب کچھ بتا رہی تھی کہ ن لیگ خود پئیں پئیں پالٹی کو یہ سیٹ دینے کا فیصلہ کر چُکی رات سے اکیلا محسن عزیز اپنے حق کے لیے لڑ رہا پارٹی خاموش ھے دعا ھے محسن عزیز کی محنت رنگ لائے اور اسکا حق اسے ملے
ان میڈیا چینلز کی رپورٹنگ کا حال ملاحظہ ھو ،ان نوسربازوں نے دوسرے اور تیسرے فیز میں آزاد کشمیر الیکشن کی کوریج کے لئے رپورٹرز ھی نہیں بھیجے اور اب یہ ایک فیک ویب سائٹ سے نتائج اٹھاکر ڈال رھے ھیں،میں اپنے تمام نتائج کا ذمہ دار ھوں جو میں نے ٹوئیٹ کئے ھیں ،الیکشن کمیشن جب نتائج دے گا تو اس کے ساتھ ملا لیجئے گا
اف اللہ پنجاب کی کارکردگی پہ میرے مقابلے میں تنقید کرنے تین خواتین کو بھیجنا پڑا وہ بھی اس صوبے کی جن سے میر رضا کے کیس کی دونمبریاں سنبھالی نہیں جارہیں
تم سے نا ہو پائے گا 😂😂
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین آج رات اڈیالہ کے باہر آتش بازی کا عظیم الشان مظاہرہ کیا گیا جس میں اڈیالہ حکام کے مطابق جوں جوں آتش بازی کا سمیان فضا جانب بڑھتا ایک بیرک میں سے کچھ پاٹنے کی آوازیں سنائی دیتیں
خان جی کیمرہ ولی عہد کے اس جہاز پر ہے جہاں سے آپکو تھوک لگا کر اتارا گیا تھا
Today, safe drinking water reached remote communities in Koh-e-Suleiman, where residents had long relied on rainwater ponds for drinking water. The arrival of clean water at their doorsteps brought immense relief and joy to families who had endured years of water scarcity & toil.
خدام الحرمين الشريفين
اور ناظرین پاکستان سعودیہ اور ترکیہ دفاعی معاہدہ پر ایک اور شاہکار آپکی نظر اور مورخ پرامید ہے کہ اس فوٹیج اور آواز سے آپکو دلی تسکین فراہم ہو گی جبکہ ابلیس کے پیروکار ایک بار پھر دیواروں میں ٹکریں مارتے دکھائی دیں گے
In the light of ongoing discussion and interest surrounding the “Makkah Joint Defence Agreement” (The Makkah Accord) over the past two days, the following context and clarity on this Agreement may be useful for everyone to note:
• The Makkah Joint Defence Agreement, jointly signed by Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye in Makkah Mukaramma on Friday 7th August 2026, reflects the depth of the brotherly relations between the leadership and peoples of the three countries.
• The Makkah Accord is the culmination of years of discussions and coordination, with a common desire to strengthen strategic cooperation in addressing multifarious peace and security challenges and advancing regional peace, stability and prosperity.
• The Makkah Accord does not abrogate or replace any existing bilateral or multilateral agreements between these countries, or with other countries or organisations.
• Any external armed attack on any one of the three countries will be considered as an attack on all, consistent with the inherent right of individual and collective self-defence under Article 51 of the UN Charter.
• The Makkah Accord is purely defensive in nature. It is not targeted against any country and its sole purpose is to further strengthen our ongoing efforts towards peace, stability and prosperity in the wider region.
• The Makkah Accord remains open to any country in the region willing to uphold its fundamental principles and resolve differences through mutual respect, cooperation and peaceful means.
• The Makkah Accord is consistent with the fundamental pillars of our foreign policy, Pakistan looks forward to continuing to work closely with all brotherly countries in the region towards lasting peace and stability. We remain committed to advancing the cause of peaceful resolution of all conflicts and building a more secure, stable and prosperous future for our peoples.
Islamabad glows in brotherhood as the flags of Pakistan, Türkiye and Saudi Arabia adorn Constitution Avenue, while LED screens celebrate the Makkah Joint Defence Agreement. A fitting tribute to the vision and teamwork of PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir. 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
مجوسیوں اور انکے حواریوں کو اس معاہدہ سے بنیادی تکلیف ہی یہی ہے کہ ایک اللہ ایک رسول صل اللہ علیہ وسلم اور ایک قران کا نعرہ لگا کر کائنات کی مقدس ترین جبکہ مکہ مکرمہ میں بیت اللہ کے سامنے نماز جمعہ ادا کرتے ہوئے دفاعی معاہدہ کیوں کیا گیا ہے
اور ناظرین دفاعی معاہدہ کے بعد سے بھوسڑی کے پڑوسیوں کے پچھواڑے سے بھی آگ نکلنا شروع ہوگئی ہے حالانکہ ان مجوسیوں کو اسی حافظ نے گدڑ کُٹ اور کمبل کُٹ سے بچایا تھا
پس ثابت ہوا کہ یوتھیا یہودتھیا سورتھیا ہندتوا گولڈ سمتھیہ اور مجوسیہ ایک تھالی کے چٹٹے بٹٹے اور شٹٹے ہیں
پاکستان ترکیہ سعودی عرب کا یہ دفاعی معاہدہ اس وقت انٹرنیشل میڈیا پر بریکنگ نیوز بن چکا ہے اور پوری دنیا کے دفاعی تجزیہ کار اس معاہدہ کو ایک اہم سنگ میل قرار دے رہے ہیں اور آج کا دن سبز ہلالی پرچم کی اونچی اڑان کا دن ہے دوسری جانب پاکستان کے دشمن ایک آوارہ کتے کی طرح صرف گاڑی کے پیچھے بھاگ رہے ہیں اور بھونک رہے ہیں کیونکہ کُتوں کا مکھیا پابند سلاسل ہے
اور ناظرین ایک اور تاریخ رقم ہوگئی اور مکہ جوائنٹ ڈیفینس معائدہ طے پا گیا جس میں سعودی ولی عہد ترک صدر وزیراعظم شہباز شریف اور ہمارے فاتح سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر نے دستخط کردئیے
آج اس معاہدہ سے ہندوستان عمران افغانستان تتے توے پر تڑپتے دکھائی دیں گے