اس بندے کو سرخ السلام ہے جس نے اس ودیشی کھسری کو بھارت جانے کا مشورہ اور طیارہ دیا 😂😂😂😂
سیاست کی کلاس اگر خان سے نہی آتی تو اپنے ابو بھارت سے ہی لے لو تاکہ بار بار کپڑے اتروانے کی ضرورت نہ پڑے
Some history can't be forgotten. Muslims ruled over Andalusia for nearly 800 years from 711 to 1492. During this period, the region flourished both culturally and economically, and became a centre of learning and artistic expression. https://t.co/Zk7VFs9J9z
امام ذھبی ؒ فرماتے ہیں: ’’جب فتنے رونما ہو تو سنت کو مضبوطی سے تھام لو، خاموشی کو لازم پکڑو، ایسی چیزوں میں نہ پڑو جن کا تم سے کوئی تعلق نہیں، اور جس شے پر اشکال ہو، اسے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی طرف لوٹاؤ اور توقف کرو اور کہو: اللہ زیادہ جانتا ہے۔‘‘
سیر أعلام النبلاء : (١٤١/٢٠)