ہمارے ساتھی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما جناب خالد مقبول صدیقی کی والدہ ماجدہ کے انتقال کی افسوس ناک خبر سن کر دکھ ہوا۔عظیم ماں سے ابدی جدائی کا درد میں بخوبی محسوس کر سکتا ہوں۔ اللّہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔
انا لله و انا الیہ راجعون
لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی۔ چیف جسٹس کا "گُڈ ٹو سی یو" اور "وشنگ یو گڈ لک" کا پیغام اسلاآباد ہائی کورٹ تک پہنچ گیا۔ فیصلہ آنے سے پہلے ہی سب کو پتہ ہو کہ فیصلہ کیا ہوگا تو یہ نظام عدل کے لئے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے ۔ اعلی عدلیہ سے واضح پیغام مل جائے تو ماتحت عدالت یہ نہ کرے تو اور کیا کرے؟
نوازشریف کی سزا یقینی بنانے کے لئے مانیٹرنگ جج لگا تھا، لاڈلے کو بچانے کے لئے خود چیف جسٹس مانیٹرنگ جج بن گئے۔ نظامِ عدل کا یہ کردار تاریخ کے سیاہ باب میں لکھا جائے گا۔ ایک طرف جھکے ترازو اور انصاف کو مجروح کرتا نظام عدل قابلِ قبول نہیں
گھڑی بیچ کھانے والے کے سامنے قانون بے بس ہے۔ چور اور ریاستی دہشت گرد کی سہولت کاری ہوگی توملک میں عام آدمی کو انصاف کہاں سے ملے گا
9 مئی ہو، جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ ہو، پولیس پر پٹرول بم کی برسات ہو، سب معاف
صدر کو ثبوت کے ساتھ ثابت کرنا ہو گا کہ وہ سچ بول رہے ہیں اگر انکے دستخط کے بغیر کسی بل کو قانون بنایا گیا ہے تو پھر ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے کیونکہ یہ ریاست ، آئین اور پارلیمنٹ کی توہین ہے https://t.co/W9a14NjeTT
نوشہرہ کے علاقے مانکی میں PTI پارلیمینٹیرینز کا جلسہ۔۔۔ جلسے کا ابھی صرف آغاز ہی ہوا ہے اور کم از کم 12 - 14 ہزار لوگ جلسہ گاہ میں موجود ہیں۔ جلسہ گاہ کے باہر عوام کی کثیر تعداد اس کے علاوہ ہے۔ پرویز خٹک سٹیج پر موجود۔ اس جلسے سے ثابت ہو رہا ہے کہ KP میں عمران خان ختم شُد ہو گیا ہے اور پرویزخٹک کی قیادت میں PTIP ایک نئی بھرپور سیاسی قوت کے طور پر ابھر آئی ہے جسے عوام کا اعتماد بھی حاصل ہے۔
Yet another incident of the desecration of the Holy Quran, this time in front of the royal palace in Sweden is highly disturbing. The recurring nature of such reprehensible incidents establishes that there is a vile, sinister and evil intention behind them that aims at hurting the emotions of Muslims around the world. Equally disturbing is the lack of action on the part of Swedish government to check such incidents through strict enforcement of law. Mere expression of regret and condemnation is not enough. Let this be understood that the desecration of the religious symbols, holy personages and Books damages interfaith harmony that the world so desperately needs.