صوبہ خیبرپختونخواہ میں تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت کے بعد سوات میں ن لیگ کا شاندار پاور شو۔۔انجینئر امیر مقام نے نامساعد حالات میں بھی بھرپور عوامی قوت کا مظاہرہ کرکے سیاسی میدان میں نئی تاریخ رقم کر دی۔👇👇
امریکی اتنے بیشرم اور بیغیرت ہیں کہ بولتے ھوئے سوچتے ہی نہیں ہیں کہ کیا بکواس کررہے ہیں اور ہر وقت جمہوریت اور امن کی بات کرتے ہیں لیکن دنیا پر یہ ایک عذاب ملک امریکہ گزشتہ پچاس ساٹھ سالوں میں ایک کروڑ انسانوں کو قتل کرچکا ہے اور انکی اس امن پالیسی سے متاثرہ کئی سو کروڑ انسان ہیں
اللہ نے اس بندے کو ایسے ہی نہیں نوازا۔🇵🇰❤️
ایک معذور بچی کا باپ وزیر اعلیٰ ہاؤس فریاد لے کر آیا تو وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے نہ صرف اسے عزت دی بلکہ اس کے تمام مسائل بھی حل کیے۔
کسی نے ٹھیک کہا ہے
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی، بلوچستان کے غریبوں اور مسکینوں کے حقیقی رہبر ہیں۔
بلوچستان کی بیٹیوں کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھنے والا فرزند اللہ اپکا حامی و ناصر رہے ۔
#Balochistan
یہ حرامی پاکستان بھارت جنگ کو پنجابیوں کی جنگ کہتے رہے اور دوسرے ملکوں کی جنگ میں اپنی بہن پیش کر کے ملک میں انتشار پھیلا رہے اور پاک فوج کو جوانوں کو زندہ جلا رہے ہیں
عوام کو ان کا احتساب خود کرنا ہو گا حکومت تو کھسی ہے
خامنہ ای صاحب کی شہادت نے پاکستان کے اہلسنت شیعہ دیوبندی اہل حدیث سب کو ایک کر دیا تھا
اس ایک کانے دجال نے اپنی سیٹ کی خاطر پاکستان پر بھونک کر ہمیں دوبارہ تفرقوں میں بانٹ دیا
لخ دی لعنت 🖐️
خیبر پختون خواہ حکومت میں 4 ارب 44 کروڑ کے مشہور زمانہ ادویات سکینڈل کے اہم کردار ڈاکٹر سراج کو کرپشن ثابت ہونے پر 17 کروڑ کا جرمانہ لگا کر نوکری سے فارغ کرنے کے بعد اسی برطرف افسر کو بحال کرکے گریڈ 20 میں ترقی بھی دیدی گئ۔
کہاں ہے نیب @CMShehbaz@MIshaqDar50@AzmaBokhariPMLN
غزہ اور گجرات کے قصائیوں نے افغانستان کو اپنا سٹریٹیجک ساتھی قرار دیتے ہوئے دفاعی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اب فضل الرحمن، کفایت اللہ، حمد اللہ اور وہ تمام افراد جو افغانستان کے دکھ میں مبتلا تھے، کیا یہ وضاحت دیں گے کہ یہودی اور کافر پاکستان میں شریعت کے نفاذ میں اتنی شدت کیوں دکھا رہے ہیں؟ کیا اس کا کوئی جواب ہے؟
افغان خواتین کا پاک فضائیہ کے جانب سے دہشتگردوں کیخلاف کاروائی پر پاک فوج کا شکریہ۔
افغان خواتین کا کہنا ہے یہ بہت ظالم لوگ ہیں ہماری ان خوارج سے جان چھڑائیں انھوں نے ہم خواتین کی زندگیاں اجیرن کر دی ہے۔
ایک ایسا منحوس وقت بھی اس دھرتی پر آیا جب سپاہ سالارکہتا کہ ٹینکوں میں تیل ڈلوانے کے پیسے نہیں گوگی پنکی کو دائیں بائیں بٹھا کر ایک بےغیرت کہتا کہ مُرغی انڈے کٹوں سے انقلاب آئے گا آج الحمداللہ پنجاب میں AIپڑھائی جارہی ہے اور دنیا کو JFتھنڈر بیچے جارہے ہیں نئی صبح نئی امید❤️🇵🇰✌️
کشمیری آزادی پسندوں نے کشتوار، ہندوستانی قبضے والے کشمیر میں بھارتی فوج کی چوکیوں اور کاروانوں پر بڑے پیمانے پر حملے، 10 سے زائد بھارتی فوجی ہلاک اور کئی ہائے رینک فوجی ہلاک اور زخمی۔
اور لو پنگے بلوچستان میں۔
کبھی کسی نے انصاف کے نام پر دھبا دیکھنا ہو تو اس خاتون کی شکل کو دیکھ لیں ۔
جو زندگی میں کسی کو انصاف نہیں دے سکی لیکن جن غریب ستائے ہوئے لوگوں کو قبضہ مافیہ سے نجات کی امید نظر آرہی تھی ، وہاں اس سفاک عورت نے پراپرٹی آرڈیننس پر عمل درآمد روک دیا ۔
یہ خاتون رہتی دنیا تک لعنت و ملامت کی حق دار ہے ۔
لعنت بھیجنے کیلئے نام یاد رکھیے گا نیلم منیر ۔
دارالعلوم دیوبند، انڈیا میں جاری ایک سیمنار کے دوران ایک مولانا صاحب کو فون آیا۔
فون سنتے ہی وہ رونے لگ گئے۔
خبر یہ تھی کہ مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندیؒ کا انتقال ہو گیا ہے۔
پیچھے بیٹھے مولانا کا زور زور سے رونے کا درد بھرا منظر دیکھے
شہباز شریف صاحب پر بہت چیزوں پر گلہ ہے مگر ان کے کچھ کام بہت تعریف کے قابل ہیں یہ بچہ انہیں بلوچستان میں سیلاب متاثرین میں ملا اس بچے نے اعلی تعلیم مانگی شہباز شریف نے اسے لارنس کالج داخل کرایا اب اس بچے نے پنڈی بورڈ میں تیسری پوزیشن لی زندگی سنور گئ اسکی
پاکستانی قوم کو بہت مبارکباد !
پاکستان ڈیفینس میں انڈیا کو پچھاڑنے کے بعد خلا کو بھی فتح کرنے کے لئے آگے بڑھ رہا ہے. پاکستان کے ایک اور سیٹلائٹ کی خلا کے لئے کامیاب لانچنگ کو ملاحظہ کیجئے اور اس موقع پر پروفیسر احسن اقبال کی خوشی دیکھئے.
Long live Pakistan 🇵🇰✌️
@betterpakistan
ایم ڈی کیٹ کے امتحان کیلیے ہر بچے کو 70 ہزار روپے کے اخراجات آتے ہیں پہلی مرتبہ پنجاب کے ہر ضلع اور تحصیل میں ایم ڈی کیٹ امتحان ہم نے بالکل مفت کروایا ہے۔
(رانا سکندر , وزیرتعلیم پنجاب)
12 سال بعد انٹرنیٹ اور موبائل سروسں بحال رہی کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ۔
محرم الحرام میں امن وامان اور صفائی کے بہترین انتظامات کئے گئے
ویلڈن وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف 👏
مقبوضہ کشمیر میں پرجوش نعرے
ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے۔
تیری جان،میری جان،❤️
پاکستان پاکستان🇵🇰
پاکستان نے بھارت سے 4 گھنٹے میں جنگ جیت کر کشمیریوں کے جذبے/ولولے کو پھر تازہ کر دیا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
🧵منی پور کی آزادی...! ایک نظر بند حق کی پکار
1/8
منی پور میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ صرف احتجاج نہیں — یہ حقِ خود ارادیت کی وہ صدا ہے جو دہلی کی دیواروں سے ٹکرا رہی ہے۔
یہ عوام، اپنی شناخت، اپنی زمین اور اپنے فیصلے واپس مانگ رہی ہے۔
#Manipur https://t.co/n3hUkM1UhH