مولانا فضل الرحمن نے آج یوٹرن لینے کی کوشش کی ہے اور کہا ہے کہ میں شہید کے مقام کو جانتا ہوں جو شہید ملک و قوم کیلئے جان دیتا ہے اس کی قدر و منزلت کو بھی جانتا ہوں۔
مگر.
چند دن پہلے کہا تھا کہ شہید ہوتے ہیں تو اسی کام کی تنخواہ لیتے ہیں پیٹی اسی لئے باندھی ہے کہ ملک کیلئے لڑنا ہے۔
مولانا سیاسی اختلاف رکھیں مگر شہداء کیلئے اس طرح کی باتیں ناقابل برداشت ہیں، اگر مولانا شہداء کی قربانیوں کی قدر و منزلت جانتے ہیں تو شہداء سے معافی مانگتے مگر وہ اپنی غلط بیان کو گھمانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
نورین نیازی کو مودی کے عشق میں پاکستان کے خلاف بکواس کرنے پر NCCIA نے کل طلب کیا ہے صرف طلبی ہی نہیں اس گھٹیا عورت کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرنا چاہیے۔
جیسے جیسے ایران امریکہ کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے ویسے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ایران امریکہ نے ٹھان لی ہے کہ دنیا کو معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچا کر انسان کے پتر بننا ہے۔
27 جولائی الیکشن کا دن ہے۔
گھر سے باہر نکلیں، اپنا ووٹ ضرور ڈالیں اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔ آپ کا ہر ووٹ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت سے یکجہتی کے عزم کو مزید مضبوط بنائے گا۔
بھاٹی چوک انڈر پاس تیزی کے ساتھ تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے، لاہور میں یہ جگہ ایسی تھی جہاں ٹریفک کی روانی کیلئے انڈر پاس بہت ضروری تھا۔الحمداللہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یہ مسئلہ بھی حل کر دیا۔
یہ بھارتی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سردار امان ہے یہ بے غیرت کھل کر اعتراف کر رہا ہے کہ بلوچ میں سکیورٹی فورسز پر پولیس پر حملہ انہوں نے کیا تھا وہاں پولیس والے شہید بھی ہوئے تھے اب یہ دھرنے والی جگہ پر بھی بلوچ والی واردات کی دھمکیاں دے رہا ہے۔یہ جب بھی اسٹیج پر آتا ایسے ہی بھونکتا ہے، اس کے دوسرے ساتھی عمر نذیر وغیرہ آتے ہیں وہ صفائیاں پیش کرتے ہیں کہ یہ اسٹیج ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف استعمال نہیں ہوگا، جب کہ حقیقت میں سب کا ایجنڈا ایک ہی ہے۔
بارڈر پر کھڑے پاک فوج کے جوان کا عزم دیکھیں وہ بتا رہے ہیں کہ ہم اپنے بارڈر اور قوم کے دفاع کیلئے یہاں موجود ہیں جب تک آخری جوان اس بارڈر پر زندہ ہے قوم کیلئے خوشخبری اور امن کا پیغام ہے۔
کشمیر میں ہم پہنچے تو دیکھا ہر طرف ن لیگ کے ہی جھنڈے تھے،مریم نواز کی آئندہ چند دنوں کشمیر آمد متوقع ہے،جو ترقی کا سفر ن لیگ کے دور میں رکا تھا وہ دوبارہ شروع ہوگا،میرے ساتھ بلال رضوان اور عزیر کیانی ہیں جو انتخابی مہم میں کردار ادا کررہے ہیں،سرگرم ہیں
اور ناظرین ریاست مخالف زہر اگلنے پر عمران خان کی باجی نورین کو این سی سی آئی اے نے نوٹس جاری کرتے ہوئے 20 جولائی کو اسلام آباد طلب کرلیا
ڈسکلیمر علیمہ خانم شاندانہ گلزار کے خلاف مقدمات بھی درج ہیں لیکن ہوا ککھ بھی نہیں
آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے سلسلے میں حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار فتح محمود الحسن کی انتخابی مہم بھرپور انداز سے جاری ہے۔ ممبر کشمیر کونسل محمد حنیف ملک مسلسل عوامی رابطہ مہم، کارنر میٹنگز، شمولیتی پروگرامز اور دیگر انتخابی سرگرمیوں میں متحرک کردار ادا کر رہے ہیں۔ مختلف علاقوں میں عوامی شرکت، تنظیمی سرگرمیوں اور نئی شمولیتوں کے ساتھ انتخابی مہم مرحلہ وار آگے بڑھ رہی ہے۔
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا یہ کتا سردار امان کیا کہہ رہا ہے آپ خود سنیں اور جواب دیں کہ یہ لوگ کسی رعایت کے مستحق ہیں کیا ان کے ساتھ بات چیت یا مذاکرات ہونے چاہئیں؟ یہ پاکستان اور پاک فوج کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔ان کو نشان عبرت بنانا ناگزیر ہے۔
حلقہ ایل اے 12 چرہوئی سے ن لیگ کے امیدوار راجہ ریاست صاحب کا یونین کونسل پنجن میں وار کارنر میٹنگ جلسے کی شکل اختیار کر گیا سیکڑوں خاندان پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے
@KeepsamM@MaryamNSharif@muzamil_45
پاکستان کی ہر بڑی ترقی کے پیچھے مسلم لیگ (ن) کی تختی نظر آتی ہے۔ سیالکوٹ رنگ روڈ کی تکمیل سے شہر پر ٹریفک کا دباؤ کم ہوگا، سفر آسان ہوگا اور شہریوں کا قیمتی وقت بچے گا۔ یہ خواجہ محمد آصف کی جانب سے سیالکوٹ کے عوام کے لیے ایک شاندار تحفہ ہے۔
کشمیر کے عوام ترقی، تعلیم، صحت اور جدید انفراسٹرکچر چاہتے ہیں، اور مسلم لیگ (ن) کا ریکارڈ اسی خدمت کی گواہی دیتا ہے۔ نواز شریف کے دور میں کشمیر کو سڑکوں، ترقیاتی منصوبوں اور بااختیار نظام ملا، جبکہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہونہار اسکالرشپ اور لیپ ٹاپ پروگرام کے ذریعے کشمیری نوجوانوں کے لیے بھی مواقع پیدا کیے۔ ترقی کا یہ سفر خدمت کے تسلسل سے ہی آگے بڑھے گا۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
جو شخص یہ کہتا ہے کہ شہداء نے تنخواہ کے عوض جان قربان کی ہے اور تنخواہ اس شہید کی قیمت ہے تو ایسے شخص کو میں چیلنج دیتا ہوں کہ وہ اپنے بیٹے کو اسی تنخواہ کے عوض بارڈر پر بھجوائے جہاں سیدھی گولی چل رہی ہو
مولانا صاحب پھر اسد محمود کو کس دن بھجوا رہے ہیں