"کرکٹ کے دیوانوں کے لیے ایک چیلنج! بوجھو تو جانیں، یہ کون سا عظیم کھلاڑی ہے؟ 🤔🏏""کیا آپ بغیر چہرہ دیکھے اس تاریخی شاٹ کو پہچان سکتے ہیں؟ اپنا جواب کمنٹ میں بتائیں۔ 👀👇""ایک سچا کرکٹ فین ہی اس ہیرو اور اس کے کلاسک شاٹ کو پہچان سکتا ہے! 👑" #CricketFans
🚨بھارت کے لیے ایک اور بڑا چیلنج🚨 آئرلینڈ کے خلاف عبرت ناک شکست کے بعد اب بھارت کا سامنا مضبوط ٹیم انگلینڈ سے ہوگا۔ پہلا ٹی20 میچ آج رات 9:30 بجے کھیلا جائے گا! کیا بھارت زبردست کم بیک کرے گا یا انگلینڈ پہلی فتح اپنے نام کرے گا؟ اپنی پیشگوئی کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇❤🔥
🚨 ابھیشیک شرما نے تاریخ رقم کر دی🚨
ابھیشیک شرما مینز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل T20I میں ایک کیلنڈر سال کے دوران سب سے تیز رفتار 9 مرتبہ صفر (ڈک) پر آؤٹ ہونے والے کھلاڑی بن گئے ہیں انہوں نے یہ ریکارڈ محض 30 اننگز میں قائم کیا🔥 بھارت کے پیدا کردہ اب تک کے عظیم ترین کرکٹرز میں سے ایک
پی سی بی کی بنگلہ دیش سے محبت کی کہانی جاری
پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔
لگتا ہے پی سی بی کو بار بار بنگلہ دیش جا کر ذلیل ہونے کا شوق ہو گیا ہے۔
امید ہے اس بار ٹیم ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر بہتر کارکردگی دکھائے گی
یہ بندہ عماد وسیم ٹی وی پہ بیٹھ کے اتنے بڑے بڑے بھاشن جھاڑتا ہے جیسے اس سے اچھا شریف انسان ہی کوئی نہیں اس کی یہ گفتگو ملاحظہ فرمائیں اس جیسے بغیرت ادمی کو ٹی وی پہ بیٹھنے دینا ہی سخت توہین ہے عورت کی....