@Kh_ImranNazir دادا تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال پنڈی بھٹیاں کو ڈیرہ کی طرز پر چلایا جا رہا ہے ۔۔۔کنسلٹنٹ صرف دو دن آتے ہیں اور ایم ایک بار ایمر جنسی میں گھس کر چھتیس گھنٹے پورے ہونے کے گھر روانہ ہو جاتا ہے
@ikhtiarwali لالہ افتخار علی صاحب وکیل کی فیس بھی مقرر فرمائیں ۔۔ تاکہ غریب کو انصاف مل سکے ۔۔۔ درزی کے کپڑے سینے کی بھی ایک قیمت رکھیں ۔۔۔ خدا کی پناہ سلائی اور سوٹ کی قیمت برابر ہو چلی ہے ۔۔۔ لالہ ھمت ہے ت�� موٹر وے پر پینے کے پانی کا بندوبست کریں یا پانی کی بوتل کی قیمت مقرر فرمائیں۔۔۔
@RShahzaddk کیا غلط بات کی ہے ڈاکٹر صاحبہ نے کیوں ڈگری کینسل کی جائے ۔۔۔ ذمہ داران وہی ہیں جنھوں نے سروسز کے لئے ٹھیکیداری نظام قائم کیا اور پھر بروقت بجٹ نہیں دیتے ۔۔ یا چیک اینڈ بیلنس کرپشن ��ے بوجھ تلے دب جاتا ہے ۔۔
@QadeerShabir12 میرا خیال تھا دادا نے صرف آپکی پوچھل پر پاؤ�� رکھا ہوا ہے اب ��تہ چلا کہ کام حلق تک پہنچا ہوا ہے ۔۔ آپکے ڈیلے باہر ابل رہے ہیں ۔۔۔بات کرنی ہے تو دلیل سے کرو گالی دو گے تو آپ کو بھی حمل ٹھہرا دیں گے
@najamwalikhan فوری طور پر ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا تا کہ تحلیل ہونے والے بچوں کو انصاف مل سکے بیوروکریسی کی مراعات اور پٹرول کی مد میں اضافہ کیا جائے تا کہ وہ پمز کے چکر لگا سکیں۔ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کیا جائے۔۔
@realrazidada دادا ڈیلی بیسسز پر ڈی سی، اے سی ھسپتال میں گھسے ہوتے ہیں اور کلینیکل کام رکاوٹ ڈالتے ہیں ۔۔۔ وہ کیا چیک کرتے ہیں ۔۔ ان کے خلاف تادیبی کاروائی کیوں نہیں
@realrazidada دادا کمپریسر کیوں پھٹتے ہیں ۔۔۔ اس سوا�� کا جواب بہت آسان ہے اور قاتل سامنے ہیں ۔۔ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے اخلاقی دیوالیہ پن سے وہ قاتل نہیں بنتے ۔۔۔