سندھ میں نئے صوبے بنانے کیلئے پہلے سندھ اسمبلی سے دو تہائی اکثریت سے قرارداد منظور کرانا ہو گی، وہ تو پیپلز پارٹی یا آصف زرداری ہی کرا سکتے ہیں۔ تحریک انصاف وہاں کیا کر سکتی ہے؟ @muneebfaruqpak
انصار عباسی ایسے ہی کہہ رہا ہے کہ نہریں اور ڈیم نہیں بنائے گئے۔ یہ نہریں اور ڈیم نہیں تو اور کیا ہے۔
پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت کی کارکردگی اور گڈ گورننس سر چڑھ کر بول رہی ہے۔۔۔
یہ قدرتی آفت ہے یا ہماری بے حسی؟ہر سال بادل برستے ہیں، ہر سال پنڈی ڈوبتا ہے، اور ہر سال عوام کو لاوارث چھوڑ دیا جاتا ہے۔ غریب رات بھر چھتوں پر بیٹھ کر آسمان کو تکتا ہے اور حکمران صرف دعووں تک محدود رہتے ہیں۔ پانی تو اتر جائے گا، لیکن جو تباہی یہ چھوڑ جائے گا، اس کا حساب کون دے گا؟جب نظام ناکام ہو جائے تو انسانوں کو انسانوں کا ہاتھ تھامنا پڑتا ہے۔ اگر آپ کا گھر محفوظ ہے، تو آگے بڑھیں اور پنڈی کے سسکتے ہوئے بہن بھائیوں کی مدد کریں۔
🚨رات کو پلانٹس بند ہیں تو IPPs کی Available Capacity کہاں گئی؟ جس کے Capacity Charges عوام ہر ماہ ادا کرتے ہیں؟
اگر بجلی موجود نہیں تو ادائیگی کیوں؟ اور اگر ادائیگی ہو رہی ہے تو لوڈشیڈنگ کیوں؟ 🤔
پیپلز پارٹی کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی گاڑی
پٹرول بلوں کے بقایا جات 67 کروڑ تھے پھر اسکو کم کر 6 کروڑ 77 لاکھ کر دیا گیا پھر بھی ماہانہ قسط 3 ہزار لگائی گئی جو 1880 سال میں کلیئر ہوں گے۔۔۔
بیس سال پہلے عبد القادر حسن مرحوم کے کالم میں پڑھا تھا ۔ اگر یہ ابھی بھی بقایا ہوں تو 1860 سال رہ گئے ہیں 😜
ایک وفاقی وزیر کہہ رہا ہے وہ بے بس ہے۔ اس کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں اور کوئی پمز ہسپتال ٹھیک نہیں کرسکتا۔ تو کیا اسلام آباد میں ساٹھ وزیر/مشیر،چار پانچ سو ممبران کی پارلیمنٹ،چالیس فیڈرل سیکرٹریز،سینکڑوں بیوروکریٹس سب بیکار اور نالائق ہیں کہ ایک ہسپتال نہیں چلا پاتے۔ ایک چوبیس کلومیٹر کا شہر ان سے نہیں مینج ہوتا؟ پچیس کروڑ آبادی میں سے ایک بھی قابل بندہ نہیں جو پمز چلا سکے؟
سینٹر پلوشہ خان کا جواب سنیں
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/1HoVU8Ldqs via @YouTube@NeoNewsUR@PalwashaKhan18@CMShehbaz@AyazSadiq122@NasrullahMalik1@KhawajaMAsif
اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ شہبازشریف حکومت سفارتی محاذ پر بہت کامیابیاں حاصل کر رہی ہے لیکن بطور وزیراعظم وہ پانچ بجٹ پیشُ کر چکے ہیں آج بھی ملک کے کئی علاقوں میں 18سے 24گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا مہنگائی بڑھ رہی ہے آئیے انہیں کچھ پرانے وعدے یاد کرائیں
وزیر ماحولیات ڈاکٹر مصدق ملک کی پمز پر گفتگو سنیں تو آپ کا دل کرے گا انہیں ڈائیلاگز ڈیلیوری پر آسکر ایوارڈ دیا جائے۔ کہیں سے نہیں لگتا وہ حکومت ہیں اور یہ ان کی حکومت کی ناکامی ہے۔وزیروں نے اب یہ نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے کہ وہ وزیر بن کر بھی گفتگو ایسے کرتے ہیں جیسے وہ اپوزیشن لیڈر یا ٹی وی اینکر یا صحافی ہوں اور ان کا دور دور تک حکومت یا اس کی نالائقیوں سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/pe3kwcgOWI via @YouTube@NeoNewsUR@CMShehbaz@fawadnb@NasrullahMalik1
یہ سوچیں اگر سولر پر عوام اپنی بجلی نا بنا رہے ہوتے تو دن میں بھی بجلی میسر نا ہوتی مگر IPPs تب بھی اپنی نام نہاد کیپسٹی پیمنٹ کے اربوں روپے لے رہے ہوتے جیسے اب لے رہے ۔
میاں صاحب اتنا ذہین فطیین وزیر آپ کو کون تحفہ میں دے گیا اے تے دوجا ارسطو اے
کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے ۔ جی بالکل ۔ 90 فیصد کھاتا ہے اور 10 فیصد لگاتا ہے ۔ ہے کوئی مائی کا لال جو ایسی کرپشن ثابت کرے جو 45 سال سے ثابت ہی نہیں ہو رہی ۔ حسن نثار درست کہتے ہیں کہ اگر ان لوگوں نے کرپشن نہیں کی تو پھر ہانڈی کون کتا چاٹ گیا ہے ۔