جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکا نام "زندگی" ہے
اور جسکی فل گارنٹی ہے اس کا نام "موت" ہے
زندگی ایک کتاب ہے
پہلا صفحہ''پیدائش
آخری صفحہ''موت''
درمیانی صفحات خالی ہیں
اس میں جو پسند ہو لکھیں
بس ایسا کچھ لکھیں
کہ"الله"کو دکھاتے ہوئے
شرمندگى محسوس نہ ہو۔
جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکا نام "زندگی" ہے
اور جسکی فل گارنٹی ہے اس کا نام "موت" ہے
زندگی ایک کتاب ہے
پہلا صفحہ''پیدائش
آخری صفحہ''موت''
درمیانی صفحات خالی ہیں
اس میں جو پسند ہو لکھیں
بس ایسا کچھ لکھیں
کہ"الله"کو دکھاتے ہوئے
شرمندگى محسوس نہ ہو۔
اللہ خیر کرے، پچھلی سیٹ پر اس وقت جو حالات ہیں، لگتا ہے یہاں بھی مذاکرات کے لیے شہباز شریف کی خدمات حاصل کر لینی چاہیے۔
دونوں طرف سے بمباری شروع ہو چکی ہے۔
#ٹرین_کہانی
ایک عظیم الشان جھڑپ ہو چکی ہے۔ جس میں حضرت شوہر کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
صاحب اپنی سیٹ سے اٹھ کر راہداری میں کھڑے ہو چکے ہیں۔
ان کے انداز و اطوار کو دیکھ کر ٹرمپ کی یاد آتی ہے جو اتنا بےعزت ہونے کے بعد بھی ایسے اتراتا پھرتا ہے جیسے دنیا فتح کی ہو۔
#ٹرین_کہانی
@panadollxtra وعلیکم السلام
آمین یا رب العالمین
اللہ پاک اپ کو بھی خیریت کے ساتھ رکھے عزت اور سلامتی والی زندگیاں نصیب فرمائے صحت اور ایمان والی لمبی زندگی نصیب فرمائے
خدا سے ہر وقت صحت اور شفا مانگنی چاہئیے.
صرف بیماری سے ہی نہیں،
بلکہ حد سے بڑھتی خواہشات سے
کسی کے خلاف حسد سے
دل میں پیدا ہونے والے بغض اور کینہ سے
دماغ کو دھندلا دینے والی منفی سوچوں سے
کمزور فیصلہ سازی سے
اور ذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے۔
حاسدین بھی ہوں گے.
تمہاری ذات کے سودے بھی ہوں گے .
تم پر بہتان بھی لگیں گے.
لیک�� اس کے بعد منصب بھی بھی ملے گا.
وقت خود تمہارے حق میں کھڑا ہو کر گواہی دے گا.
بس ڈٹے رہو.