مولانا سجاد شامی کی فیملی کو ہٹ کرنے والے کا باپ وکیل ہے جوکہ گلشن اقبال بلاک 6 کا رہائشی ہے یہ صاحب سجاد شامی کی فیملی کے پاس جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پہلے آپ لوگ ہمیں معاف کرینگے تو ہم آپ کے ساتھ بیٹھتے ہیں ورنہ ہم نہیں بیٹھیں گے
دوسری بات یہ کہ انکے بارے میں پتہ چلا ہے کہ یہ لوگ عادی مجرم ہیں پہلے کئی اس طرح کے واقعات کرچکے ہیں تو بھائیو�� سوشل میڈیا پر تھوڑی مزید آواز اٹھانے کی ضرورت ہے کہ یہ لوگ زخمیوں کے علاج کا پورا خرچہ اٹھانے کے بعد اتنے پیسے دیں کہ سجاد شامی جب تک بیڈ ریسٹ پر ہوں تو اپنی فیملی کے تمام اخراجات اٹھا سکیں ،
ہمارے حساب سے تو 5 کروڑ کا مطالبہ کیا جائے ان سے ۔
آپکا کیا خیال ہے؟
اوورسیز تمام پاکستانی خاص طور سے برطانوی پاکستانیوں کی توجہ درکار:
۔۔
عطا تارڑ نے ایک بار پھر خان صاحب @ImranKhanPTI کے خلاف بھرپور مذہبی منافرت پھیلانی شروع کی ہے جس میں اسے Establishment کی باقاعدہ آشیرواد حاصل ہے۔
مذہبی نفرت پھیلانے والے اس کریہہ الشکل کی کانفرن�� سٹیٹ میڈیا چینل PTV پر باقاعدہ نشر کی گئی ہے۔
اگر یہ کانفرنس برطانیہ میں بھی کسی چینل پر نشر ہوئی تو اسے فوری ریگولیٹری اداروں کے سامنے اٹھائیے اور یہ کانفرنس بطور ثبوت پیش کیجیے اور ان چینلز کو قانون کے کٹہرے میں لائیے ۔۔
ایسے ہی عطاتارڑ کا مذہبی منافرت پھیلانے اور انسانی زندگی خطرے میں ڈالنے پر برطانیہ کا ویزا منسوخ کروانے کی کوشش کیجیے کیونکہ ان سب کی برائی کی جڑ برطانیہ میں موجود ہے
۔۔
یاد رکھیے PMLN اور Establishment قانونی طور پر خان صاحب کو نہیں مار سکتے جیسے بھٹو کے ساتھ کیا
کیونکہ اب وہ دور نہیں رہا
لہذا ان کے پاس ایسے ہی طریقے ہیں جن سے خان صاحب کی زندگی کو زیادہ سے زیادہ خطرے میں ڈالا جا سکے
۔۔
خان صاحب کی سیرت النبی ﷺسے چاہت اور اسلام سے محبت کسی کے سامنے ثابت کرنے کی ضرورت نہیں کہ وہی ہے جس نے UN کے پلیٹ فارم پر کلمہ شہادت بلند کیا اور دنیا کو ناموس رسالت جیسے ��ساس موضوع پر آگاہی دی ۔۔
لہذا ایسے کرداروں کی سرکوبی کی اشد ضرورت ہے جو اپنے مذموم مقاصد کے لیے کسی کی بھی جان خطرے میں ڈالیں
۔۔
جس فرم کو لے کر پراپیگنڈہ شروع کیا گیا ہے PMLN خود اس فرم سے اپنے کیسز ڈیل کروا چکی ہے اور ناصربٹ نے اسی فرم کی خدمات سے سمانیوز کو جرمانہ کروایا تھا
لہذا
وکیل اور فرم کا کام انصاف کی فراہمی ہوتا ہے ناکہ مذہب سے کوئی تعلق ؟
@PTIOfficialUSA @UKPTIOfficial @PTIOfficialUAE
Did you know - we’re transforming our portfolio to bring our customers more #PositiveChoices, including more options with less saturated fat. Discover more: https://t.co/6Z8aHLTNdZ
﷽
السلام علیکم!🌷
صبح بخیر ❤🌹
الله کریم آپ کا شمار
اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے
اور آپ کوصحت وتندرستی کی دولت عطاء فرماۓ !
آپکو! اپنی ذات کے سوا
کسی اور کا محتاج نہ کرے !
آمین یا رب العالم��ن.
شاہین جب سانپ کا شکار کرتا ہے تو میدان جنگ بدل دیتا ہے وہ اس سے زمین پر نہیں لڑتا
۔ کیونکہ وہ جانتا ہے سانپ طاقتور ، زہریلا اور زمین پر لڑنے کا ماہر ہے ۔ یہ اسے اٹھا کر آسمان پر لے جاتا ہے اور اسے اونچائی پر لے جاکر چھوڑ دیتا ہے۔
کیونکہ سان�� میں ہوا میں توازن برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ہے ، نہ ہی اس میں ہوا میں لڑنے کی طاقت اور مہارت ہے ۔اس لیے سانپ ہوا میں کمزور ہوتا ہے اور شاہین اسکا آسانی سے شکار کرلیتا ہے۔
اگر آپکو بھی زندگی میں کسی “سانپ ” کا سامنا ہے تو آپکو اس سے زمین پر لڑنے کی ضرورت نہیں شاہین کی طرح جنگ کا میدان بدل دیجئے ۔
دعا کے ذریعے اپنی لڑائی کو اللہ کی بارگاہ میں عرش پر لے جائیں۔
��ب آپ اسکی بارگاہ میں سرنڈر کرکے اپنا معاملہ اسکے سپرد کر دیتے ہیں تو پھر وہ لڑائی صرف آپکی نہیں رہتی بلکہ آپ اس ذات کے حصار میں چلے جاتے ہیں پھر اللہ آپکی لڑائی لڑتا ہے ۔
یاد رکھیں دشمن سے کھبی بھی اس جگہ جنگ نا کریں جہاں وہ آسانی سے لڑ سکے ۔ہمیشہ اپنی لڑائی دعاوں کے ذریعے عرش پر لے جائیں ۔اس پر مان کر کے دیکھیں یقین جانیں آپکو کھبی شکست نہیں ہوگی۔
راولپنڈی، بجلی بلوں سے ستائے نجی تعلیمی ادارے کے بچے بھی میدان میں نکل آئے
بچوں نے بجلی بلوں پر بے تحاشا ٹیکسوں پر احتجاج کیا
بچوں نے بینرز و پوسٹرز اٹھا رکھے تھے
پوسٹرز پر ماں فیس دیں یا بجلی کے بل کے نعرے درج کر رکھے تھے
بچوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا
ماں نے سونے کی بولیاں بیچ کر بل ادا کیا
اسلام آباد ہائی کورٹ میں کورٹ کا انتظار کر رہے ،امید ہے 12 بجے توشہ خان کیس کی سماعت شروع ہو جاۓ گی ،اور انشا ءاللہ خان صاحب کی آج توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہو جاۓ گی.
عمران خان صاحب کے ان دو نئے کھلاڑیوں صنم جاوید خان اور اور طیبہ راجا کو اتنا سپورٹ کریں۔۔
کہ پی ڈی ایم جماعتوں سے دھواں نکلتا نظر آئے !
#کپتان_کو_جیل_سے_نکالو
ڈاٹس تو ملائیں تھوڑا دماغ تو لگائیں ۔۔۔۔ صدر پاکستان نے جو 13 بِلز واپس بھجوائے تو کیا ان پر بھی سیکرٹری کو تحریری حکم دیا گیا تھا کہ ان بلز کو پارلیمنٹ واپس بھجوا دیں ؟
اُن تیرہ بلز پر واپسی کا تحریری حکم نامہ کہاں ہے ؟؟؟؟ مگر سیکریٹری نے بغیر تحریری حکم نامے کے وہ بل واپس بھجوا دئیے تو پھر ان 2 بلز کے اوپر تحریری حکمنامے کا جواز کیسے پیدا ہو سکتا ہے جو بقول سیکرٹری گم ہوگئے بقول وزیر قانون بغیر دستخط مل گئے اور بقول ٹاؤٹس ان بلوں پہ تحریری واپسی کا حکم نامہ نہیں تھا !!!!!
ڈاٹس تو ملائیں تھوڑا دماغ تو لگائیں
لاہور ہائیکورٹ صدر پاکستان کےٹوئٹ کےبعد آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ پرعمل درآمد روکنے کےلئے درخواست دائر
صدر پاکستان نے اپنے ٹویٹ میں واضح کہا کہ انہوں نے ایکٹ پر دستخط نہیں کیے، موقف
صدر پاکستان کے انکار کے بعد ایکٹ کی کوئی قانونی حثیت نہیں رہی، موقف
عدالت آفیشل سیکرٹ ایکٹ کو غیر قانونی قرار دے، استدعا
عدالت آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر عملدرآمد فوری روکنے کا حکم دے،استدعا